کسی ترنگ کسی سرکشی میں رہتا تھا
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا
پھر ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا
”اور دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں مان رکھنا آتا ہے“پھر ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا
آپ کا جواب دُرست ہوا۔”اور دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں مان رکھنا آتا ہے“