Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واہ زبردست

میرے دل دے شیشے وچ سجنا پئی سجدی اے تصویر تیری
مینوں رب نے بنایا تیرے لئی توں اے ازلاں توں تقدیر میری

View attachment 115249
اس کی طرز آ گئی ذہن میں۔۔لگتا سنی ہیں یہ دو لائینز۔۔۔۔کسی لڑکی کی آواز ذہن میں آسنائی دے رہی۔۔سن لیا ہو گا کالج آتے جاتے کسی ٹرک پہ لگا 🧚‍♀️ 😄۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اتنے سارے ایمو کس لئے؟
چیک کر رہے تھے۔۔۔کہ زندہ ہیں یا نہیں۔۔یہ لیپ ٹاپ کافی دنوں سے آف تھا۔۔۔ یوز نہیں کیا تھا۔۔ہم نے سوچا کہ کہیں ایموجی دم گھٹنے سے مر نہ گئے ہوں😥🥺۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس کی طرز آ گئی ذہن میں۔۔لگتا سنی ہیں یہ دو لائینز۔۔۔۔کسی لڑکی کی آواز ذہن میں آسنائی دے رہی۔۔سن لیا ہو گا کالج آتے جاتے کسی ٹرک پہ لگا 🧚‍♀️ 😄۔
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چیک کر رہے تھے۔۔۔کہ زندہ ہیں یا نہیں۔۔یہ لیپ ٹاپ کافی دنوں سے آف تھا۔۔۔ یوز نہیں کیا تھا۔۔ہم نے سوچا کہ کہیں ایموجی دم گھٹنے سے مر نہ گئے ہوں😥🥺۔
😁
ہم سوچ رہے تھے کہ شاید ہمارے سوال کے جواب میں سمجھ نہ آئی ہو کہ کون سا ایمو استعمال کرنا ہے اس لئے سارے ہی کر دئیے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تُسی وی
ہم نے آپ کی ہنسی کو دیکھ کے سرچ کیا تو یہ ملا😐😐😐ہم سننے کی طرف کم ہی جاتےاس وقت ہینڈ فری بھی نظر نہیں آ رہیں۔۔۔۔پڑھنے پہ اکتفا۔۔۔۔
میرے دل دے شیشے وچ سجناں
پئی سجدی اے تصویر تیری
مینوں رب نے بنایا تیرے لئی
وے میں ازلاں توں جاگیر تیری

تینوں محرم دل دا جان لئیا
دلدارا میرے ہان دئیا
ہن تیرے ہتھ تقدیر میری
میرے دل دے شیشے وچ سجناں
پئی سجدی اے تصویر تیری

میرے نین پیاسے درشن دے
مینوں رج رج سجنا ویکھن دے
تینوں تکدیاں ہووے اخیر میری
میرے دل دے شیشے وچ سجناں
پئی سجدی اے تصویر تیری
۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😁
ہم سوچ رہے تھے کہ شاید ہمارے سوال کے جواب میں سمجھ نہ آئی ہو کہ کون سا ایمو استعمال کرنا ہے اس لئے سارے ہی کر دئیے
اف آپ کا سوال😄😄😄😄یار ہم ایکسپیکٹ کر رہے تھے کہ کوئی سییریس سوال ہو گا۔۔۔بٹ اس نے تو ہمیں مسکرانے پہ مجبور کر دیا😄ہمیں ہنسانے کی آپ کی کوشش کامیاب ہوئی۔۔مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔😐😄۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میرے نین پیاسے درشن دے
مینوں رج رج سجنا ویکھن دے

واہ واہ واہ

دل میں تجھے بٹھا کے
کر لوں گی میں بند آنکھیں
🤣🤣🤣🤣🤣
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لے او یار حوالے رب دے میلے چار دناں دے
اس دن عید مبارک ہو سیں۔۔جس دن فیر ملاں گے
 
خیر مبارکاں۔
اب دعا کا کام آپ کو سونپ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🥰
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لے او یار حوالے رب دے میلے چار دناں دے
اس دن عید مبارک ہو سیں۔۔جس دن فیر ملاں گے
آئے او تے جانا ناں
سانوں بھانویں بھل جانا ساڈا ٹی ایم بھلانا نا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میرے نین پیاسے درشن دے
مینوں رج رج سجنا ویکھن دے

واہ واہ واہ

دل میں تجھے بٹھا کے
کر لوں گی میں بند آنکھیں

🤣🤣🤣🤣🤣
اوئے ساڈا ساہ بند ہو جاؤ 🥺 🥺 🥺 😄۔
اسی بات پہ ہمیں ہماری فیورٹ غزل یاد آ گئی۔۔۔ہم بہت سنتے رہے ہیں یہ۔۔اب بھی اکثر سنتے ہیں۔

آ پیا ان نینن میں جو پلک ڈھانپ توہے دوں
نہ میں دیکھوں غیر کو نہ توہے دیکھن دوں 😍۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوئے ساڈا ساہ بند ہو جاؤ 🥺 🥺 🥺 😄۔
اسی بات پہ ہمیں ہماری فیورٹ غزل یاد آ گئی۔۔۔ہم بہت سنتے رہے ہیں یہ۔۔اب بھی اکثر سنتے ہیں۔

آ پیا ان نینن میں جو پلک ڈھانپ توہے دوں
نہ میں دیکھوں غیر کو نہ توہے دیکھن دوں 😍۔
🥰
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہاں ہیں کیوی بھیااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وہ تو خراب موڈ کے ساتھ ہی چلے گئے۔۔۔
تھریڈ کا نام بگڑا موڈ رکھ کے غلطی تو نہیں کی نا ہم نے؟
 
  • Like
Reactions: Angela
Top