اب نا رہی وہ زندگی

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
3,468
2,335
513
117276


اب نا رہی وہ زندگی

اب نا رہی وہ زندگی
وہ زندگی جو بچپن میں تھی

اب ہیں دن جوانی کے
چھپانے پڑتے ہیں یہ اظہار اپنے
ہو وجہ تو بھی
چھپانے پڑتے ہیں یہ آنسو
آنسو فقط بجھے ہوئے موتی کی مانند
جنہیں اندر ہی کہیں گم ہو جانا ہے
اب نا رہی وہ زندگی
وہ زندگی جو بچپن میں تھی

اب ہو وجہ ہنسنے کی
چھپانے پڑتے ہیں یہ قہقہے اپنے
قہقہے فقط ہنسی کے پیچھے وہ گہرے غم کی مانند
جنہیں اندر ہی کہیں گم ہو جانا ہے
اب نا رہی وہ زندگی
وہ زندگی جو بچپن میں تھی

اب ہیں دن جوانی کے
چھپانے پڑتے ہیں یہ اظہار اپنے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,671
11,428
713
اب نا رہی وہ زندگی
وہ زندگی جو بچپن میں تھی


Thanx for sharing
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,353
3,547
213
~Dasht e Tanhaayi~
View attachment 117276

اب نا رہی وہ زندگی

اب نا رہی وہ زندگی
وہ زندگی جو بچپن میں تھی

اب ہیں دن جوانی کے
چھپانے پڑتے ہیں یہ اظہار اپنے
ہو وجہ تو بھی
چھپانے پڑتے ہیں یہ آنسو
آنسو فقط بجھے ہوئے موتی کی مانند
جنہیں اندر ہی کہیں گم ہو جانا ہے
اب نا رہی وہ زندگی
وہ زندگی جو بچپن میں تھی

اب ہو وجہ ہنسنے کی
چھپانے پڑتے ہیں یہ قہقہے اپنے
قہقہے فقط ہنسی کے پیچھے وہ گہرے غم کی مانند
جنہیں اندر ہی کہیں گم ہو جانا ہے
اب نا رہی وہ زندگی
وہ زندگی جو بچپن میں تھی

اب ہیں دن جوانی کے
چھپانے پڑتے ہیں یہ اظہار اپنے
Hmmmmmmm
 
  • Like
Reactions: ROHAAN
Top
Forgot your password?