((( اُلجھن ))))

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

((( اُلجھن ))))

کس کس سے پیچھا چھڑاؤں
اور کس کس سے بھاگوں
خیالات کو جھٹکنا چاہوں
تو سینے در چلے آتے ہیں
اور دل کو دبوچ لیتے ہیں
اور اگر سوچیں نہ سوچنا چاہوں
تو اندر ہی اندر
روح میں اپنے اپنے پنجے گاڑ کر بیٹھ جاتی ہیں
اور خواہشات ۔۔۔ ۔
اور خواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور خدشے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور محبت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آخر کس کس سے ۔۔ ؟ ؟
 
Top