Zindah Rahne Ki Dua

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
122-1223553_alone-boy-matt-paint-sky-bhula-denge-tumko.jpg


زندہ رہنے کی دُعا

جانتا ہوں ..... آخرِ شب روشنی ہوگی مگر
احتیاطاً .... رات ساری جاگتا رہتا ہوں مٙیں

آنکھ کُھلتے ہی تھکن سے چُور ہوتا ہے بدن
خواب دیکھوں بھی تو ان میں بھاگتا رہتا ہوں مِیں

کون کہتا ہے کہ میری دسترس میں وه نہیں
آئنے ہیں کس کو پہروں دیکھتا رہتا ہوں مٙیں

کیسے ممکن ھے کہ دونوں رُوبرو بیٹھیں کبھی
تُو جو مِل جائے تو خُود کو ڈھونڈتا رہتا ہوں مٙیں

آج تُجھ سے مانگنا ہے اپنے ہونے کا جواز
زندہ رہنے کی دُعا تو مانگتا رہتا ہوں مٙیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آنکھ کُھلتے ہی تھکن سے چُور ہوتا ہے بدن
خواب دیکھوں بھی تو ان میں بھاگتا رہتا ہوں مِیں
waaaaaaaaaah waaaaaaaaaaah aur phir waaaaaaaaah..........
Umdaaa tareen...har shair zbrdst....
Sayyad Mubarak Shah ki zbrdst tareen ghazal..
Thankiwww..!!
 
Top