بندر نہ ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی
ہم صدقے جائیں😄۔
واللہ یہ کوکو تھا یا کوئی روٹھا ہوا محبوب😄۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ وصی شاہ نے جتنی شاعری لکھی ہے وہ کوکو موکو کے لئے ہی لکھی ہے😄۔
وہ کیا ہے ان کی بڑی شہرہ آفاق نظم،،،،،آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کااااااااااااااش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا😄😄😄۔
ارےےے یہ انہوں نے اپنی موکو کے لئے ہی بولا تھا :D
ہاں نہیں تو😄
ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے
ہم نے تو پہلے ہی آپ کو کہہ دیا تھا کہ جناب سنبھل کے :D۔
 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😉
In Sha Allah Zaroor

aap to kal theeN nahi... andaza nahi kar saktee aap k kiya huwa
ہائے اللہ۔۔۔۔ ہم ایک دو دن ایکٹو نہیں ہوئے، تو ہمارے لئے ''تھی'' استعمال ہونے لگا۔😭۔۔۔ہم اچانک سے ہمیشہ کے لئے غائب ہو گئے توَ؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی بھئی۔۔۔۔۔۔🤨🤨۔۔۔۔😉😄
لگا سکتے ہیں اندازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غالبا نہیں بلکہ یقینا۔۔۔۔۔۔۔آپ کو آپ کے پیارے سے کوکو موکو نے گھما دیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے وہ بندر ہیں۔۔۔آپ نے تو آفیشیلی رسٹرکٹ کیا ہوا ہے انہیں ایسا کہنے کو۔۔پر ہیں تو بندر ہی ناااااااا😄😉۔اچھا سوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہر گز نہیں بولیں گے ہم 😀۔
ویسے دھیان رکھئے گا محترمہ، اب آپ کا شہرِ تنہائی وہ والا نہیں رہنا، اب شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا، ایسا سکوت جس پہ تقریر بھی فدا ہو۔۔۔والا ماحول ہو گا😀😄اور خیال رکھئے گا کہیں آپ کو کوئی نقصان وقصان نہ پہنچا دیں۔۔۔۔ ویسے ہے تو ابھی بچے ہی ، لیکن وہ پنجابی والا نہیں سنا؟ جنے نِکے اونے تِھکے😄۔
اور ہاں، بچوں کی طرح ان کی پٹائی اور ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے بھی دھیان رکھیئے گا۔۔۔وہ نقل بھی تو اتارتے ہیں نااااااااا۔۔۔کہیں لینے کے دینے ہی نہ پڑ جائیں😂۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی تو ہوا کچھ یوں کہ جب وہ آزاد ہو گئے تو ہمیں تھوڑی پریشانی ہوئی کہ اب کیا کریں۔
کئی بار اس روم میں گئے ۔۔۔ ڈانٹا بھی اور پیار سے بھی بات کی۔ سٹک اس لئے نہ اٹھائی کہ سنا ہے وہ نقل اتارتے ہیں۔
کہیں الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جاتے۔
اسی طرح کچھ کھلا کر بھی پُھسلانے کی کوشش کی مگر بندر نہ ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ہم نے ان پر نظر رکھنے کے لئے کیمرہ فٹ کر دیا۔ ان کا گھر جس میں وہ سوتے ہیں۔۔۔ اسے بڑے پنجرے کے اوپر رکھ دیا۔
اور دوسرے روم میں آ کر تفریح میلہ پر آپ لوگوں کے ساتھ۔۔۔۔ اپنی پریشانی دل میں چھپائے۔۔۔۔۔۔ ہنستے بولتے رہے۔

آخر کو ادھر ادھر چھلانگیں مارنے کے بعد آزادی کے پانچ گھنٹے گزارنے کے بعد وہ آرام کرنے اپنے کمرے میں چلے گئے۔ جب ان کے گہری نییند سونے کا یقین ہو گیا تو ہم نے دبے پاؤں جا کر ان کا بکس اٹھایا اوربڑے والے پنجرے میں رکھ دیا۔

یہاں اب آپ کا دو سوال پوچھنا بنتا ہے۔
سوال ہم بتاتے ہیں۔۔۔ پوچھ آپ لیجئیے ایک ایک کر کے

ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں

@Fantasy @minaahil @Angela
داستانِ بندریان 😂۔
 
minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
کان میں بتایا تو پھر اینجلا میڈم کو الگ سے بتانا پڑے گا۔ اس لئے یہیں لکھ دیتے ہیں۔

دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں

ہاں تو ہم نے جیسے تیسے کر کے انھیں واپس پنجرے میں ڈالا۔ چونکہ وہ بھوکے تھے تو ہم نے انھیں کیلا چھیل کر دیا۔
جو موکو ہے وہ بڑی معصوم سی ہے۔ اس نے جلدی سے اپنے ہاتھ میں پکڑ کے کھانا شروع کر دیا ۔ جبکہ کوکو کو دینا چاہا تو وہ ہمارے ہاتھ سے کیلا جھپٹنے لگا۔ ایک بار پھر دوسری بار ایسا ہی کیا۔ بالکل جیسے بچے ناراضگی دکھاتے ہیں۔ تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی ۔ لیکن بالآخر مان گیا اور کیلا لے کر کھانے لگا۔

