Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
بولیں تو چھریاں چاقو تیز کریں
جی ضرور
ہم اکیلے کیا کریں گے۔۔۔ ساتھ ہی چلتے ہیں
View attachment 115186
گڈ آٸیڈیا
نہیں تو۔۔۔۔
بنانے میں لگے تھے۔
آج اصل میں دو بچوں کو سنبھالنا ہے دو دن کے لئے۔۔۔
اتنے نخرے تو کوکو اور موکو کے نہیں جتنے ان کے ہیں۔
ہم نے آسانی کے لئے چاول بنائے کہ ہم بھی کھا لیں گے اور بچے بھی۔
لیکن انھوں نے پاسٹا کی فرمائش کر دی۔
وہ بنا کر دیا۔
سونے کا ٹائم ہوا۔۔۔ سونے کے لئے لٹایا تو فرمائش ہوئی پھوپھو جی سٹوری سنائیں۔
سٹوری کیا سناتے۔۔۔ نظمیں سنانا شروع کر دیں۔
بلبل کا بچہ۔۔
ایک پیاسا کوا تھا۔۔۔
کُٹ کٹ کرتی آئی مرغی
ایک دو تین چار
آلو بٹالو
اشرف کا باغ
پانچ چوہے گھر سے نکلے
میرے ماموں کی لڑکی
اتنی ساری نظمیں سنا دیں اور کہیں بھولے بھی نہیں۔

ماشا اللہ سے یاد تھیں سب
آہاں
ہم بے وفا ہر گز نہ تھے پر ہم وفا کر نہ سکے
کیوں نہ کر سکے؟
کوئی بات نہیں۔۔۔ نہ حال ایک سا رہتا نہ حالات۔
مستقبل کے اچھے ہونے کی دعا کرنی چاہیے
جوبھی ہو گا اچھا ہی ہو گا
سارے ہی چلے گئے اور ہم بیٹھے آپ لوگوں کی باتیں پڑھ رہے ہیں اور خود کو تسلی دے رہے ہیں کہ اسی کلے نئیں ایتھے
اچھی بات ہے
اس لئے نا کہ پھر سے آپ کو نک چینج کرنے کی آخر نہ آۓ
نہیں کرتی۔۔ اتنے نوٹیفیکیشنز توبہ
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ابھی سے۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا رکئے تو
جناب 1 بجے کے قریب بائے بولا تھا اس دن😷۔
و ونجلی والڑیا
وے توں تاں موہ لئی او مٹیار
کدی نئیں جنے سی منی ھار
تینوں کر بیٹھی او پیار

ونجلی والڑیا
وے ، اے گل بھلیں ن

اب خوش؟
اپ کی خاطر ہم رانجھا بن گئے
ایک دم خوش۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں بانسری کے مدھر سر بہت اچھے لگتے ہیں۔۔۔سوچ رہے ہیں کہ ایک منگوا ہی لیں۔۔۔۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے😷۔
کیوی نہیں قوی
دیکھااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا اندازہ درست نکلا۔۔۔ :D
@Fantasy @shehr-e-tanhayi
زبان پھسل رہی ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم خاموش رہیں گے

View attachment 115158
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
View attachment 115158

View attachment 115159

یہ لیں، آپ دونوں کھا لیں مِل کے، ایک ہی پلیٹ مل سکی
View attachment 115160

دہی بھلے مِلیں ہیں، یہ کھا لیں
ہائے یا خدا۔۔یہاں تو کیوی بھیا نے ہمیں بھول ہی گئے۔۔۔کہہ دیجیئے یہ جھوٹ ہے جھوٹ ہے جھوٹ ہےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب مل کے سب کچھ کھا پی گئے۔۔اور ہمارا حصہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟🧐۔
وہ ویمپاٸر ہیں
آپ کو ہر دوسرا بندہ ویمپائیر کیوں لگتا؟
تالیاں
👏👏👏👏
Chalein ji goodbye wala time ho gaya hae... phir miltey hein few hours ke baad, agar zindagi rahi to :)
بابل کی دعائیں لیتی جا ، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
😅۔😷😁میکے کی کبھی نہ یاد آئے سسرال میں اتنا پیار ملے
ہاں نا ۔۔۔ ابھی بھی پیش کرنے ہیں۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم نے اونٹ کی طرح کافی دنوں کا کھانا ذخیرہ کر لیا معدے میں۔۔۔۔
ہم کوئی ریگستان کے سفر پر نکلنے والے ہیں ؟
بس گئے اور آئے ان شا اللہ۔
درویشوں کے ساتھ ساتھ خویشوں کا بھی خیال کرنا کہ نہیں۔

