2 lines ashaar

  • Work-from-home

Naadaaan

Newbie
Apr 7, 2017
2
0
1
میرے ہاتھوں سے تراشے ہوئے پتھر کے صنم
آج بُت خانے میں بھگوان بنے بیٹھے ہیں۔
 

Besharam

Newbie
Apr 10, 2017
13
6
0
Us se pocha jo maine ke chor kyun dia mujhe..

To jawab main wo mere aanso pochte pochte ro para..
shahzadi
Assalam o alikum koi batai ga k ma nay kiya banaya ha mujy tu kuch samj nai a rahi k ma kiya use kar rahi ho
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
زندگی خاک نہ تھی ، خاک اڑاتے گزری
تجھ سے کیا کہتے ، تیرے پاس جو آتے گزری

دن جو گزرا تو , کسی یاد کی رَو میں گزرا
شام آئی ، تو کوئی خواب دکھا تے گزری

اچھے وقتوں کی تمنا میں رھی ، عمرِ رواں
وقت ایسا تھا کہ , بس ناز اُٹھاتے گزری

زندگی جس کے مقدر میں ھوں , خوشیاں تیری
اُس کو آتا ھے نبھانا , سو نبھاتے گزری

زندگی نام اُدھر ھے کسی سرشاری کا
اور اِدھر , دُور سے اک آس لگاتے گزری

رات کیا آئی کہ , تنہائی کی سرگوشی میں
ھُو کا عالم تھا ، مگر سُنتے سناتے گزری

بارھا چونک سی جاتی ھے , مسافت دل کی
کس کی آواز تھی ، یہ کس کو بلاتے گزری.
 
  • Like
Reactions: Museebat

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کبھی دیکھے ہیں صحراؤں میں جھلستے ہوئے درخت
ایسے ہوتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے!!!!
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
محبت شدتیں مانگے، جنوں بھی اس کی حاجت ہے
کسی کے واسطے یکسر بکھر جانا بھی محبت ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
محبت شدتیں مانگے، جنوں بھی اس کی حاجت ہے
کسی کے واسطے یکسر بکھر جانا بھی محبت ہے
محبتوں میں شمار کیسا؟ سوال کیسا ؟جواب کیسا؟
محبتیں تو محبتیں ہیں ۔۔۔محبتوں میں حساب کیسا۔۔۔!!!۔
:)


 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
انسان ملیں تو محبت کریں ہم
ہر سمت ہے چلتے ہوئے مندر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رنگِ شفق سے آگ شگوفوں میں لگ گئی
ساغر ہمارے ہاتھ سے چھلکا تو رو دیے
 
Top