Bigra Mood

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
لگتا ہے زیادہ مُشکل گیم شروع کر بیٹھے ہیں، اِسے یہیں پہ روک دینا چاہیئے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں روکئیے گا نہیں گیم۔
ہماری طرف ہی کچھ مسئلہ تھا۔۔۔ اب لگتا کہ سمجھ آ گئی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لگتا ہے زیادہ مُشکل گیم شروع کر بیٹھے ہیں، اِسے یہیں پہ روک دینا چاہیئے
نہیں تو۔۔۔ہمیں تو یہ سلسلہ بہت مزے کا لگتا ہے :) ان فیکٹ ہمیں پوئٹری کرنے کا لطف ہی تب آتا جب سامنے والا جوابی اشعار پوسٹ کرے۔۔۔ ہم تو اکثر تنہائی آپا کو جوٍابی اشعار لکھتے ہیں۔۔شائد انہوں نے کبھی غور نہیں کیا۔۔۔۔ اور آج ہی غالبا آپ ہی کو آج کے انتخاب میں ریپلائی دیا ہم نے ۔۔۔ تنہائی آپا جب پوسٹ کرنے پہ آئیں گی تو پھر دیکھئیے گا۔۔بہت اچھا کھیلیں گی یہ۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں تو۔۔۔ہمیں تو یہ سلسلہ بہت مزے کا لگتا ہے :) ان فیکٹ ہمیں پوئٹری کرنے کا لطف ہی تب آتا جب سامنے والا جوابی اشعار پوسٹ کرے۔۔۔ ہم تو اکثر تنہائی آپا کو جوٍابی اشعار لکھتے ہیں۔۔شائد انہوں نے کبھی غور نہیں کیا۔۔۔۔ اور آج ہی غالبا آپ ہی کو آج کے انتخاب میں ریپلائی دیا ہم نے ۔۔۔ تنہائی آپا جب پوسٹ کرنے پہ آئیں گی تو پھر دیکھئیے گا۔۔بہت اچھا کھیلیں گی یہ۔۔۔
کھیل ہی نہ لے کہیں تنہائی آپا۔۔۔۔

لیکن کوشش کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے نا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ وہی پھول آخر دم تک ساتھ رہیں گے اب؟؟؟
نہیں؟؟
تو کیا دماغ سے ہٹا کر دل پہ رکھ دیں؟
نہ جی نہ۔۔۔ دل پہ ہم نے کوئی بوجھ نہیں لینا۔۔۔۔ اسے سلامت رکھنا ہے سنبھال سنبھال کر
دل بھی کوئی سنبھالنے والی چیز ہے
@Kavi
آپ نے زیادہ سے زیادہ ایک قطعہ لکھنے کی اجازت دی تھی 😭 😭 😭 😭 😭 😭
آپ کی بہنا نے پورا دیوان چھاپ دیا۔

یا تو ہمیں پڑھ کر سنائیں کہ انھوں نے کیا لکھا ہے۔۔۔ یا اچھے سے انھیں ڈانٹ پلائیں
ایک تو ہمارا دماغ پہلے ہی کھسکا ہوا۔۔۔ اوپر سے یہ جلے پہ نمک چھڑکے جا رہی ہیں
اچھا سوری۔۔تبھی نہیں کرتے نہ ہم پوئیٹری
دماغ اتنا گھوما ہوا کہ دل ایک قطار کی بجاۓ اوپر نیچے نظر آ رہے
یہ تو ہمیں بھی ایسے ہی نظر آئیے۔۔اوپر نیچے بتدریج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سے🙄اب دیکھنے پر۔۔۔۔سچ میں😳۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں؟؟

دل بھی کوئی سنبھالنے والی چیز ہے

اچھا سوری۔۔تبھی نہیں کرتے نہ ہم پوئیٹری

یہ تو ہمیں بھی ایسے ہی نظر آئیے۔۔اوپر نیچے بتدریج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سے🙄اب دیکھنے پر۔۔۔۔سچ میں😳۔
نہیں نہیں شوق سے کیجئے پوئٹری
ہمیں اچھا انتخاب پڑھنے میں لطف آتا ہے۔

