Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں ڈھونڈتا آیا ھُوں ۔۔۔ زندگی اپنی
میں تم سے شوقِ مُلاقات میں نہیں آیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آسائش حیات تو مل جائے گی کہیں
لیکن سکون دل تو مقدر کی بات ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دھڑکن کی ڈگڈگی پر ہے کب سے محو رقص
اے دل تو تھک کے گر یہ تماشہ ختم تو ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو
یہ لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ
رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے پاتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر
زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں
درد کی رات کسے کہتے ہیں؟ تمہیں کیا معلوم
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اماں نی

دل اُڈ اُڈ جاندا💔 😭۔

ساہ ساہ تے رُگ بھریا جاندا😣۔

گل گل تے دل رون نوں کر دا😭۔

گھر دیاں کندھاں وَڈ وَڈ کھاون😣۔

اکلاپے دل کڈھ کڈھ کھاون😔۔

اماں نی

کوئی دکھ نئیں سَلدا💔 ۔

اماں نی

کوئی وس نئیں چلدا😣 ۔

اماں نی

ایہ اکھ نئیں سُکدی😭 ۔

اماں نی

ایہ پِیڑ نئیں مُکدی😭 ۔
 
  • Like
Reactions: soul_snatcher

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
‏تھی مگر اتنی رائیگاں بھی نہ تھی
آج کچھ زندگی سے کھو بیٹھے
نہ گئی تیری بے رخی نہ گئی

ہم تری آرزو بھی کھو بیٹھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دسترس میں زمین تھی ہی نہیں
میں خیالوں میں گھر بناتا رہا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے

 
Top