بچہ چاہےجتنی آہستہ
آوازسےروۓ
فورا وہ آوازسوئی ہوئ
ماں کوجگادیتی ہے
توپھر یہ کیسےممکن
ہے کہ وہ رب جسے نہ
نیند آتی ہے نہ اونگ اور
جواپنےبندوں سےسترگنا
ذیادہ محبت کرتاہے
اپنےبندےکی آہ پراسکی
فریاد نہ سنے
اپنےبندےکی حاجت
پوری نہ کرسکے
اللہ سےگڑگڑا کر
مانگنے والے بنو ہر
مشکل آسان ہو جاۓگی