یہ تو آج ہم جان بوجھ کر بی جمالو بننے کی کوشش میں ہیں۔
اوپر سے انگلی زخمی ہو گئی تھوڑی۔۔۔
آلو قیمہ کے کباب بنانے کے لئے مسالہ مکس کیا تو اندازہ کیجئے کہ کیسی جلن ہوئی۔

سیریس نہیں لیں ہمارے آج کے موڈ کو۔۔۔ موڈ اچھا ہے بہت۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بس بھی کیا کریں آپ۔۔۔۔۔۔۔ہمیں بہت الجھن ہوتی اس بات سے۔۔۔🥺۔
کس بات سے؟

اوہ اینجلا بی بی۔۔۔۔ کہیں یہ سب چائے چھوڑنے کے سائیڈ ایفیکٹس تو نہیں ہیں جو ہم جان بوجھ کر بی جمالو بننے کے موڈ میں ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کس بات سے؟

اوہ اینجلا بی بی۔۔۔۔ کہیں یہ سب چائے چھوڑنے کے سائیڈ ایفیکٹس تو نہیں ہیں جو ہم جان بوجھ کر بی جمالو بننے کے موڈ میں ہیں
وہ بات تو چھوڑئے ہمیں یہ بی بی سے بھی بڑی الجھن ہے 🥺 😄۔
چائے کے ساتھ بے وفائی کی آپ نے🥺روتی ہو گی وہ بیچاری جدائی میں زار و قطار
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں نہیں شوق سے کیجئے پوئٹری
ہمیں اچھا انتخاب پڑھنے میں لطف آتا ہے۔

یہ تو آج ہم جان بوجھ کر بی جمالو بننے کی کوشش میں ہیں۔
ہمیں پتہ ہے😀ہم بھی ایویں ایوں جان بوجھ کے کر رہے ہیں۔۔۔ہم نے دھیان بھی تو بٹانا ہے نا اپنا۔۔۔🥺۔
اوپر سے انگلی زخمی ہو گئی تھوڑی۔۔۔
آلو قیمہ کے کباب بنانے کے لئے مسالہ مکس کیا تو اندازہ کیجئے کہ کیسی جلن ہوئی۔
جان سکتے ہیں حضور۔۔۔ہمارے ساتھ آج ہی ایسا ہوا۔۔ہاتھ کے انگوٹھے کا زخم ابھی بھرا نہیں تھا۔۔۔ہم کچھ دیر پہلےتھوڑی سی پیاز دھو رہے تھے نمک لگا کے۔سلاد بنانے کی کوشش کر رہے تھے ہم🤐🤐۔بس زخموں پہ نمک والا محاورہ ہوا🥺😄۔
سیریس نہیں لیں ہمارے آج کے موڈ کو۔۔۔ موڈ اچھا ہے بہت۔
اچھا ہی رہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ بات تو چھوڑئے ہمیں یہ بی بی سے بھی بڑی الجھن ہے 🥺 😄۔
چائے کے ساتھ بے وفائی کی آپ نے🥺روتی ہو گی وہ بیچاری جدائی میں زار و قطار
کوئی ہمیں اس معاملے میں قائل کر لے کہ ہم نے چاۓ سے بے وفائی کی ہے

اور ہمیں دوبارہ چائے پینے پہ لگا دے دلیلیں دے کر تو شاید کچھ بہتری آئے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں پتہ ہے😀ہم بھی ایویں ایوں جان بوجھ کے کر رہے ہیں۔۔۔ہم نے دھیان بھی تو بٹانا ہے نا اپنا۔۔۔🥺۔

جان سکتے ہیں حضور۔۔۔ہمارے ساتھ آج ہی ایسا ہوا۔۔ہاتھ کے انگوٹھے کا زخم ابھی بھرا نہیں تھا۔۔۔ہم کچھ دیر پہلےتھوڑی سی پیاز دھو رہے تھے نمک لگا کے۔سلاد بنانے کی کوشش کر رہے تھے ہم🤐🤐۔بس زخموں پہ نمک والا محاورہ ہوا🥺😄۔

