News اوباما کا محمود عباس کو فون، فلسطین اسرائیل مذاکرات کی حمایت

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
فلسطینی صدرکا شکریہ اداکیا، مشرق وسطیٰ امن عمل میںکردا ر جاری رہیگا،وائٹ ہاؤس. فوٹو: اے ایف پی
واشنگٹن: امریکی صدر اوباما نے فلسطین اوراسرائیل کے درمیان براہ ر است مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
غیرملکی خبر رساںادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ صدراوباما نے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ٹیلی فون پرگفتگوکے دوران فلسطینی اتھارٹی کو مشرق وسطیٰ امن عمل کے حوالے سے اپنا کردار جاری رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کی ہے۔ اوباما نے اپنی پہلی مدت کے دوران پارٹنر شپ پرفلسطینی صدرکا شکریہ اداکرتے ہوئے امید ظاہرکی کہ وہ مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھیںگے ۔
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh
Top