Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ye hui na baat, theek ho gaya, ye certificate qabil-e-qabool hae...
aap ka aur @Angel ka inaam ye raha
.


.aek aap ki aur aek Angela ki 🤭

View attachment 115323
ارے واہ کیا دریا دلی دکھائی ہے آپ نے۔
بلکہ یوں کہنا چاہئیے کہ حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی۔

ہمارے لئے انعام تو بنتا ہی ہے لیکن اینجلا کا کس خوشی میں؟
ہم نے پچھلے صفحات میں جو اعتراضات کئے ہیں ان کا جواب چاہئیے ہمیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تب تو کسی اور بات پہ آنسو بہائے تھے..اب آپ کیوی بھیا کا انعام دیکھیں..شائد فرط جذبات سے آپ بھی رو پڑیں...
😐
ہم نے تو کبھی بچپن میں بھی ٹافی نہیں کھائی شائد..😐
آنسو بہانے کا ٹائم ہمارا ہے
آپ خوش ہو جائیں کہ آپ کے بھائی نے آپ کو بھی انعام دیا غلط تاریخ کے باوجود۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہمارے لئے انعام تو بنتا ہی ہے لیکن اینجلا کا کس خوشی میں؟
ہم نے پچھلے صفحات میں جو اعتراضات کئے ہیں ان کا جواب چاہئیے ہمیں۔
Angela ney bhi to health certificate submit kia tha na, to
inaam to banta hae na :)

Aur aap ney jo objections kiye the wo date ke barey the na?
Chaley hum Angela ko kehtey hein ke date correct kar ke
certificate phir sey submit kia jaey. Ab khush? :)


اینجلا کو تو دی ٹافی لیکن ہمیں کس خوشی میں دی؟
Aap ko bhi to inaam dena tha na? Ab aesa to hae nahi hum
apni behan ko to inaam dey dein aur aap reh jaein, aesey
thorri na hota hae 🤭
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Angela ney bhi to health certificate submit kia tha na, to
inaam to banta hae na :)

Aur aap ney jo objections kiye the wo date ke barey the na?
Chaley hum Angela ko kehtey hein ke date correct kar ke
certificate phir sey submit kia jaey. Ab khush? :)
لو بھلا ایسے کیسے خوش
آپ نے ان کی ڈیٹ پر غور ہی نہیں کیا تھا اور ہماری پر جھٹ سے کیا۔۔۔ ہمیں اس بات کا جواب چاہئیے کہ ایسا کیوں ہوا۔
وہ تو ہم نے بار بار رولا ڈال کر آپ کی توجہ تاریخ کی طرف دلوائی۔ ورنہ آپ نے تو آنکھیں بند کر کے ان کا سرٹیفکیٹ پاس کر دیا تھا
ہمارے والے پہ اعتراض کیوں کیا؟
کیوں کیا
کیوں کیا

کیسے نکالیں اپنا غصہ۔۔

😭 😭 😭
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap ko bhi to inaam dena tha na? Ab aesa to hae nahi hum
apni behan ko to inaam dey dein aur aap reh jaein, aesey
thorri na hota hae 🤭
نہیں نہیں ایسا تھوڑی نا ہوتا۔۔۔

مگر غلط تاریخ والا سرٹیفکیٹ ایکسیپٹ کیسے کیا آپ نے۔

ٹکر.gif

بازو میں تو پہلے ہی درد ہے۔۔۔ اب اگر سر کو کچھ ہو گیا نا۔۔۔۔ تو جمعہ کو ہم ڈاکٹر کے پاس جا نہ سکیں گے۔

یا تو دیوار ٹوٹے گی یا ہمارا سر

ٹکر.gif


ویسے ہماری انعام والی ٹافی کون سی ہے؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
لو بھلا ایسے کیسے خوش
آپ نے ان کی ڈیٹ پر غور ہی نہیں کیا تھا اور ہماری پر جھٹ سے کیا۔۔۔ ہمیں اس بات کا جواب چاہئیے کہ ایسا کیوں ہوا۔
وہ تو ہم نے بار بار رولا ڈال کر آپ کی توجہ تاریخ کی طرف دلوائی۔ ورنہ آپ نے تو آنکھیں بند کر کے ان کا سرٹیفکیٹ پاس کر دیا تھا
ہمارے والے پہ اعتراض کیوں کیا؟
کیوں کیا
کیوں کیا

