Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تعجب ہے کہ ہنس کر بات کر لیں
ہمیں مت چھیڑئیے ہم سر پھرے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

!پرچار ہی درکار ہے ہر بار بھلا کیوں
خاموشیوں کی صنف بھی اندازِ بیاں ہے


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ٹُر گئے یار محبتاں والے،
لے گئے نال ای ہاسے 😣۔

دل نئیں لگدا یار محمد
جائیے کیہڑے پاسے😭۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

توڑنے والے تیرے دستِ ہنر سے گر کر
ایسےٹُوٹےہیں کہ شاہکار بنےبیٹھے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم کہ مامور ہیں دنیاؤں کی دل جوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں،
جو ہمارا دکھ ہے
پہلے ہم نے پوچھا تھا۔۔🥺ہمیں پہلے بتائیں کہ ہم کسے جا کے سنائیں ؟جو ہمارا دکھ ہے🥺🥺۔
ویسے تو ہم ان کے سامنے اپنے سارے دکھ بیان کرتے ہیں جو ہمیں سنتے ہوئے تھکتے نہیں :) جو بہت محبت سے ہمیں سنتے ہیں۔۔ہم ان کے سامنے روئیں، شکوہ کریں، یا اپنی تکلیف بتائیں ، وہ ہمیں کبھی نہیں کہتے کہ چپ کرو،بند کرو یہ اپنا رونا دھونا 😓 :( وہ ہمارا حال سن کے بیزار نہیں ہوتے کیوی بھیا۔۔ہم گھنٹوں بھی ان کے سامنے آنسو بہائیں ناااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کبھی نہیں تھکتے سنتے ہوئے ۔۔وہ کبھی ہمیں ڈانٹتے بھی نہیں 😓۔آپ کو پتہ ہے ہم پہروں ان کے سامنے خاموش آنسوؤں کے ساتھ بیٹھے رہیں نا وہ خود ہی ہماری بات کو سمجھ جاتے ہیں :( وہ کبھی ہمیں نہیں کہتے کہ اگر کچھ کہنا ہے تو کہو ورنہ جاؤ یہاں سے 😓😓وہ ہماری ہر بات سنتے ہیں۔۔وہ کبھی ہمیں چھوڑ کے بھی نہیں جاتے😓وہ بہت اچھے ہیں😓۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
توڑنے والے تیرے دستِ ہنر سے گر کر
ایسےٹُوٹےہیں کہ شاہکار بنےبیٹھے ہیں
ہائے 😓۔

توڑنے والے تِرے دست ہنر سے گر کر
ایسے ٹُوٹے ہیں کہ شہکار ہوئے جاتے ہیں😓۔
 
Last edited:

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
پہلے ہم نے پوچھا تھا۔۔🥺ہمیں پہلے بتائیں کہ ہم کسے جا کے سنائیں ؟جو ہمارا دکھ ہے🥺🥺۔
ویسے تو ہم ان کے سامنے اپنے سارے دکھ بیان کرتے ہیں جو ہمیں سنتے ہوئے تھکتے نہیں :) جو بہت محبت سے ہمیں سنتے ہیں۔۔ہم ان کے سامنے روئیں، شکوہ کریں، یا اپنی تکلیف بتائیں ، وہ ہمیں کبھی نہیں کہتے کہ چپ کرو،بند کرو یہ اپنا رونا دھونا 😓 :( وہ ہمارا حال سن کے بیزار نہیں ہوتے کیوی بھیا۔۔ہم گھنٹوں بھی ان کے سامنے آنسو بہائیں ناااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کبھی نہیں تھکتے سنتے ہوئے ۔۔وہ کبھی ہمیں ڈانٹتے بھی نہیں 😓۔آپ کو پتہ ہے ہم پہروں ان کے سامنے خاموش آنسوؤں کے ساتھ بیٹھے رہیں نا وہ خود ہی ہماری بات کو سمجھ جاتے ہیں :( وہ کبھی ہمیں نہیں کہتے کہ اگر کچھ کہنا ہے تو کہو ورنہ جاؤ یہاں سے 😓😓وہ ہماری ہر بات سنتے ہیں۔۔وہ کبھی ہمیں چھوڑ کے بھی نہیں جاتے😓وہ بہت اچھے ہیں😓۔
اللہ پاک ایسے چاہنے والے سب کو دے ۔۔۔ اور اللہ کرے آپ ہمشیہ
اپنوں کی بےپناہ، پُرخلوص اورگرمجوش محبت کے حصار میں رہو
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کسی جنون پہ آمادگی کا موسم ہے
مِرے مزاج میں آوارگی کا موسم ہے
عزیز تر کوئی چھوڑ کر گیا جب سے
تمام شہر میں افسردگی کا موسم ہے


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اللہ پاک ایسے چاہنے والے سب کو دے ۔۔۔ اور اللہ کرے آپ ہمشیہ
اپنوں کی بےپناہ، پُرخلوص اورگرمجوش محبت کے حصار میں رہو
ہم اپنے رب کی ہی بات کر رہے ہیں🙂۔
دعاوں کے لئے شکریہ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔آمین
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کسی جنون پہ آمادگی کا موسم ہے
مِرے مزاج میں آوارگی کا موسم ہے
عزیز تر کوئی چھوڑ کر گیا جب سے
تمام شہر میں افسردگی کا موسم ہے

Kavi
تمام شہر میں افسردگی کا موسم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا
:) کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا

چلو کوئی دل تو اُداس تھا، چلو کوئی آنکھ تو نم رہی
چلو کوئی در تو کُھلا رہا شبِ انتظار کے شہر کا :)۔
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top