سائیں ذات ادھوری ہے

  • Work-from-home

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

سائیں ذات ادھوری ہے

سائیں ذات ادھوری ہے،سائیاں بات ادھوری ہے
سائیں رات ادھوری ہے، سائیاں مات ادھوری ہے
دشمن چوکنا ہے لیکن، سائیاں گھات ادھوری ہے
سائیں رنج ملال بہت، دیوانے بے حال بہت
قدم قدم پر جال بہت، پیار محبت کال بہت
اور اس عالم میں سائیاں، گذر گئے ہیں سال بہت
سائیں ہر سو درد بہت، موسم موسم سرد بہت
رستہ رستہ گرد بہت، چہرہ چہرہ زرد بہت
اور ستم ڈھانے کی خاطر، تیرا اک اک فرد بہت
سائیں تیرے شہر بہت، گلی گلی میں زہر بہت
خوف زدہ ہے دہر بہت، اس پہ تیرا قہر بہت
کالی راتیں اتنی کیوں، ہم کو اک ہی پہر بہت
سائیں دل مجبور بہت، روح بھی چور و چور بہت
پیشانی بے نور بہت، اور لمحے مغرور بہت
ایسے مشکل عالم میں، تو بھی ہم سے دور بہت
سائیں راہیں تنگ بہت، دل کم ہیں اور سنگ بہت
پھر بھی تیرےرنگ بہت، خلقت ساری دنگ بہت
سائیں تم کو آتے ہیں، بہلانے کے ڈھنگ بہت
سائیں میرے تارے گم، رات کے چند سہارے گم
سارے جان سے پیارےگم، آنکھیں گم نظارے گم
ریت میں آنسو ڈوب گئے، راکھ میں ہوئے شرارے گم
سائیں رشتے ٹوٹ گئے، سائیاں اپنے چھوٹ گئے
سچ گئے اور جھوٹگئے، تیز مقدر پھوٹ گئے
جانے کیسے ڈاکو تھے، جو لوٹے ہوئوں کو لوٹ گئے
سائیں تنہا شاموں میں، چنے گئے ہیں بامو میں
چاہت کے الزاموں میں، شامل ہوئے ہیں غلاموں میں
اپنی ذات نہ ذاتوں میں، اپنا نام نہ ناموں میں
سائیں ویرانی کے صدقے، اپنی یزدانی کے صدقے
جبر انسانی کےصدقے، لمبی زندانی کے صدقے
سائیں میرے اچھے سائیں، اپنی رحمانی کے صدقے
سائیں میرے درد گھٹا، سائیں میرے زخم بجھا
سائیں میرے عیب مٹا، سائیں کوئی نوید سنا
اتنے کالے موسم میں، سائیں اپنا آپ دکھا
سائیں میرے اچھے سائیں، سائیں میرے سائیں
سائیں میرےپیارے سائیں، سائیں میرے سائیں
 
Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @Star24 @*Sarlaa* @Syeda-Hilya @whiteros @namaal @Shiraz-Khan @sweet-c-chori
@Abidi @Qu33na @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @Princess_Nisa @babarnadeem996 @MukarramRana
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @nighatnaseem21 @Fanii @lovely_eyes @Angel_A @Sweeta @Island_Jewel
@soul_of_silence @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @Blue_Sky @Poetry_Lover @crystal_eyez @Naila_Rubab
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Fahad_Awan_Huh @Pakhtoon @Mano_Doll @Iceage-TM @innocent_jannat
@Rubi @Umm-e-ahmad @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @zaryaab @Parisa_ @Twinkle Queen @jal_pari_
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh @soul_snatcher @Shahzii_1 @SUMAIKA
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @ShehrYaar @Umeed_Ki_Kiran @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @shailina @Haider_Mk @maanu115 @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz @colgatepak @aishagull @gullubat
@Rahath @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @Miss_Tittli @Nadaan_Shazie @seemab_khan @sameer_jan
@Bela @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @jimmyz @genuine @errorsss @Raaz the secret @diya. @AshirFrhan
@Mantasha_Zawaar @reality @illusionist @huny @gul-e-Pakiza @MukarramRana @mrX @Chief @silent_heart @X_w @Ahmad-Hasan
@Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @minaahil @Nikka_Raja @Aqsh_Arch @Huree @Jahanger @umeedz @amerzish_malik
@Amaanali @ujalaa @Fizaali @Marah @Meekaeel @mishahaider @Sabeen_27 @SharieMalik @Danee @Ocean-of-love @Arz0o
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
سائیں ذات ادھوری ہے

سائیں ذات ادھوری ہے،سائیاں بات ادھوری ہے
سائیں رات ادھوری ہے، سائیاں مات ادھوری ہے
دشمن چوکنا ہے لیکن، سائیاں گھات ادھوری ہے
سائیں رنج ملال بہت، دیوانے بے حال بہت
قدم قدم پر جال بہت، پیار محبت کال بہت
اور اس عالم میں سائیاں، گذر گئے ہیں سال بہت
سائیں ہر سو درد بہت، موسم موسم سرد بہت
رستہ رستہ گرد بہت، چہرہ چہرہ زرد بہت
اور ستم ڈھانے کی خاطر، تیرا اک اک فرد بہت
سائیں تیرے شہر بہت، گلی گلی میں زہر بہت
خوف زدہ ہے دہر بہت، اس پہ تیرا قہر بہت
کالی راتیں اتنی کیوں، ہم کو اک ہی پہر بہت
سائیں دل مجبور بہت، روح بھی چور و چور بہت
پیشانی بے نور بہت، اور لمحے مغرور بہت
ایسے مشکل عالم میں، تو بھی ہم سے دور بہت
سائیں راہیں تنگ بہت، دل کم ہیں اور سنگ بہت
پھر بھی تیرےرنگ بہت، خلقت ساری دنگ بہت
سائیں تم کو آتے ہیں، بہلانے کے ڈھنگ بہت
سائیں میرے تارے گم، رات کے چند سہارے گم
سارے جان سے پیارےگم، آنکھیں گم نظارے گم
ریت میں آنسو ڈوب گئے، راکھ میں ہوئے شرارے گم
سائیں رشتے ٹوٹ گئے، سائیاں اپنے چھوٹ گئے
سچ گئے اور جھوٹگئے، تیز مقدر پھوٹ گئے
جانے کیسے ڈاکو تھے، جو لوٹے ہوئوں کو لوٹ گئے
سائیں تنہا شاموں میں، چنے گئے ہیں بامو میں
چاہت کے الزاموں میں، شامل ہوئے ہیں غلاموں میں
اپنی ذات نہ ذاتوں میں، اپنا نام نہ ناموں میں
سائیں ویرانی کے صدقے، اپنی یزدانی کے صدقے
جبر انسانی کےصدقے، لمبی زندانی کے صدقے
سائیں میرے اچھے سائیں، اپنی رحمانی کے صدقے
سائیں میرے درد گھٹا، سائیں میرے زخم بجھا
سائیں میرے عیب مٹا، سائیں کوئی نوید سنا
اتنے کالے موسم میں، سائیں اپنا آپ دکھا
سائیں میرے اچھے سائیں، سائیں میرے سائیں
سائیں میرےپیارے سائیں، سائیں میرے سائیں
Wow... beautiful :)
 
  • Like
Reactions: Layla

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
wah bht umda...!

Ocean-of-love

Hot Shot
Nov 13, 2014
23,099
5,146
513

Nice sharing.
 
  • Like
Reactions: Layla
Top