آپ سب کے لئے میری دعا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زندگی بھر یہ آسماں آپ کو کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے
یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں کوئی آپ کو ان سے جدا نہ کرے
آپ کی زندگی کی روشنی کو خُدا کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے
کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے
مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے اِتنا مہربان خُدا ہو جائے!!!
 
Top