Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

حد سے بڑھتی ہوئی وحشت بھی عجب شے ہے
میرے چہرے پہ کسی غم کی ہنسی رہتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یَادوں کی جَڑیں پُھوٹ ہی پَڑتی ہیں کہیں سے
دِل سُوکھ تو جاتا ہے پر بنجر نہیں ہوتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کئے دُھوپ پہ وارے ہوئے دن
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

جس کی تعبیر ہے پہلے ہی سے ریزہ ریزہ
ایسے اِک خواب کو آنکھوں سے لگا رکھا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس کو بتلاؤ جو کہتا ہے کہ دستک دے گا
!آج دروازے نے پُوچھا ہے کہ کب تک دے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم کبھی شام کچھ بعد کا منظر دیکھو
سُرخ آنکھوں کے کِناروں پہ سمندر دیکھو
کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہنسنے والے
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لگا دیا ہے اسے ہم نے کارِ وحشت میں
وہ دل کہ جس سے دھڑکنے کا کام لینا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس شخص کے چہرے میں کئی رنگ چُھپے تھے
چُپ تھا تو کوئی اور تھا بولا تو کوئی اور
دو چار قدم پر ہی بدلتے ہوئے دیکھا
ٹھہرا تو کوئی اور تھا گزرا تو کوئی اور
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم وہ نازک کہ خموشی کو فغاں کہتے ہو
ہم وہ عاجز کہ تغافل بھی ستم ہے ہم کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں اکثر ہار جاتا ہوں کسی کی جیت کی خاطر
میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِک شخص کے جنوں میں گرفتار ہو کے میں
اب رہ گیا ہوں ویسے ہی بیکار ہو کے میں
یہ سوچ کر کہ شہر میں جاوں گا اب کہاں
چُپ چاپ بیٹھ جاتا ہوں تیار ہو کے میں


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دشتِ وحشت میں سَرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک مُحبت تھی میرے پاس، رہی وہ بھی نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس نے زنجیر میرے پاؤں میں دُہری کر دی
میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ محبت بھی عجب کارِ زیاں ہے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِتنا مُجھے عزیز ہے دُنیا میں ایک شخص
جتنی کِسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دل کو چُھو جاتی ہے یوں رات کی آواز کبھی
چونک اُٹھتا ہوں کہیں تُو نے پُکارا ہی نہ ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وقت کے تِیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نے
اور جو نِیل پڑے ہیں تیری گفتار سے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

صدیوں کا رتجگا مِری راتوں میں آ گیا
میں اِک حسین شخص کی باتوں میں آ گیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

زندگی اب کے مِرا نام نہ شامل کرنا
گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا
 
Top