What are you currently doing...?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیوی بھیا ہیلپ می :۔😥 ۔
یہ مصرع۔۔۔۔۔ @Kavi ۔۔۔۔

دل دھڑکنے کی بھی اب کوئی صدا آتی نہیں

اس کا دوسرا مصرع کیا ہے؟ 😥 😥 😥 😥اب پتہ نہیں یہ جو ہم نے لکھا وہ پہلا ہے یا دوسرا ہے۔😑🥺۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
کیوی بھیا ہیلپ می :۔😥 ۔
یہ مصرع۔۔۔۔۔ @Kavi ۔۔۔۔

دل دھڑکنے کی بھی اب کوئی صدا آتی نہیں

اس کا دوسرا مصرع کیا ہے؟ 😥 😥 😥 😥اب پتہ نہیں یہ جو ہم نے لکھا وہ پہلا ہے یا دوسرا ہے۔😑🥺۔
No idea, pehley kahein nahi parrha... :(
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر تو مُشکل ہے کہیں سے پتہ چلے۔۔۔
ہمیں پتہ چل گیا تھا کچھ دن پہلے :) ایکچوئلی یہ ہمارا اپنا ہی مصرع نکل آیا🥺اور ہمیں یاد آیا کہ دورانِ علالت جب ہم لاسٹ ٹائم ہاسپٹل سے واپس آئے تھے تو رات کے تیسرے پہر اچانک یہ مصرع ذہن میں آیا تھا :( اور ہم نے ایک عرصہ بعد بغیر سوچے سمجھے سائڈ ٹیبلز پہ پڑی اپنی رپورٹس پہ ہی لکھ دیا🥺ورنہ تو اب عرصہ ہی ہو گیا کچھ ذہن میں آئے بھی تو جھٹک دیتے ہیں :( تو اب جب دوبارہ اپنی رپورٹس پہ نظر پڑی تو یہ مصرع بھی نظر میں آ گیا :) آپ کو زحمت کے لئے معذرت :(۔
 
تو دُوسرا مصرعہ بھی عنایت کر دیجیئے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وزن میں ہے یہ 🙄 لگ تو وزن میں ہی رہا 🥺دوسرا مصرعہ بھی یہیں کہیں لکھا پڑا ہو گا😐اب دل نہیں کرتا یہ شاعری واعری کا۔۔۔کبھی کبھار بس ایسے ہی کچھ پرانی غزل ذہن میں آ جائی تو بس وہ دیکھ لیتے۔۔۔یا یہ دو دفعہ جو ٹی ایم پہ آئے تو آپ کے اور فینٹیسی کے کچھ اشعار دیکھے آج کے انتخاب میں ۔۔۔۔۔
زیادہ سوچیں تو سب گڈ مڈ ہونے لگتا ہے اور برین میں درد شروع ہو جاتا 🥺۔ ابھی بھی بہت درد ہو رہا ہے برین میں :( ۔
کیوی بھیا پتہ نہیں کیوں :( مرتے مرتے بچتے ہیں ہم :( ۔ پر بچ جاتے ہیں ۔ پتہ نہیں کیا منظور ہے اس ذات کو😔۔

لذتِ درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے

دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے :(

تو دُوسرا مصرعہ بھی عنایت کر دیجیئے
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وزن میں ہے یہ 🙄 لگ تو وزن میں ہی رہا 🥺دوسرا مصرعہ بھی یہیں کہیں لکھا پڑا ہو گا😐اب دل نہیں کرتا یہ شاعری واعری کا۔۔۔کبھی کبھار بس ایسے ہی کچھ پرانی غزل ذہن میں آ جائی تو بس وہ دیکھ لیتے۔۔۔یا یہ دو دفعہ جو ٹی ایم پہ آئے تو آپ کے اور فینٹیسی کے کچھ اشعار دیکھے آج کے انتخاب میں ۔۔۔۔۔
زیادہ سوچیں تو سب گڈ مڈ ہونے لگتا ہے اور برین میں درد شروع ہو جاتا 🥺۔ ابھی بھی بہت درد ہو رہا ہے برین میں :( ۔
کیوی بھیا پتہ نہیں کیوں :( مرتے مرتے بچتے ہیں ہم :( ۔ پر بچ جاتے ہیں ۔ پتہ نہیں کیا منظور ہے اس ذات کو😔۔

لذتِ درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے

دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے :(
jitna ap moat ka intezar kren gi utni takleef barhy gi .. yaqeen kren jis din apko zindagi raas aa gai usi din moat ap k sir per khri jo gi =))
ملاحظہ فرمائیں میرے پسندیدہ اشعار بقلم افکار علوی۔۔۔

میرے ودود معافی ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آ کر
تیری زمیں سے ہم ایسے شکستہ دل ہوئے ہیں
کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتی تو
ہم ایسے لوگ وصیت میں لکھ کہ مر جاتے
ہمیں جلا کہ کہیں استھیا بہا دینا
پر اس زمیں کے حوالے دوبارا مت کرنا
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi
Top