Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہے نا۔۔ویسے ہم معصوم کو کہتے ہیں آپ لوگ 🥺۔
شروعات تو آپ سے ہی ہوئی تھیں محترمہ
ہم نے آپ کی فرمائش پہ سانگ لکھا
اور حصہ دار بن گئے رونے دھونے کے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہن تسی جان کے ایس طرح دیاں گلاں کر دے او نا🥺🥺۔
مار کے کہندے او رونا نئی🥺۔
پکا کرنا ہے نا۔۔۔۔
اور رونے والی کوئی بات تو ہے نہیں اس میں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شروعات تو آپ سے ہی ہوئی تھیں محترمہ
ہم نے آپ کی فرمائش پہ سانگ لکھا
اور حصہ دار بن گئے رونے دھونے کے۔
بقول شاعر۔۔۔

ابتدا مشکل ہے لیکن انتہا مشکل نہیں ۔۔۔
ہم نے شروعات کر کے کتنا مشکل کام سرانجام دیا🤫🤭۔
بخدا ایک فرمائش پوری کر کے تب سے بار بار احسان جتایا جا رہا🥺🥺🥺۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ تو اکثر ہی ہوتا 😐۔کہیں ہم میلے میں تو نہیں بچھڑے تھے؟😉۔
😁
بالکل ایسا ہی لگتا ہے۔۔۔ کسی میلے میں ہی بچھڑے تھے

اور میلہ میں ہی مل گئے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بقول شاعر۔۔۔

ابتدا مشکل ہے لیکن انتہا مشکل نہیں ۔۔۔
ہم نے شروعات کر کے کتنا مشکل کام سرانجام دیا🤫🤭۔
بخدا ایک فرمائش پوری کر کے تب سے بار بار احسان جتایا جا رہا🥺🥺🥺۔
احسان نہیں جتایا جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بار بار وہ میسج آنکھوں کے سامنے آ رہا۔۔۔
لیکن مزے کی بات۔۔۔
اب خود آ کر کہہ رہے ہیں
بات کرنے کا موڈ نہین ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
احسان نہیں جتایا جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بار بار وہ میسج آنکھوں کے سامنے آ رہا۔۔۔
لیکن مزے کی بات۔۔۔
اب خود آ کر کہہ رہے ہیں
بات کرنے کا موڈ نہین ہے۔
اسی لئے کہتے کہ پہلے تولو پھر بولو 🤭۔
ہم نے تو اپنی ساری باتیں پہلے ہی تول تول کے پیکٹ بنا کے رکھے😄😄آسانی رہتی ہے نا😅۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اسی لئے کہتے کہ پہلے تولو پھر بولو 🤭۔
ہم نے تو اپنی ساری باتیں پہلے ہی تول تول کے پیکٹ بنا کے رکھے😄😄آسانی رہتی ہے نا😅۔
بالکل جی۔۔۔ بہت آسانی رہتی ہے۔
ہم ساتھ ساتھ ہی تولتے رہتے۔۔۔۔۔۔ آسانی رہتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا تلاش کر رہی ہیں
خود میں ہی ڈوبتی ابھرتی ہوں
جانے کس کو تلاش کرتی ہوں 🙂۔

دل میں جینے کی آرزو لے کر
میں کئی بار روز مرتی ہوں 🙂۔

بھر نہ جائے یہ زخم اے دل میرا😟 ۔
اس لیے چھیڑ چھاڑ کرتی ہوں :)۔

تم یوں ہی آئنہ بنے رہنا
میں تمہیں دیکھ کر سنورتی ہوں 😍 ۔

خامشی مجھ کو راس آتی ہے
اس لئے توڑنے سے ڈرتی ہوں🙂 ۔

بھاگتی ہوں وجود سے اپنے😕 ۔
اور کبھی خود ہی خود پہ مرتی ہوں

کیوں یہاں ہوں کہاں ہے اب جانا؟ 😟۔
خود سے اکثر سوال کرتی ہوں

میں گریزاں ہوں خود سے کچھ ایسے
اپنے سائے سے بھی مکرتی ہوں 😣۔

اس کی تصویر میں سمنؔ اکثر
میں وفاؤں کے رنگ بھرتی ہوں🙂 ۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313



تم یوں ہی آئنہ بنے رہنا
میں تمہیں دیکھ کر سنورتی ہوں 😍 ۔



واہ زبردست

میرے دل دے شیشے وچ سجنا پئی سجدی اے تصویر تیری
مینوں رب نے بنایا تیرے لئی توں اے ازلاں توں تقدیر میری

bhagoo.gif
 
  • Like
Reactions: Angela
Top