Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﻮ ﺳﺎﻧﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﺷﻌﺮ ﮐﮩﺘﺎ'
ﮐﮧ ﮨﺮ ﻏﺰﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻏﺰﺍﻟﮧ ﮐﺎ ﺷﻮﺭ ﺳﻨﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮞ!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کس نے آباد کیا ہے مری ویرانی کو
عشق نے؟ عشق تو بیمار پڑا ہے مجھ میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اے سُخن فہم مرے شعر سے کیا لگتا ہے
کیا مرے بعد مجھے یاد رکھا جائے گا ؟؟؟؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کہ رہتا ھوں بصد ناز گریزاں تجھ سے
تو نہ ھو گا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وه عادت ھے تو عادت سے کناره ہو بھی سکتا ھے
مگر اس ساری کوشش میں،خساره ہو بھی سکتا ھے

ہمیں حیرت سے مت دیکھو،اب ایسا کیا ،کیا ہم نے؟
زمینی عشق ھے صاحب! دوباره ہو بھی سکتا ھے!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏مجھ پہ آ سکتا ھے دل اور کسی لڑکی کا
تم کسی اور کی باتوں میں بھی آسکتی ہو۔۔۔!
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پھولوں کی نمائش میں اگر تم بھی ھوئے تو
اِس بات پہ گلابوں کو بڑی آگ لگے گی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھولوں کی نمائش میں اگر تم بھی ھوئے تو
اِس بات پہ گلابوں کو بڑی آگ لگے گی
Phoolun ki numaish me agr wo bhi hua to
Is baar gulaabun ko barri aag lgy gi :p
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یعنی یہ خاموشی کسی کام کی نہیں
یعنی بیان کر کے بتاؤں اداس ہوں..؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اس شام کی حــــــدت میرے دل سے نہیں جاتی
جس شام تیرا ســــــایہ میرے سـر سے اٹھا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

آج اک ایسا بھی لمحہ میں نے محسوس کیا
زندگی ہاتھ سے جاتی ھوئی معلوم ھوئی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آج اک ایسا بھی لمحہ میں نے محسوس کیا
زندگی ہاتھ سے جاتی ھوئی معلوم ھوئی
Me buri he sahi her lihaz se lekin
Me her lihaz se ik ankh ka sitara hun
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کوئی شض اپنی زات تک محدود رہ سکتا نہیں
ہر شض اپنی سوچ تک محدود رہتا ھے یہاں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏یار پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی
مجھ سے مت ملنا مگر گاؤں تو آنا جانا !
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
رات پھر آئے گی پھر زھن کے دروازے پر
کوئی مہندی میں رنگے ہاتھ سے دستک دے گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سونپ کر دن مجھے محّرم کے
خود کہیں عید کر رہا ہو گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اب کے تُو اس طرح سے یاد آیا
جِس طرح دشت میں گھنے سائے
جیسے دھُندلے سے آئینے کے نقوش
جیسے صدیوں کی بات یاد آئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھول کلیوں سے محبت میری فطرت لوگو!
بچہ دشمن کا بھی ہو لخت جگر لگتا ہے۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مجھے بلند قہقوں سے جان چھڑانی ہے
مجھ سے پوچھ لے کوئی اک بار حال میرا
 
  • Like
Reactions: Fantasy
Top