Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اب تو ہر بات میں حد کرنے لگا ہے
دل محبت کو بھی رد کرنے لگا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تمھارا ساتھ تسلسل سے چاہیئے مجھکو
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے

 
  • Like
Reactions: soul_snatcher

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
ﮔﺌﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺰﺍﺝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺁﺝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ

ﻣَﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮐﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﯽ
ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
احمد فراز
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کھینچ کے رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تیرے اندر کی اداسی کے مشابہ ہوں میں
خال و خد سے نہیں آواز سے پہچان مجھے

میں محبت بھی محبت کے عوض دیتا ہوں
پھر بھی ہو جاتا ہے اس کام میں نقصان مجھے

جانے کب سونپ دوں مٹی کو یہ مٹی کا قفس
جانے کب دینا پڑے روح کا تاوان مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
تیرے اندر کی اداسی کے مشابہ ہوں میں
خال و خد سے نہیں آواز سے پہچان مجھے

میں محبت بھی محبت کے عوض دیتا ہوں
پھر بھی ہو جاتا ہے اس کام میں نقصان مجھے

جانے کب سونپ دوں مٹی کو یہ مٹی کا قفس
جانے کب دینا پڑے روح کا تاوان مجھے

zabardast 👏
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پھربھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مُدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دُوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری لوگوں سے نہیں بنتی
مجھے خدا کے پاس جانا ہے -_-
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شائد سکون و امن کی جنگ ہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top