اچھا ہی رہے
😍
وہی تو۔۔۔۔
جس تن لگیاں او ای جانے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کوئی ہمیں اس معاملے میں قائل کر لے کہ ہم نے چاۓ سے بے وفائی کی ہے

اور ہمیں دوبارہ چائے پینے پہ لگا دے دلیلیں دے کر تو شاید کچھ بہتری آئے
ہمیں تو قطعا پسند نہیں۔۔سو ہم آپ کو اس کام پہ دوبارہ نہیں لگا سکتے۔۔بلکہ اچھا ہے۔۔چھوڑ ہی دیجیئے۔۔کبھی کبھار کی تو علیحدہ بات ہے آپ تو نشہ ہی کرتی تھیں چائے کا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😍
وہی تو۔۔۔۔
جس تن لگیاں او ای جانے
کوئی نہ جانے پیڑ پرائی


ایک تو میسج پوسٹ کرو تو فورا سے ویٹ فار اتنے سیکنڈ۔۔ 🥺۔بندہ بندہ جلدی جلدی پوسٹنگ بھی نہیں کرسکتا۔۔بیزاری ہونا شروع ہو جاتی🥺اتنے سے انتظار سے بھی😐
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں تو قطعا پسند نہیں۔۔سو ہم آپ کو اس کام پہ دوبارہ نہیں لگا سکتے۔۔بلکہ اچھا ہے۔۔چھوڑ ہی دیجیئے۔۔کبھی کبھار کی تو علیحدہ بات ہے آپ تو نشہ ہی کرتی تھیں چائے کا
lol_zps256a6507.gif


کیا بات کی ہے نشہ کہہ کر۔

ارے بہنا ۔۔۔ وہ تو غمگسار تھی ہمارا پیار تھی

خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی نہ جانے پیڑ پرائی


ایک تو میسج پوسٹ کرو تو فورا سے ویٹ فار اتنے سیکنڈ۔۔ 🥺۔بندہ بندہ جلدی جلدی پوسٹنگ بھی نہیں کرسکتا۔۔بیزاری ہونا شروع ہو جاتی🥺اتنے سے انتظار سے بھی😐
لو بھلا اس میں کیا مسئلہ

آپ ایسا کیا کریں نا کہ زیادہ ونڈوز اوپن کر لیا کریں۔
ان میں رئپلائی لکھا کریں۔ ایک پوسٹ کرنے تک ٹائم پورا ہو جائے گا تو اس سے پہلے والا لکھا ہوا پوسٹ کر دیجئیے۔
اسی ترتیب سے چلتے جائیے۔

bhagoo.gif
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
View attachment 115221

کیا بات کی ہے نشہ کہہ کر۔

ارے بہنا ۔۔۔ وہ تو غمگسار تھی ہمارا پیار تھی

خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی
عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
اب چائے پہ شاعری امڈ رہی 🥺 🥺 🥺۔
کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنائی چائے

آپ کو پتہ ہے ہم نے چائے پہ 200 سے زائد غزلیں جمع کی تھیں۔۔۔😐۔ وہ غزلیں نظمیں تو پتہ نہیں کہاں گئیں۔۔لیکن ذہن نشین رہ گئیں کچھ کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا اس میں کیا مسئلہ

آپ ایسا کیا کریں نا کہ زیادہ ونڈوز اوپن کر لیا کریں۔
ان میں رئپلائی لکھا کریں۔ ایک پوسٹ کرنے تک ٹائم پورا ہو جائے گا تو اس سے پہلے والا لکھا ہوا پوسٹ کر دیجئیے۔
اسی ترتیب سے چلتے جائیے۔

View attachment 115222
ایسا بھی کیا تھا ہم نے😐۔لیکن اس طرح اور بھی جلدی لکھا جاتا ہم سے۔۔۔اور ایرر جوں کا توں😟۔
 
Top