ashaar

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر سے عرض کرتے ہیں

کبھی یادیں ۔کبھی باتیں۔ کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر سے عرض کرتے ہیں

کبھی یادیں ۔کبھی باتیں۔ کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے
یار نہ لاؤ ہمیں شعر و شاعری کی طرف 😐 ۔

یاد میں تیری یاد تھی
کیا یاد تھا ؟ ، کچھ یاد نہیں😐
تیری یاد میں سب بھول گے
:( کیا بھول گے ؟کچھ یاد نہیں
یاد ہو تم ، بس یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم ؟، کچھ یاد نہیں :(
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

یار نہ لاؤ ہمیں شعر و شاعری کی طرف 😐 ۔

یاد میں تیری یاد تھی
کیا یاد تھا ؟ ، کچھ یاد نہیں😐
تیری یاد میں سب بھول گے
:( کیا بھول گے ؟کچھ یاد نہیں
یاد ہو تم ، بس یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم ؟، کچھ یاد نہیں :(
اشعار کا تھریڈ ہے تو اشعار ہی لکھیں گے نا۔۔۔۔


آہٹیں سن رہا ہوں یادوں کی
آج بھی اپنے انتظار میں گم
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اشعار کا تھریڈ ہے تو اشعار ہی لکھیں گے نا۔۔۔۔


آہٹیں سن رہا ہوں یادوں کی
آج بھی اپنے انتظار میں گم
ہم نوٹیفیکیشن نہیں دیکھ رہے 😐۔ بس یہی ایک اور دوسرا والا تھریڈ۔۔۔۔۔

یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں :(۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہم نوٹیفیکیشن نہیں دیکھ رہے 😐۔ بس یہی ایک اور دوسرا والا تھریڈ۔۔۔۔۔

یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں :(۔

آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے
چونک اٹھتے تھے کبھی تیری ملاقات سے ہم


آپ نوٹیفیکیشنز ملاحظہ کیجیئے۔ ہم کچھ دیر سو لیں اور
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے
چونک اٹھتے تھے کبھی تیری ملاقات سے ہم



آپ نوٹیفیکیشنز ملاحظہ کیجیئے۔ ہم کچھ دیر سو لیں اور
دشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں، رکھا ہے
اس وقت دل کے رخسار پہ تیری یاد نے ہاتھ
یوں گماں ہوتا ہے، گرچہ ہے ابھی صبحِ فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن ، آ بھی گئی وصل کی رات


دل نہیں کر رہا۔۔دیکھنے کو۔۔وہ تو بس آپ کی وجہ سے ریپلائی دے رہے 😐 ۔ آپ نیند پوری کیجیئے۔۔۔ہم بھی آفلائن ہونے کا سوچ رہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313


دشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں، رکھا ہے
اس وقت دل کے رخسار پہ تیری یاد نے ہاتھ
یوں گماں ہوتا ہے، گرچہ ہے ابھی صبحِ فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن ، آ بھی گئی وصل کی رات


دل نہیں کر رہا۔۔دیکھنے کو۔۔وہ تو بس آپ کی وجہ سے ریپلائی دے رہے 😐 ۔ آپ نیند پوری کیجیئے۔۔۔ہم بھی آفلائن ہونے کا سوچ رہے
ہم حاضر۔۔۔۔

گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ
قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم حاضر۔۔۔۔

گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ
قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
نہیں عزیزِ من۔۔۔۔۔۔۔۔جنہوں نے قدر کرنا ہوتی وہ کر لیتے ہیں۔۔۔محبتوں میں اضافے کے لئے رابطے ضروری ہیں۔۔۔🤓۔
یہ شعر وہاں استعمال ہوتا ہے جہاں بن بلائے مہمان والا معاملہ ہو۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لیکن ہم نے تو تھریڈ کے حساب سے شعر لکھا بس۔
اچھا یہ لیجئیے


غیروں سے تو فرصت تمہیں دن رات نہیں ہے
ہاں میرے لیے وقت ملاقات نہیں ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لیکن ہم نے تو تھریڈ کے حساب سے شعر لکھا بس۔
اچھا یہ لیجئیے


غیروں سے تو فرصت تمہیں دن رات نہیں ہے
ہاں میرے لیے وقت ملاقات نہیں ہے
واہ واہ کیا شعر کہہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🧐 🧐۔
مصروف دنیا ہے۔۔۔ مصروف لوگ۔۔دل نوں نئی لائی دی گل😉۔

عذر آنے میں بھی ہے۔۔اور بلاتے بھی نہیں
باعثِ ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں😐۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیا کہنے آپ کے۔


جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا
تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا کہنے آپ کے۔


جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا
تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا
یہ والا شعر۔👇 ۔ہمیں تب سے یاد ہے جب ہم شائد الف بے پڑھتے تھے 😐 بچپن سے ہی انٹرسٹ شاعری میں۔😉۔

جو آنا چاہو ہزار رستے ، نہ آنا چاہو تو عذر لاکھوں
مزاج برہم ، طویل رستہ ، برستی بارش ، خراب موسم
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مطلب کہ شاعرانہ مزاج ہے بچپن سے۔
ملاحظہ کیجئیے

جتنے کم مجھ سے مُلاقات کے اِمکاں ہونگے
اُتنا اُتنا ہی، وہ مِلنے کو پریشاں ہونگے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ شاعرانہ مزاج ہے بچپن سے۔
ملاحظہ کیجئیے

جتنے کم مجھ سے مُلاقات کے اِمکاں ہونگے
اُتنا اُتنا ہی، وہ مِلنے کو پریشاں ہونگے
Busssssssssssssssssssss 😐 😁yeh sahiri koi aur rukh akhityaar krti jaa rahi😁😁
aap ko pta?? aaj hum kitney dino bad muskuraye 😐
ہماری فیورٹ غزل کا شعر کہہ دیا آپ نے۔۔۔ ویسے ہوتا یہی ہے۔۔۔🤫اسے کہتے ہیں دلربا محبوب کے نخرے😬🤭۔خدا ہمیں معاف فرمائے۔۔آمین

جتنے کم مجھ سے مُلاقات کے اِمکاں ہوں گے
اُتنا اُتنا ہی، وہ مِلنے کو پریشاں ہوں گے

ہیں فقط ہم ہی نہیں دِید کے طالِب اُس کے !
گھر سے نِکلیں جو کبھی جان کے حیراں ہوں گے

ہر قدم اُس کو دِلائے گا مِرا ہی احساس
اُس کی راہوں میں بِچھے یُوں مِرے ارماں ہوں گے

پھر بہار آئی گی، اور پھر مِری یادیں ہوں گیں !
دل کے بہلانے کو کیا کُچھ نہیں ساماں ہونگے

جو نظر اُٹّھے گی اُس کی، وہ بحالِ افسوس !
یُوں مِرے دِیدہ و دِل اشک بَداماں ہوں گے

آج مِل جائیں، ہر اِک غم کا اِزالہ کرلیں !
کل کا کیا ٹھیک ہے، کل اور ہی عنواں ہوں گے

اُن کو اندازہ نہیں میری محبّت کا خلؔش !
میں گیا ہاتھ سے اُن کے تو پشیماں ہوں گے 😐۔

خیر شعر سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں۔۔۔
;) صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شاعری تو شاعری ہے نا۔۔۔ جو بھی رخ اختیار کرے۔
بہتی ندیا کا رخ بدلا بھی تو نہیں جا سکتا نا۔۔۔۔ زمین کی خوبصورت پہ پہ داغ لگتا۔
بہنے دیجئیے شاعری کی اس ندی کو۔۔۔۔۔
ہمارا بھی سوٹ سینے کا پروگرام کینسل۔

ملاحظہ فرمائیے

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں
شرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
صندل سی مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر
ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر

چپ چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شاعری تو شاعری ہے نا۔۔۔ جو بھی رخ اختیار کرے۔
بہتی ندیا کا رخ بدلا بھی تو نہیں جا سکتا نا۔۔۔۔ زمین کی خوبصورت پہ پہ داغ لگتا۔
بہنے دیجئیے شاعری کی اس ندی کو۔۔۔۔۔
ہمارا بھی سوٹ سینے کا پروگرام کینسل۔

ملاحظہ فرمائیے

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں
شرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
صندل سی مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر
ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر
چپ چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اچھا تو پھر۔۔۔سنیئے

پھر اس کی یاد چلی یوں ہاتھ تھام کے
میلے میں‌اس جہان کے کھونے نہیں دیا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہاتھ کی لکیروں سے کس طرح نکالوں میں؟؟؟
تیری یاد کے موسم، تیرے نام کی آہٹ

دسو؟؟؟
دل تھام کے سنئیے گا

اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے
میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے
میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں
میں نے قسمت کی قسمت کی لکیروں‌سے چرایا ہے تجھے
پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا

میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

اور حکم؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل تھام کے سنئیے گا

اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے
میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے
میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں
میں نے قسمت کی قسمت کی لکیروں‌سے چرایا ہے تجھے
پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

اور حکم؟؟؟؟
ارےےےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کب ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😁اور آپ ہمیں اب بتا رہیں؟؟؟😄۔
ملاحظہ :p
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے
اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے
تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا ;)۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top