Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہے نا اس کا حل۔
ابدی زندگی تو وہی ہے۔
اگر کوئی آپ کا پیارا آپ سے پہلے دنیا سے چلا گیا تو یہ جدائی عارضی ہے۔ ہر ایک کو اپنے ٹھکانے پر جانا ہے۔
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہے نا اس کا حل۔
ابدی زندگی تو وہی ہے۔
اگر کوئی آپ کا پیارا آپ سے پہلے دنیا سے چلا گیا تو یہ جدائی عارضی ہے۔ ہر ایک کو اپنے ٹھکانے پر جانا ہے۔
ہممممممم۔۔۔۔۔۔۔
دِلے کہ عاشق و صابر بود مگر سنگ است
ز عشق تا بہ صبوری ہزار فرسنگ است :)
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
ae qaid tjhe army walo ne shaheed kia
ab niazi PTI kutpuli bana humain deta hai leckture
yeh qayamat bi dekhni thi pakistan ne
Imran Khan jaisa naahal Hukmran bana hai
 

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
ہے نا اس کا حل۔
ابدی زندگی تو وہی ہے۔
اگر کوئی آپ کا پیارا آپ سے پہلے دنیا سے چلا گیا تو یہ جدائی عارضی ہے۔ ہر ایک کو اپنے ٹھکانے پر جانا ہے۔
Esi baten samjh to aa jati hain lekin yad nhi rehti 😓

Marg ek mandagi ka waqfa hy
Yaeni aagly chalen gy dam ly ker
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل میں کیوں کر اتر نہیں جاتا
جو مجھے چھوڑ کر نہیں جاتا
عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے
کوئ بے عشق مر نہیں جاتا
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد سر نہیں جاتا
کیوں میرے آس پاس گھومتا ہے
کیوں یہ نشہ اتر نہیں جاتا
سب تری انجمن میں بیٹھے ہیں
کوئ بھی شخص گھر نہیں جاتا
یوں پڑا ہوں تمہاری یادوں میں
جس طرح کوئ مر نہیں جاتا
سب کو اپنی خبر تو ہوتی ہے
کوئ بھی بے خبر نہیں جاتا
یوں لگا ہوں تیرے گلے سے میں
جس طرح کوئ ڈر نہیں جاتا
@shehr-e-tanhayi
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Jis ny sayyad ki ankhun mein hun ankhen daali
Wo parinda kabhi azaad nhi ho skta

Kooza gar khelty rehty hain meri mitti sy
Aur kehty hain mein ejaad nhi ho sakta
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Lamha bhar ko jo kbhi beth geya chaun mein
Dhoop chubhti he rhi phir b mery paun mein

Tum ny mujh ko daboya hy kisi aur jagah
Itni gehrai kahan hoti hy dariyaun mein

Rafta rafta meri shah rag py b aa puhanchi hy
Tum ny zanjeer jo daali the mery paaun mein

Jany kis sheher me abaad hua hy ja ker
Aik darwesh hua krta tha iss gaun mein
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Angela

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
دل میں کیوں کر اتر نہیں جاتا
جو مجھے چھوڑ کر نہیں جاتا
عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے
کوئ بے عشق مر نہیں جاتا
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد سر نہیں جاتا
کیوں میرے آس پاس گھومتا ہے
کیوں یہ نشہ اتر نہیں جاتا
سب تری انجمن میں بیٹھے ہیں
کوئ بھی شخص گھر نہیں جاتا
یوں پڑا ہوں تمہاری یادوں میں
جس طرح کوئ مر نہیں جاتا
سب کو اپنی خبر تو ہوتی ہے
کوئ بھی بے خبر نہیں جاتا
یوں لگا ہوں تیرے گلے سے میں
جس طرح کوئ ڈر نہیں جاتا
@shehr-e-tanhayi
95778327_1203991203267102_442726663390756864_n.jpg
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم تیری یاد کے پنجرے میں قید پنچھی
اڑنا چاہیں بھی تو یہ سوچ
کر اڑ نہیں پاتے
باہر تنہائی کی ہوا ہو گی
سرد لہجوں کے تھپیڑے ہوں گے
بس یہی سوچ کر دل کو سمجھاتے ہیں
تیری یادوں سے ہی دل کو بہلاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اسکے بعد آنکھیں میری پتھر کی ہوگئیں
وہ جب میرے سرہانے سے اٹھ کر چلا گیا
گلوں میں خوشبو حُسن میں رنگ نہیں رہا
یہ کون میرے زمانے سے اٹھ کر چلا گیا

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اسکے بعد آنکھیں میری پتھر کی ہوگئیں
وہ جب میرے سرہانے سے اٹھ کر چلا گیا
گلوں میں خوشبو حُسن میں رنگ نہیں رہا
یہ کون میرے زمانے سے اٹھ کر چلا گیا
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر شام ہو گئی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

یہ الگ اس مرتبہ بھی پشت پر خنجر لگا
😣یہ الگ پھر زخم پچھلے زخم کے اندر لگا

مجھ سے لپٹی جا رہی ہے اک حسیں آکاس بیل
💔یاد کے برسوں پرانے پیڑ کو کینسر لگا

موت کی ٹھنڈی گلی سے بھاگ کر آیا ہوں میں
کھڑکیوں کو بند کر ، جلدی سے اور ہیٹر لگا

بند کر دے روشنی کا آخری امکان بھی
🙁روزنِ دیوار کو مٹی سے بھر ، پتھر لگا

کیا بلندی بخش دی بس ایک لمحے نے اسے
🙂جیسے ہی سجدے سے اٹھا ، آسماں سے سر لگا

پھیر مت بالوں میں میرے ، اب سلگتی انگلیاں
🤐مت کفِ افسوس میرے ، مردہ چہرے پر لگا

ہے محبت گر تماشا تو تماشا ہی سہی😐۔
چل مکانِ یار کے فٹ پاتھ پر بستر لگا🤫۔

بہہ رہی ہے جوئے غم ، سایہ فگن ہے شاخِ درد🤕 ۔
☹باغِ ہجراں کو نہ اتنا آبِ چشمِ تر لگا

اتنے ویراں خواب میں تتلی کہاں سے آئے گی😕۔
پھول کی تصویر کے پیچھے کوئی منظر لگا 😥۔
@ ماہین @Kavi @Mahen @minaahil @Armaghankhan @shehr-e-tanhayi @saviou @Aaylaaaaa @Seemab_khan @Sehar_Khan @mehreensaeed @khamosh_dua
 
Last edited:

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

مجھ کو آتے ہیں محبّت کے وظیفے سارے
جب بھی چاہوُں تیری زلفوں کو پریشاں کردوں
 
  • Like
Reactions: minaahil

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مجھ کو آتے ہیں محبّت کے وظیفے سارے
جب بھی چاہوُں تیری زلفوں کو پریشاں کردوں
کامل بابا؟🤔۔

کوئی تعویز ہے ردّ بلا کا؟؟؟؟؟
میرے پیچھے محبت پر گئی ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top