احكام رمضان
رمضان المبارك كي سب سے بڑي فضيلت يه هے كه اس ميں قرآن مجيد نازل هوا۔
(البقره:185)
رمضان كي آمد پر جنت كے دروازے كھول ديے جاتے هيں اور جهنم كے دروازے بند كر ديے جاتے هيں اور شياطين كو زنجيروں ميں جكڑ ديا جاتاهے۔
(صحيح بخاري:كتاب الصوم30، باب5،حديث1899)
آپﷺ رمضان ميں تيز آندھي كي طرح خرچ كرتے تھے۔
(صحيح بخاري:كتاب الصوم30،باب7،حديث1902)
رمضان كے بعد آپﷺ سب سے زياده روزے شعبان ميں ركھتے تھے۔
(صحيح مسلم:كتاب الصيام13،باب34)
رمضان سے ايك دو روز قبل استقبال رمضان كے روزے ركھنا ممنوع هے الا كه كوئي پهلے سے روٹين كے مطابق روزے ركھتا هو۔
(صحيح مسلم:كتاب الصيام13، باب3، حديث1082)