Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی 😳۔

ویسے کہاں سے خبر ملی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کون جاسوسی کر رہا ہے ہماری؟😳😳😳۔
ویسے ہوائی دوست بھی اڑا سکتے ہیں۔۔۔ نہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
kuch kabootaroN ko aap ki jaasoosi pe lagaya hae, wo aatey jaatey
batatey rehtey hein aap ki masroofiaat ky baarey
آپ کو بھی پرندے پالنے کا شوق ہے؟

ویسے ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی کہ کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی کا کام کیسے لیا جاتا تھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں۔ چھم چھم چھم۔ دس پتے توڑیں گے۔ ایک پتہ کچا۔۔۔۔۔ والی
پوری سنائیں نا۔۔۔
کچھ اس میں ہرنا کا بچہ کا بھی ذکر آتا ہے شاید
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہماری مصروفیات ۔۔۔۔۔ اب ان شا اللہ کم ہو جائیں گی جو ٹی ایم سے دور رکھ رہی تھیں آج کل۔
اب کوشش کریں گے کہ پھر سے پہلے کی طرح کچھ تو ہوتا رہے بگڑا موڈ میں۔
اینجلا سے بھی کہیں گے۔
آپ کوئی گیم شروع کیجئے نا۔۔۔ اب تو فینٹیسی بھی آ رہی ہیں۔ چار لوگ تو ہیں ہی ہم۔۔۔ چار ہزار پہ بھاری ہیں۔
نہیں؟
جی کیجئے کوئی گیم شروع، چاروں کا تو پتہ نہیں، لیکن
ہم تین تو بحرحال موجود ہیں ہی۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی کیجئے کوئی گیم شروع، چاروں کا تو پتہ نہیں، لیکن
ہم تین تو بحرحال موجود ہیں ہی۔
جو حُکم

تو لیجئے اس میں فرق تلاش کیجئے۔۔۔ تب تک ہم ساتھ ساتھ نئی گیم بھی سوچتے ہیں۔
2.png
 
Top