اور اب احساس ہوتا ہے، تمہارے شہر میں آ کر

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں ایسے موڑ پر اپنی کہانی،،،،، چھوڑ آیا ہوں
کسی کی آنکھ میں پانی ہی پانی چھوڑ آیا ہوں
ابھی تو اس سے ملنے کا بہانہ،،،،،،، اور کرنا ہے
ابھی تو اس کے کمرے میں نشانی چھوڑ آیا ہوں
بس اتنا سوچ کر ہی مجھ کو اپنے پاس تم رکھ لو
تمہارے واسطے میں،،،،،،، حکمرانی چھوڑ آیا ہوں



اور اب احساس ہوتا ہے، تمہارے شہر میں آ کر
میں تنہا رات اور راتوں کی رانی چھوڑ آیا ہوں
اسی خاطر ميرے چاروں طرف،، پھیلا ہے سناٹا
کہیں میں اپنے لفظوں کے معانی چھوڑ آیا ہوں
ندیمؔ اس شہر کی گلیوں محلوں اور سڑکوں پر..
میں اپنی زندگی،،،، شاید بنانی چھوڑ آیا ہوں..

 
Top