Baaat Sey Baaat...............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ لکھتے ہوئے آپ کے ہاتھ نہ کانپے؟
نہیں تو۔۔۔۔۔ صبح کی چائے پی چکے تھے۔
شام تک ویسے ہی یہ بات آئی گئی ہو جانی۔
اور پھر سے ہم چائے اور ٹی ایم
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اس کے بالوں میں اٹکے پھولوں سے زرا پوچھو
ان کو اس سے اچھا ٹھکانا کوئی مل سکتا تھا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چھٹنی نہیں ہے منہ سےیہ کافر😐لگی ہوئی
چھوٹنے کو شاید چھوٹ ہی جائے لیکن اپنا ارادہ ہی نہیں ہے چھوڑنے کا۔

اصل میں جب چائے کا پیالہ ہمارے ہاتھ میں ہو۔۔۔ وہی وقت ہمارے لئے سکون کا ہوتا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kal dopeher ajeeb c ek be'dilli rhi
Bus teeliyan jala k bujhata rha hun mein
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پتوں کو صرف آگ دکھانے کی دیر ہے
ماچس کی ایک تیلی جلانے کی دیر ہے
آنکھیں چمک اٹھیں گی امنگوں کے نور سے
اندر کی بات سب کو بتانے کی دیر ہے
دنیا ابھر کر سامنے آ جائے گی نئی
ان منظروں سے گرد ہٹانے کی دیر ہے
 
Top