Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Merey liye complimentary pass bana dein :D
وہ تو ہم بنا دیتے ہیں۔
لیکن بدلے میں ایک ویک کے لئے ہمارے کوکو اور موکو کی دیکھ بھال کرنا ہو گی۔ ہم جلدی سے پاکستان سے ہو آئیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
وہ تو ہم بنا دیتے ہیں۔
لیکن بدلے میں ایک ویک کے لئے ہمارے کوکو اور موکو کی دیکھ بھال کرنا ہو گی۔ ہم جلدی سے پاکستان سے ہو آئیں
Arey wah, aap to Pakistan ki taiyari kar rahi hein, kab rawaangi hae?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Arey wah, aap to Pakistan ki taiyari kar rahi hein, kab rawaangi hae?
بلاوا ہے بس ابھی تک۔
جائیں گے تو تب نا جب کوئی آ کے ہمارے کوکو اور موکو کی دیکھ بھال کرنے کا وعدہ کر لے۔
اکیلے تو نہیں چھوڑ کے جا سکتے نا انھیں۔
دو کوکو اور موکو اور
23 طوطے
2 چڑیاں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
بلاوا ہے بس ابھی تک۔
جائیں گے تو تب نا جب کوئی آ کے ہمارے کوکو اور موکو کی دیکھ بھال کرنے کا وعدہ کر لے۔
اکیلے تو نہیں چھوڑ کے جا سکتے نا انھیں۔
دو کوکو اور موکو اور
23 طوطے
2 چڑیاں
🤭 اپنا چڑیا گھر اپنے ساتھ لے جائیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤭 اپنا چڑیا گھر اپنے ساتھ لے جائیں
سب کی ٹکٹ لینی پڑے گی۔
پاسپورٹ بھی نہ بنوانا پڑ جائے کہیں۔
بہت خرچہ ہو جائے گا نا۔
اور نجانے وہاں کی آب و ہوا راس آئے یا نہیں۔

ایک ہفتے کی تو بات ہے۔۔۔ سنبھال لیجئے نا۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
سب کی ٹکٹ لینی پڑے گی۔
پاسپورٹ بھی نہ بنوانا پڑ جائے کہیں۔
بہت خرچہ ہو جائے گا نا۔
اور نجانے وہاں کی آب و ہوا راس آئے یا نہیں۔

ایک ہفتے کی تو بات ہے۔۔۔ سنبھال لیجئے نا۔
اور آپ کے چڑیا گھر پہ قبضہ ہی کر لیا میں نے تو پھر؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور آپ کے چڑیا گھر پہ قبضہ ہی کر لیا میں نے تو پھر؟
😃
بخوشی کر لیجئے گا قبضہ۔
بلکہ سارا گارڈن بھی قبضے میں لے لیجئے گا۔
اسی بہانے ہمارے گلابوں اور ٹیولپس کی دیکھ بھال بھی ہوتی رہے گی۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🙂 لگ بھگ ٹھیک ہی ہیں ہم بھی

اور کیا چل رہا ہے؟ زندگی میں کچھ نیا؟
لگ بھگ مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کہیں طبیعت وغیرہ تو نہیں خراب؟


اس وقت تو ہوائیں چل رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بگڑ ےموڈ کے باسیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے کوکو اور موکو کا پنجرہ بنا لیا ہے خیر سے۔
بس سوچ رہے کہ پینٹ کرنے کے بعد آپ سے شئیر کریں گے۔
بس ہماری محنت کا انعام تیار رکھئے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
😃
بخوشی کر لیجئے گا قبضہ۔
بلکہ سارا گارڈن بھی قبضے میں لے لیجئے گا۔
اسی بہانے ہمارے گلابوں اور ٹیولپس کی دیکھ بھال بھی ہوتی رہے گی۔
کبھی ہماری بھی پھولوں اور کلیوں سے دوستی ہوا کرتی تھی ۔ ۔ ۔
اب تو بیزاری ہی بیزاری ہے ۔ ۔ ۔

کچھ سوچیئے اپنے چڑیا گھر کا ۔ ۔ ۔

اینجلا کے حوالے کر دیں ۔ ۔ ۔ لیکن اینجلا کو کس کے حوالے
کریں گی؟؟؟ 🤭
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کبھی ہماری بھی پھولوں اور کلیوں سے دوستی ہوا کرتی تھی ۔ ۔ ۔
اب تو بیزاری ہی بیزاری ہے ۔ ۔ ۔

کچھ سوچیئے اپنے چڑیا گھر کا ۔ ۔ ۔

اینجلا کے حوالے کر دیں ۔ ۔ ۔ لیکن اینجلا کو کس کے حوالے
کریں گی؟؟؟ 🤭
گل تے سوچن والی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کبھی ہماری بھی پھولوں اور کلیوں سے دوستی ہوا کرتی تھی ۔ ۔ ۔
اب تو بیزاری ہی بیزاری ہے ۔ ۔ ۔

کچھ سوچیئے اپنے چڑیا گھر کا ۔ ۔ ۔

اینجلا کے حوالے کر دیں ۔ ۔ ۔ لیکن اینجلا کو کس کے حوالے
کریں گی؟؟؟ 🤭
سوچئیے گا بھی نہیں کہ ہم اپنا چڑیا گھر اینجلا کے حوالے کریں۔۔۔ واپسی میں ہمیں ایک بھی سلامت نہ ملے گا

ہاں تو بیزاری ختم کیجئے نا اب۔۔۔ اور واپس دوستی کیجئے پھولوں اور کلیوں سے۔
اب تو باغ مزید ہرا بھرا ہے۔۔ پہلے سے بہت زیادہ پودے لگائے ہیں۔
بس ہاں کر دیجئے اب
 
Top