اور ان کے علاوہ بھی جو ہوا۔۔۔ لیتے آئیے گا۔ مگر چائے نہیں۔
ہم نے 3 دن سے چھوڑ رکھی ہے۔
🧐😷ہم نہیں بولتے آپ سے۔۔۔۔
ارے چھوڑیں۔۔۔۔ درد کی جتنی پرواہ کریں گی اتنا زیادہ محسوس ہو گا۔ ایک کروٹ لیٹے رہنے سے اکثر ہو جایا کرتا۔
نہیں ہمیں لگ رہا کوئی اور مسئلہ ہے :) ابھی تک افاقہ نہیں ہوا۔۔خیر جو بھی ہے سانوں کی😁۔
کس کی بیوی؟
😷 ۔ہم تینوں کی بیوی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔یہاں ایک ہی بھائی صاحب ہیں
ارے ارےےےےےےے آپ کتنا سمجھتی ہیں نا ہمیں۔
سب سمجھتے ہیں ہم🧐🥺۔
واقعی آپ کے خراب موڈ کی وجہ سے ہی رکھا۔ اب ہم سوچ رہے ہیں کہ جب بھی الڑ بلڑ باتیں کرنے کا موڈ ہو ہم باقی تھریڈز کی بجائے اسی کو مشقِ ستم بنایا کریں گے۔
ہمارا تو ڈیرہ بس یہی سمجھیں اب۔۔ہم نے نوٹیفیکیشن دیکھنے کوئی نہیں ابھی۔۔۔۔ چپ چاپ اس تھریڈ میں آ جایا کرنا 😷 ۔
حصہ؟
کاہے کا حصہ؟
🥺🥺🥺🥺ہمارے جیتے جی ہی ہمارے حصہ سے انکاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جو موجود تھے انھوں نے ڈٹ کے کھایا اپنے اپنے حصے کے دانے پہ لکھا نام پڑھ کر۔
ہمیں تھوڑی بھوک رہ گئی تھی جو ہم نے آف ہونے کے بعد خربوزہ کھا کر پوری کی۔
اب دیکھیں کون رنگ پکڑتا ہے
کوکو موکو کے گڈ لک 😷 ۔😁۔
جو کہ ہم نے رہنے نہیں دینی انشاءاللہ
ہونہہہہہ۔۔۔۔۔آپ تو چلے گئے تھے 😷 ۔۔۔
نہیں۔۔ میں نے لیپ ٹاپ چینج کیا تو کافی عرصہ اسکا ھی سوگ مناتی رہی اور باقاعدہ روتی بھی رہی :b
😁ہمارا یہ حساب ہے کہ ہمارا ایک جو پرسنل لیپ ٹاپ ہے۔۔۔ اس کی دوری کم ہی برداشت کرتے ہم
لیکن دوسروں کے ساتھ بھی پورا انصاف کرتے 😷 ۔
Ho gai ab to .. soch rhe hun 4 jamaten aur prh lu
پھر آپ وہ اشعار گنگنائیے گا۔۔۔۔۔

میں لَکھ ہساواں لوکاں نوں
میں لَکھ وٹاواں جوگ
میرا اَنگ اَنگ چیخاں ماردا :(
مینوں اندرو کها گے سوگ :(
میں چار جماعتاں کی پڑهیا
مینوں طعنے مارن لوگ😷
میرا تَن مَن روگی یار دا
میرے جَگ تو وَکهرے روگ :)

یہ ثابت کرنے کے لئے کہ
آخر

چھٹتی کیوں نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی

اور چھوٹ بھی گئی اور کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہوا۔۔۔ مطلب کہ چائے نہ پینے سے ٹلی ہوئے نہیں پھر رہے
View attachment 115176View attachment 115176View attachment 115176View attachment 115176View attachment 115176
ایویں ای بس
Sahi kaha, itna hosla har kisi mein nahi hota :)
آپ میں ہے؟
وہی چل رہا ہے فکر ناٹ
سہی ہو گیا جی
کس لئے؟
چائے چھوڑنے پہ؟
چائے کے ساتھ بے وفائی کہیئے۔۔۔۔
آپ لوگوں نے اتنی گفت و شنید کی کہ لبھنا پڑا کہ کس کا جواب دینا کس کا نہیں۔۔۔ابھی کچن سے بڑے مزے کی خوشبووئیں آ رہی ہیں۔۔۔اور ہمیں ٹیبل پہ بلایا بھی جا رہا ہے😷 ۔ہم آ کے باقی ریپلائی لکھتے ہیں۔۔۔ سب سے زیادہ خوشبو سموسے وغیرہ کی آ رہی۔۔۔😷 ۔ ہم بھی زرا ہاتھ صاف کر آئیں 😷 ۔