ساری کہانی سن کر آپ کو ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے۔
لیکن اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں بتانا ہے

اس سارے واقعہ سے
ہم نے جیا سیکھا
بندروں نے کیا سیکھا
آپ نے کیا سیکھا

@Siyaah_Posh @Sahil_ @Angela @minaahil @Fantasy @Kavi

Qaid burri cheez hai siso unhon ney to aankhen dikhani Hi then.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی تو ہوا کچھ یوں کہ جب وہ آزاد ہو گئے تو ہمیں تھوڑی پریشانی ہوئی کہ اب کیا کریں۔
کئی بار اس روم میں گئے ۔۔۔ ڈانٹا بھی اور پیار سے بھی بات کی۔ سٹک اس لئے نہ اٹھائی کہ سنا ہے وہ نقل اتارتے ہیں۔
کہیں الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جاتے۔
اسی طرح کچھ کھلا کر بھی پُھسلانے کی کوشش کی مگر بندر نہ ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ہم نے ان پر نظر رکھنے کے لئے کیمرہ فٹ کر دیا۔ ان کا گھر جس میں وہ سوتے ہیں۔۔۔ اسے بڑے پنجرے کے اوپر رکھ دیا۔
اور دوسرے روم میں آ کر تفریح میلہ پر آپ لوگوں کے ساتھ۔۔۔۔ اپنی پریشانی دل میں چھپائے۔۔۔۔۔۔ ہنستے بولتے رہے۔

آخر کو ادھر ادھر چھلانگیں مارنے کے بعد آزادی کے پانچ گھنٹے گزارنے کے بعد وہ آرام کرنے اپنے کمرے میں چلے گئے۔ جب ان کے گہری نییند سونے کا یقین ہو گیا تو ہم نے دبے پاؤں جا کر ان کا بکس اٹھایا اوربڑے والے پنجرے میں رکھ دیا۔

یہاں اب آپ کا دو سوال پوچھنا بنتا ہے۔
سوال ہم بتاتے ہیں۔۔۔ پوچھ آپ لیجئیے ایک ایک کر کے

ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں

@Fantasy @minaahil @Angela
ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔

اس کا جواب یہ ہے کہ ہم نے ان کا پنجرہ صاف کر دیا۔
اس میں تازہ پانی رکھ دیا۔
کچھ کھانا بھی رکھا۔
ان کے گھر میں صاف کپڑا بچھایا۔

@minaahil @Angela

اب اس سے اگلا والا سوال پوچھیں
کان میں بتایا تو پھر اینجلا میڈم کو الگ سے بتانا پڑے گا۔ اس لئے یہیں لکھ دیتے ہیں۔

دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں

ہاں تو ہم نے جیسے تیسے کر کے انھیں واپس پنجرے میں ڈالا۔ چونکہ وہ بھوکے تھے تو ہم نے انھیں کیلا چھیل کر دیا۔
جو موکو ہے وہ بڑی معصوم سی ہے۔ اس نے جلدی سے اپنے ہاتھ میں پکڑ کے کھانا شروع کر دیا ۔ جبکہ کوکو کو دینا چاہا تو وہ ہمارے ہاتھ سے کیلا جھپٹنے لگا۔ ایک بار پھر دوسری بار ایسا ہی کیا۔ بالکل جیسے بچے ناراضگی دکھاتے ہیں۔ تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی ۔ لیکن بالآخر مان گیا اور کیلا لے کر کھانے لگا۔

ساری کہانی سن کر آپ کو ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے۔
لیکن اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں بتانا ہے

اس سارے واقعہ سے
ہم نے کیا سیکھا
بندروں نے کیا سیکھا
آپ نے کیا سیکھا

@Angela yeh rahi SUMMARY
 
  • Like
Reactions: Angela and minaahil

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لیکن ہم معصوم کو سوال کا ہی نہیں پتہ حضور؟؟؟؟؟؟
آج کافی دن بعد نوٹیفیکیشن دیکھے۔۔۔۔اب کیا سارا تھریڈ پڑھیں ہم؟؟ :oops:
سمری پلیز :D
دے دی سمری

اب سوالوں کے جواب دیں جا کر کہ کس نے کیا سیکھا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم صدقے جائیں😄۔
واللہ یہ کوکو تھا یا کوئی روٹھا ہوا محبوب😄۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ وصی شاہ نے جتنی شاعری لکھی ہے وہ کوکو موکو کے لئے ہی لکھی ہے😄۔
وہ کیا ہے ان کی بڑی شہرہ آفاق نظم،،،،،آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کااااااااااااااش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا😄😄😄۔
ارےےے یہ انہوں نے اپنی موکو کے لئے ہی بولا تھا :D
ہاں نہیں تو😄
😂 😂 😂 روٹھا محبوب

روٹھے ہو تم
تم کو میں کیسے مناؤں

ہاتھ تو واقعی حسین ہیں موکو کے۔۔۔۔ کسی دن قریب سے دکھائیں گے۔
لیکن بہت پتلے سے ہیں۔ شاید کنگن ان کے سائز کا بن نہ پائے وصی محترم والا

