Bigra Mood

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
😕دس تک تو میں نے گنے تھے، پر اس وقت آٹھ ہی نظر آ رہے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😕دس تک تو میں نے گنے تھے، پر اس وقت آٹھ ہی نظر آ رہے ہیں
نظر کا فرق پڑ گیا؟
ہمیں بھی تب دس نظر آئے تھے۔۔لیکن ایک کا کنفرم نہیں تھا کہ یہ فیس ہو گا بھی یا نہیں تبھی نو کہہ دیا😴۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
نظر کا فرق پڑ گیا؟
ہمیں بھی تب دس نظر آئے تھے۔۔لیکن ایک کا کنفرم نہیں تھا کہ یہ فیس ہو گا بھی یا نہیں تبھی نو کہہ دیا😴۔
چھڈو، مِٹی پاؤ 😃
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
mein ney to pehley hi kaha tha, janey waley ko kon rok sakta hae, Allah ko yehi manzoor tha 🤭
باخدا۔۔۔۔درست کہا ! جانے والے چلے ہی جاتے ہیں۔۔۔۔😐 جو باری تعالی کو منظور۔😐 ۔۔

رنج کتنا بھی کریں ان کا زمانے والے
جانے والے تو نہیں لوٹ کے آنے والے

کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے

ایک پل چھین کے انسان کو لے جاتا ہے
پیچھے رہ جاتے ہیں سب ساتھ نبھانے والے

ہر نیا زخم،کسی اور کے سینے کا سعود
چھیڑ جاتا ہے مِرے زخم پرانے والے



 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

CC: @shehr-e-tanhayi 🙃 🙃

ان کے مطابق، مصروفیت کیا اتنا مسئلہ نہیں جتنا ٹائم کا مسئلہ ہے۔۔ آلموسٹ چار گھنٹوں کا فرق ہے ۔۔۔ خیر ۔۔
جو آنا چاہو ہزار رستے، نہ آنا چاہو عذر ہزاروں :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترکِ ملاقات بتاتے بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔

آئے ہائے۔۔ فیورٹ ترین غزل ہے :( ۔

منتظر ہیں دمِ رخصت، کہ یہ مر جائے تو جائیں🥺 ۔
پھر یہ احسان ،کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں🤷‍♀️ ۔





مار ہی ڈالا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شاباش شاباش۔۔کروائیے پریکٹس۔۔ایسا ہی کچھ کونٹیسٹ بھی ہونے والا ہے۔۔ہم معصوم کو تو پہلی نظر میں نو چہرے نظر آئے ہیں۔۔۔ زیادہ غور کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں..
منتظر ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
"یہ تو وہی بات ہوئی ۔ ۔ ۔ "تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
یہی ناااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ہوں بھی اور نہیں بھی عجیب بات ہے یہ 😬 ۔
یہ کیسا جبر ہے میں جس کے اختیار میں ہوں
 
Top