Abhi nahi dekh rahey hum posts..Deal ye hae ke capital mein ney provide kar dia hae...
aur ab kaam aap donon ney karna hae...profit 40/60.
Kya huwa hae @Angela ? Doctor ko dikhaya aap ney?Abhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہےکل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...
بہت ساری دعائیں اپ کی اچھی صحت کے لئے۔Abhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہےکل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...
لا بأس طهور إن شاء اللهAbhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہےکل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...
Hum ny nhi sunaSuna hae koi bhoola, bhatka wapas aaya hae Bigra Mood mein
چھلاوا ہے کوئی، آپ کو نظر نہیں آئے گا، کبھی نظر آتا ہے اور کبھی یکدم غائبمجھے بھی دکھاٸیں۔
Ahaan .. iska mtlb Angela ai thenچھلاوا ہے کوئی، آپ کو نظر نہیں آئے گا، کبھی نظر آتا ہے اور کبھی یکدم غائب
Ahaan .. iska mtlb Angela ai then
اوہو اللہ ان کو صحت عطا فرماۓ ۔۔ آمینجی نہیں، اُس کی تو طبیعت خراب ہے اِس لیئے غیر حاضر ہے،
کچھ لوگ تو خواہ مخواہ میں کبھی آن ہو جاتے ہیں اور کبھی آف
اللہ کرے لوگوں کو خود عقل آئے ۔ ۔ ۔اوہو اللہ ان کو صحت عطا فرماۓ ۔۔ آمین
۔ یہ تو بہت بری بات ہے۔ @ سمجھانا چاہیۓایسوں کو تو۔۔
آمین۔ تو آپ شکایات سے ڈرتے ہیں کیا؟اللہ کرے لوگوں کو خود عقل آئے ۔ ۔ ۔
"ہم کچھ عرض کریں گے تو شکایت ہو گی"
موڈی لوگوں سے ڈر لگتا ہے، کس وقت کیا کہہ، دیں، کیا پتہ؟آمین۔ تو آپ شکایات سے ڈرتے ہیں کیا؟
کوٸی کچھ نہیں کہتا۔۔موڈی لوگوں سے ڈر لگتا ہے، کس وقت کیا کہہ، دیں، کیا پتہ؟
جانے میں بے خودی میں کیا پوچھوں"
"جانے تُو بے رُخی سے کیا کہہ دے
یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو بےرُخی ہوتے ہیں۔کوٸی کچھ نہیں کہتا۔۔
@
لوگ یہ سمجھتے ہیں
ان کی بے رخی ان کی
قدر کو بڑھاتی ہے۔۔
لوگ کتنے پاگل ہیں۔۔
آہاں۔۔ پھر پوچھ کے ہمیں بھی بتاٸیے گایہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو بےرُخی ہوتے ہیں۔