کیسے نکالیں اپنا غصہ۔۔

😭 😭 😭

اینجلا سے کہہ تو دیا ہے کہ نیا سرٹیفیکیٹ مہیا کریں،
انشاءاللہ آپ کا اعتراض دور ہو جائے گا بہت جلد
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اینجلا سے کہہ تو دیا ہے کہ نیا سرٹیفیکیٹ مہیا کریں،
انشاءاللہ آپ کا اعتراض دور ہو جائے گا بہت جلد
😭 😭 😭
سوال یہ ہے کہ ایکسیپٹ کرنے کی وجہ کیا تھی؟؟؟؟

اعتراض تو بعد میں دور ہونا نا۔

اینجلا بھی جلے پہ نمک چھڑکے جا رہی ہیں کہ ان کے بھائی نے ان کا غلط سرٹیفکیٹ ایکسیپٹ کر لیا ہے۔

😭😭😭
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤭 پہلے والی زیادہ ٹیسٹی ہے
لیکن ہم پہلے اینجلا والی ٹیسٹ کریںگے۔

آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ دونوں کو دو دو ٹافیاں دے دیں۔ اب اتنا بڑا انعام دیا ہے تو تھوڑا اور اضافہ بھی کر دیں نا۔

ویسے چبائی تو جا سکیں گی نا یہ ٹافیاں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
لیکن ہم پہلے اینجلا والی ٹیسٹ کریںگے۔

آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ دونوں کو دو دو ٹافیاں دے دیں۔ اب اتنا بڑا انعام دیا ہے تو تھوڑا اور اضافہ بھی کر دیں نا۔

ویسے چبائی تو جا سکیں گی نا یہ ٹافیاں
Ziada meettha acha nahi hota, aek aek toffee se hi kaam chalein fil'haal :)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Dono mein 🙄
😭 😭 😭 😭 😭 😭
آپ اپنے کا تو یقین سے کہہ سکتے ہیں لیکن اینجلا والے کا نہیں۔ اور وہ اسی بات پر خوش ہیں کہ ان کے غلط تاریخ والے کو آپ نے منظوری دی۔۔۔۔
پھر ہمارے والے کو کیوں ریجکٹ کر دیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ziada meettha acha nahi hota, aek aek toffee se hi kaam chalein fil'haal :)
زیادہ میٹھا اچھا نہیں ہوتا تو پھر ٹافی کی جبائے رس گلے لا دیں۔ ان کی چاشنی نچوڑ کے رس گلے کھا لیں گے ہم۔
اب ایک ٹافی سے ہمارا کیا بنے گا
آج کل تو ہمیں بھوک بھی بہت لگ رہی۔ اور ہر بار کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا چاہئیے نا تا کہ جلدی کھانا ہضم ہو سکے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
😭 😭 😭 😭 😭 😭
آپ اپنے کا تو یقین سے کہہ سکتے ہیں لیکن اینجلا والے کا نہیں۔ اور وہ اسی بات پر خوش ہیں کہ ان کے غلط تاریخ والے کو آپ نے منظوری دی۔۔۔۔
پھر ہمارے والے کو کیوں ریجکٹ کر دیا
@Angela ko shaed abhi pata nahi chala ke us ka certificate cancel ho gaya hae...
wo bhi aap ki complaint par :D
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Angela ko shaed abhi pata nahi chala ke us ka certificate cancel ho gaya hae...
wo bhi aap ki complaint par :D
😁
ہو گیا کینسل ؟؟؟؟؟؟

واہ اب ہنسنے کی باری ہماری۔

لیکن ہم نے کمپلینٹ تھوڑی کی۔۔۔ ہم نے تو آپ کی غلطی کی طرف آپ کی توجہ دلائی تھی۔

تو پھر انھیں انعام کس خوشی میں؟
 
Top