تو یہ کیسا ہے

تم بہت سال رہ لئے اپنے
اب میرے صرف میرے ہو کے رہو
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے تو پہلے ہی آپ کو کہہ دیا تھا کہ جناب سنبھل کے :D۔
اور ہم ٹہرے خطروں کے کھلاڑی۔۔۔

پیار کیا تو ڈرنا کیا
جب پیار کیا تو ڈرنا کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو پھر لائیے ہمارا انعام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مارکس بھی پورے دیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انعام میں آپ ان دونوں کو لے جائیے ایک ہفتے کے لئے۔۔۔ ہم ذرا بھائی کے پاس ہو آئیں تب تک
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہائے اللہ۔۔۔۔ ہم ایک دو دن ایکٹو نہیں ہوئے، تو ہمارے لئے ''تھی'' استعمال ہونے لگا۔😭۔۔۔ہم اچانک سے ہمیشہ کے لئے غائب ہو گئے توَ؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی بھئی۔۔۔۔۔۔🤨🤨۔۔۔۔😉😄
لگا سکتے ہیں اندازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غالبا نہیں بلکہ یقینا۔۔۔۔۔۔۔آپ کو آپ کے پیارے سے کوکو موکو نے گھما دیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے وہ بندر ہیں۔۔۔آپ نے تو آفیشیلی رسٹرکٹ کیا ہوا ہے انہیں ایسا کہنے کو۔۔پر ہیں تو بندر ہی ناااااااا😄😉۔اچھا سوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہر گز نہیں بولیں گے ہم 😀۔
ویسے دھیان رکھئے گا محترمہ، اب آپ کا شہرِ تنہائی وہ والا نہیں رہنا، اب شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا، ایسا سکوت جس پہ تقریر بھی فدا ہو۔۔۔والا ماحول ہو گا😀😄اور خیال رکھئے گا کہیں آپ کو کوئی نقصان وقصان نہ پہنچا دیں۔۔۔۔ ویسے ہے تو ابھی بچے ہی ، لیکن وہ پنجابی والا نہیں سنا؟ جنے نِکے اونے تِھکے😄۔
اور ہاں، بچوں کی طرح ان کی پٹائی اور ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے بھی دھیان رکھیئے گا۔۔۔وہ نقل بھی تو اتارتے ہیں نااااااااا۔۔۔کہیں لینے کے دینے ہی نہ پڑ جائیں😂۔
یہی تو کر رہے ہیں۔۔۔۔
کھل کے ڈانٹ بھی نہیں سکتے کہ جو بیجنا ہے کل کو وہی کاٹنا بھی تو ہے۔

یہ کچھ زیادہ ہی تکھے ہیں۔
گلہ شکوہ بھی زبان پر لانے سے قاصر ہیں اور مشورہ لینے سے بھی۔۔۔
بھائی جی نے تو ایسے انداز میں صرف ایک ہی جملہ بولا تھا

یہ کیا سوجھی تمہیں

مت پوچھیں کیسے بولتی بند ہوئی۔

جی بالکل نقل اتارتے ہیں اور بہت عقل سے اتارتے ہیں۔
تبھی تو وہ پنجرے سے باہر آنے میں کامیاب ہوئے۔
جی نقصان تو واقعی پہنچا سکتے ہیں۔ اسی لئے تو ہم محتاظ ہیں۔ اور کھلا نہیں چھوڑتے۔
صبح ناشتہ دیتے ہوئے ان کے دانت دکھائی دئیے،،،، بہت باریک باریک سے۔
لیکن ہمارے کوکو اور موکو ہیں بہت پیارے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
صوفیہ کلیرا؟ :D۔
یہاں گھڑی نے ایک بجایا ، چوہا نیچے آیا والا حساب تو نہیں ہو گا؟ 😀 😉۔
نہیں ابھی صرف صوفیہ 😂 😂 😂

نہیں گھڑی وہیں رکی ہے۔۔۔ نہ ایک بجاتی ہے نہ چوہا آتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Qaid burri cheez hai siso unhon ney to aankhen dikhani Hi then.
صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔

لیکن باہر چھوڑ دئیے تو گیدڑ لومڑ کھا جائیں گے انھیں۔

اور اس سے بھی تشویشناک بات کہ دونوں بچھڑ جائیں گے۔

بچھڑ جانا آدھی موت ہوتی ہے
اور آدھی موت زیادہ اذیت ناک ہوتی ہے جب انسان نہ زندوں میں رہے نہ مُردوں میں۔
زمیں آور آسمان کے بیچ خلا میں معلق بھی کوئی زندگی ہوتی ہے بھلا،

یہاں کم سے کم انھیں ایک دوسرے کا ساتھ تو میسر ہے نا۔
ہمارا کیا ہے۔۔۔ دکھاتے ہیں آنکھیں تو دکھا لیں۔
ہم دل پر نہیں لیتے ان کا آنکھیں دکھانا۔

بس دعا کیجئے کہ ہم سے آنکھیں پھیر نہ لیں کہیں
 
  • Like
Reactions: Angela and minaahil
Top