اس فارم پہ میرے بے شمار آئی دی تھی
جو بین ہوتی گئی
کچھ میں نے اندین آرمی اور اسرائیل ویب سایٹس سے سپائی ہو کر بنائی
مطلب اس فارم کہ کہ ساتھ میں اور بھی فارم استعمال کرتا تھا
ادھر میری بدتمیزی اور بدتہذیبی کی وجہ سے بین ہو جاتا تھا
اس وجہ سے میں گوگل پر مخلتف ممالک کی ویب سائٹس اوپن کرتا تھا
اسی دوران میں اندین آرمی کی ویب سائٹس پہ چلا گیا اور دو تین دوسرے ممالک کی ویب سایٹس پہ
جہاں سے میں سپائی ہو کر اس فارم کا ڈیٹا ٹریسنے لگا
یا جو اندین اس فارم کو سپائی کر رہے تھے ان کا ڈیٹا میں جاننے لگا
جس وجہ سے میں اس فارم کہ لوگوں کی کمپلین کا نشانہ بنا
اور الٹا ان دوسری ممالک کی ویب سائٹس سے سپائی ہو کر اس فارم کہ ممبر کا لوگوں کا غلط سوچنے لگا
اس وجہ سے بہت مسلہ ہوا
اس وجہ سے ان تمام ممبر سے سوری کرنی لازمی ہے
یہ فارم اور اس کہ پرانے ممبر مجھے نہیں جانتے نا میں ان کو جانتا تھا
مگر سپائی ہونی کی وجہ سے مجھے تمام کا ڈیٹا پتا چلنے لگا
اور یہ فارم 2014 میں سپائی ہوا تھا یا پہلے مگر میرے خیال میں 2014 میں کیوں کہ اس ٹائم میری چھٹی حس نے کہا تھا کوئی اندین اس فارم کا ڈیٹا لے رہا ہے
اور میرا شک اس فارم پہ ڈلوا رہا ہے
میرے ساتھ اس فارم پہ بہت اچھے بندوں سے رابطہ ہوا
مگر میری ایکٹیویٹی اس فارم پہ ایسی تھی جس وجہ سے میں اس فارم کہ لوگوں میں برا بنا انہوں نے مجھے بین کیا
میرے آئی پی بلاک کئے
بہت کچھ کیا
کمپلینٹ بھی کی
لیکن اس فارم کہ سبھی ممبر اچھے تھے
2014 میں نصیر الدین نام کا اندین بندہ اس فارم کا ڈیٹا ٹریسنے لگا مجھ سے ٹرسوانے
لگا اس کہ متعلق کسی کو کوئی پریشانی ہوئی تو بات کر سکتا ہے