Your Current Mood ?????

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گہرے سمند کی تہہ میں تو خاموشی ہو سکتی ہے مگر سطح پر تو لہروں کا شور ہوگا
۔۔
ایسا گہرا سمندر جو موت و زندگی کے یہ راز اپنے سینے میں چھپائے بیٹھا ہو۔۔۔ اس کی سطح ہموار اور خاموش ہوتی ہے۔۔ سمندر سمندر کا فرق ہے :) بہت فرق۔۔۔۔۔
کچھ سمندر کی مانند ہیں جس کی سطح بڑی پرسکوں ہوتی ہے۔۔ لیکن اس کے اندر ایک ہلچل سی مچی رہتی ہے۔۔۔ہر لحظہ۔۔۔ہر وقت۔۔۔زندگی کی ہلچل۔۔۔ موت کی ہلچل۔۔۔بے بسی کی ہلچل!!!
ہم ایسے سمندر کی مانند ہیں جو بہت گہرا ہوتا ہے۔۔۔بہت گہرا۔۔۔۔ اتنا گہرا کہ ساحل پہ کھڑے لوگ اس کی گہرائی کا اندازہ نہیں لگا پاتے۔۔جب تک اس میں غوطہ زن نہ ہو جائیں۔۔۔ پر کون ہے جو گہرے سمندر میں چھلانگ لگائے گا۔۔؟؟ کوئی بھی نہیں۔۔۔!!! لوگ
اس کی گہرائی میں جھانکنے سے بھی ڈرتے ہیں۔۔۔ پر پھر بھی آنکھوں کی راحت کے لیے اور اپنا غم غلط کرنے کے لیے وہیں آتے ہیں۔۔ ساحل پر ۔۔اپنے غموں کا بوجھ سمندر کے سپر دکرنے۔۔!!!
جب لوگ سمندر میں پتھر پھینکتے ہیں نا۔۔!!سطح پر ہلکی سی ہلچل ہوتی ہے۔۔اور۔۔ پھر بس۔۔!!! پتھر پھینکنے والے سب بھول جاتے ہیں۔۔ لیکن سمندر نہیں بھولتا۔۔ نہ پتھر کو اور نہ پھینکنے والے کو۔۔۔!!! وہ تو اس پتھر کو چھپائے رکھتا ہے ۔۔ اپنی وسعتوں میں۔۔۔دیکھنے والے کیا جانیں کہ وہ اپنے سینے میں کیا کیا چھپائے ہوئے ہے۔۔۔۔۔!!!!!!!!! :)۔
 
  • Like
Reactions: Jin7

Raheem71

Regular Member
May 23, 2021
124
30
78

View attachment 116018
 
View attachment 116055
 
  • Like
Reactions: Jin7
Top