ازواج مطہرات سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

  • Work-from-home

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
ازواج مطہرات سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے کسی عراف(نجومی،قیافہ شناس) کے پاس جا کر اس سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا تو اس کی چالیس رات (یعنی دنوں) کی نمازیں قبول نہیں ہوتی۔
صحیح مسلم

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جس نے کسی نجومی یا کاہن کے پاس جاکر اس کی باتوں کی تصدیق کی تو اس نے اس دین کے ساتھ کفر کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا گیا۔”
(مسند احمد: 2/ 429، و المستدرک للحاکم:1/ 8 و سنن الکبری للبیھقی:8/ 135)
 

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
دراصل اسلام مسلمان کے ایمان کی تطہیر اور پختگی چاہتا ہے
اسی وجہ سے فٹ پاتھوں پر بیٹھے پروفیسروں، نجومیوں اور بنگال کے جادوگروں کے پاس اپنا حال پوچھنے پر سخت نکیر کی گئی ہے۔
لیکن ایک ہمارے اسلامی معاشرے کا حال ہے جہاں ایمان کے ایسے چور اور لٹیرے پٹھ پاتھوں پر اپنا کالا دھندا لے کر پیٹھے ہیں اخبارات میں اشتہار دئے جاتے ہیں اور کو پوچھنے والا یا ان پر پابندی لگانے والا نہیں۔
اللہ تعالی اس نحوست کو ہمارے معاشرے سے پاک کردے
 

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
دراصل اسلام مسلمان کے ایمان کی تطہیر اور پختگی چاہتا ہے
اسی وجہ سے فٹ پاتھوں پر بیٹھے پروفیسروں، نجومیوں اور بنگال کے جادوگروں کے پاس اپنا حال پوچھنے پر سخت نکیر کی گئی ہے۔
لیکن ایک ہمارے اسلامی معاشرے کا حال ہے جہاں ایمان کے ایسے چور اور لٹیرے پٹھ پاتھوں پر اپنا کالا دھندا لے کر پیٹھے ہیں اخبارات میں اشتہار دئے جاتے ہیں اور کو پوچھنے والا یا ان پر پابندی لگانے والا نہیں۔
اللہ تعالی اس نحوست کو ہمارے معاشرے سے پاک کردے
ameen summa ameen...

baqe jagho k baray may ilam to nae mujy..lakin maray apnay city karachi may jagah jagah najomi baba amil na janay kis kis behroop may bethay hay..jin ki tadad ginna bht he mushkil hay...

but qasoor najomio wagera ka b nae...chalay unko to roze khamana hote hay jhoti sacche mangharat batay kar k...asal qasoor hamaray mashray k logo,bilkhosoos urto ka hay...inhi ki waja say in jasay log k astanay qaiem hay...

halak k itne sakth waeeday i hay islam may...lakin najanay logo ka iman kia hogiya hay jo Allah ko chor kar sare donia say nagnay may lagay howay hay.
 
Top