اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی کرنےکو کسی فتنے میں مبتلا ہونے اور درد ناک عذاب کے آ جانے سے ڈرنا

  • Work-from-home

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی کرنےکو کسی فتنے میں مبتلا ہونے اور درد ناک عذاب کے آ جانے سے ڈرنا چاہیے
لَّا تَجْعَلُوا۟ دُعَآءَ ٱلرَّسُولِ بَيْنَكُمْ كَدُعَآءِ بَعْضِكُم بَعْضًۭا ۚ قَدْ يَعْلَمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ يَتَسَلَّلُونَ مِنكُمْ لِوَاذًۭا ۚ فَلْيَحْذَرِ ٱلَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِۦ أَن تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ أَوْ يُصِيبَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿63﴾
ترجمہ: رسول کے بلانے کو آپس میں ایک دوسرے کے بلانے جیسا نہ سمجھو الله انہیں جانتا ہے جو تم میں سے چھپ کر کھسک جاتے ہیں سو جو لوگ الله کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں انہیں اس سے ڈرنا چاہیئے کہ ان پر کوئی آفت آئے یا ان پر کوئی دردناک عذاب آ جائے (سورۃ النور،آیت 63)
JazakAllah Khair
 
  • Like
Reactions: *Muslim*
Top