یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کے بھی ناقابلِ شکست ہوں میں۔
متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا ۔
زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے کہ تنگدست ہوں میں؟
نہ پا سکیں گے جوانانِ بادہ مست مجھے
خود اپنی ذات میں خُم خانۂ الست ہوں میں۔
شکستہ ہو کے بھی ناقابلِ شکست ہوں میں۔
متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا ۔
زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے کہ تنگدست ہوں میں؟
نہ پا سکیں گے جوانانِ بادہ مست مجھے
خود اپنی ذات میں خُم خانۂ الست ہوں میں۔