Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک وعدہ کرنا ہو گا پھر۔

اب نوڈلز کے ساتھ ساتھ کچھ اور کھانے کی عادت ڈالیں ہمیں
وعدہ نہیں کر سکتی۔لیکن ان شاء اللہ
کیوں کہ بہت تھوڑا کھایا جاتا ہے ایک دفع میں ۔ نوڈلز کا پیک بھی پورا ختم نہیں ہوتا۔ کھانا ضاٸع کونا پڑتا ہے اسلیے ۔۔ سمجھ رہی ہیں نہ
وہی تو

مُلا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے
بالکل
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وعدہ نہیں کر سکتی۔لیکن ان شاء اللہ
کیوں کہ بہت تھوڑا کھایا جاتا ہے ایک دفع میں ۔ نوڈلز کا پیک بھی پورا ختم نہیں ہوتا۔ کھانا ضاٸع کونا پڑتا ہے اسلیے ۔۔ سمجھ رہی ہیں نہ

بالکل
اف آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوڈلز کے علاوہ کچھ کھانے کی عادت ڈال دیجئے۔۔
ہم نے نوٹ کیا ہے کہ آپ کے کہنے کا کافی اثر ہوتا ہے ہمیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پے گٸی ٹھنڈ؟ اب کچھ کھلاٸیے ہم دونوں کو۔
ہمیں انگریزی نہیں آتی @

قوی کھلاٸینگے آپکو ۔۔ ان کو آخر آٸی تھی
کھلائیںکھلائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے دن کے بھوکے ہیں ہم جیسے بھوک ہڑتال پہ ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اف آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوڈلز کے علاوہ کچھ کھانے کی عادت ڈال دیجئے۔۔
ہم نے نوٹ کیا ہے کہ آپ کے کہنے کا کافی اثر ہوتا ہے ہمیں۔
ہاہا۔۔ اچھا بس پھر آج سے آپ کے سامنے ہیلتھی فوڈ کا ذکر کروں گی ۔ ڈن
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاہا۔۔ اچھا بس پھر آج سے آپ کے سامنے ہیلتھی فوڈ کا ذکر کروں گی ۔ ڈن
ہاں ٹھیک ہے۔
لیکن بنانے میں زیادہ ٹائم نہ لگتا ہو۔۔۔ ٹی ایم پہ بھی رہنا ہورٓتا ہے نا
 
Top