ہم بھی ڈانٹ پروف کی کوچنگ لیں گے۔۔۔۔ پھر پنگا لینے کا بھی سواد آئے گا زرا ۔حسب معمول ہم پہ الزام رکھ دیجئے گا۔
اور ہم ٹہرے چکنے گھڑے۔۔۔ ایسی ڈانٹ سے کوئی اثر نہ لینے والے۔
اچھا۔۔۔وہ کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اج تو وہی بات ہوئی نا
اج دن چڑھیا میرے رنگ ورگا
ہم نے منع بھی تو نہیں کیا نا۔۔۔۔ آئیے ناآپ کو کہا تو تھا کہ ہم آ جاتے ڈنمارک۔۔۔آپ نے کوئی ہاتھ سرا ہی نہیں پکڑایا
کیوی بھیا سے ڈانٹ پلانا چاہ رہی ہمیں؟
لو بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔۔۔ اور جو ہم لگاتار جواب دئیے جا رہے ہیں ۔۔ ان کے جواب کیا اگلی فرصت میں دینے ہیں آپ نےلیں جی ہم نے سارے پوسٹس دیکھ لئے پرانے
کیسے آئیں؟؟؟؟؟ہم نے منع بھی تو نہیں کیا نا۔۔۔۔ آئیے نا
اس کے بھی ساتھ ساتھ دئیے ہیں۔۔۔دیکھ لیجیئے بھلالو بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔۔۔ اور جو ہم لگاتار جواب دئیے جا رہے ہیں ۔۔ ان کے جواب کیا اگلی فرصت میں دینے ہیں آپ نے
ہم کیوں پیچھیں ہو جائیں؟َ؟؟؟ہاں؟
اچھا نہیں پوچھتے۔۔آپ خود ہی بتا دیں۔۔۔
نہ پوچھیں کہ اس وقت کون سا سانگ گونجا ہمارے ذہن میں
کی دسنا جییہ ورنہ ورنہ زیادہ نہیں ہونے لگی
دھمکیاں دیتے ہو تم جذبہِ دل کی اے داغ
بندہ پرور یہ محبت میں حکومت کیسی؟
دسو؟
تو پھر اپنے پاس ہی رکھے رکھیں نا؟یہ خوب کہیَ؟؟؟؟
کاہے کا پرایا؟؟
ہم آپ کوئی دو تھوڑی ہیں؟؟
تو کیا اپنی جند پیش کریں پلیٹ میں سجا کر؟نااااااااا۔۔۔۔۔۔۔جان کا ہم نے اچار ڈالنا؟
لگتا ہے کہ انھوں نے نیند میں کچھ کہہ دیا ہو گا یا شاید اس لئے کہ ہم لوگ غائب تھےاچھا اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر یہ فینٹیسی کیوں کہہ رہی ہیں کہ ہم دونوں کا ٹائم سیٹ نہیں؟
وہی جس کو آپ نے کیوٹ بولا تھاکون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کس کی بات کر رہیں آپ؟
اب کیا دیکھناچلو دیکھتے ہیں پھر۔۔۔کیا ہونا ہے
ہاں نا۔۔۔آپ کی طرف تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورا سال کمبل لیا جائے تو کسی کی کیا مجال جو اعتراض کرے
کیا ہوا؟
ہاں نا
کیوں کسی اور نے جواب دینا ہے کیاَ؟
ہاں نا۔۔۔ ہم بھی وہی کہہ رہے ناہم بھی تو آپ ہی کی بات کر رہے