آئی سی سی: ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
آئی سی سی: ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان
115971

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ہے جبکہ سٹیو سمتھ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم کر لی۔


کرکٹ کی عالمی باڈی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں مہمان آسٹریلیا کی بڑی جیت اور بے بی ٹیم افغانستان کے تجربہ کار بنگلادیش کو ہرانے سے ٹیموں کی درجہ بندی میں کوئی بڑا فرق نہیں پڑا۔


بھارت بدستور پہلے نمبر جبکہ پاکستان ساتویں نمبر پر برقرار ہے۔ انفرادی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھیننے والے سٹیو سمتھ نے قبضہ مضبوط کر لیا ہے۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?