لیں جی۔۔ہم آ گئے قیمہ والے سموسے کھانے کے بعد 😷 ۔
نام سے تو ان یسی ہی کوٸی قسم ہیں ناں
ساڈے نام نوں مندا نا آکھیں ، تے ساڈی پاویں جند کڈ لے 😷 ۔
جو شلجم کا دشمن وہ ہمارا دشمن

دو ہفتے پہلے یہاں ایک عربی دکان دریافت کی ہے اور وہاں شلجم دیکھے تو اللہ کا شکر ادا کیا ۔
یاد ہے نا ایک تھریڈ بھی لگایا تھا۔
تب سے اب تک چوتھی بار لا کر پکائے ہیں صرف اور صرف اپنے لئے
بخدا۔۔ایسی بھی کوئی دشمنی نہیں۔۔۔ہم کھاتے رہے ہیں 😷 ۔ایکچوئلی ہوا یہ کہ دو تین منتھ پہلے ہم نے ایک تھیراپی کروائی تھی۔۔۔اس کی وجہ سے معلوم نہیں کیوں، ہمیں ہر پتوں والی سبزی سے الرجی سی ہو گئی۔۔۔سمیل ہی عجیب آتی تھی😷 ۔ایون کے کچے شلجم کی بھی سمیل ایسی محسوس ہوتی تھی کہ جیسے امونیم سلفیٹ ہو 😷 ۔۔۔۔۔ ہم نے کہا کہ یہ کھاد ان لوگوں نے استعمال کی ہو گی۔۔۔ تبھی آتی۔۔۔😷 ۔لیکن سب نے کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔کوئی سمیل نہیں آ رہی۔۔اور پکنے کے بعد تو مت پوچھیں۔۔۔ ہمیں ہر جگہ سے آتی تھی ۔۔۔ماسک پہنے رکھتے تھے ہم جس دن شلجم بنتے تھے گھر میں 😷 ۔خدا معاف فرمائے۔۔۔پھر ڈاکٹر سے بات کی تو انہوں نے کہا یہ ٹمپوریری ہے۔۔ہو جائے گا ٹھیک۔۔۔اور ان کا یہ ٹیمپوریری ابھی تک ختم نہیں ہوا 😷 ۔ پالک گوشت اتنا فیورٹ ہے ہمارا۔۔ وہ بھی نہیں کھایا تب سے 🥺تم میرا مسئلہ سمجھتی ہو۔۔؟😷 ۔😁۔ اور کوئی ایسی دشمنی نہیں ان معصوموں کے ساتھ۔۔۔ ہم تو کھانے کے معاملے میں ایسے ہیں کہ اکثر کھانے کے بعد ہم نوٹ کرتے کہ یہ کھا رہے 😷 ۔۔۔۔بے خیالی😷 ۔
تصور کی اجازت بھی کہاں ہے بھلا؟
لو کر لو گل😷 ۔
نا نا۔۔ رات گٸی بات گٸی
کہاں؟
جتنی بولو بڑھتی جائے گی
😷 زبان؟؟؟
Ye baat hae to phir hum bhi nahi kheiltey 🤐
ہاں ہم بھی نہیں کھیلتے😷 ۔
یہ لیجیئے اپنا بیٹ بلا😷 ۔

Roll paratha bany ga
یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟😷۔
اچھا اینجیلا سے۔۔ ان کا موڈ 0.00005 سیکنڈز میں بدلتا ہے ناں

:D لشکارے :V
مسکراہٹ کے لشکارے؟😷۔
Aaj @shehr-e-tanhayi active nahi lag rahiein ... hamarey liye "pawari" ka intizaam ho raha hae kya? :D

Ye Hum hein
Ye hamara TM hae
Aur ye hamari pawari ho rahi hae :D
😁
وہ جو خوابوں پہ پانی پھیرا جاتا ہے ناں وہ والا ود سرف ایکسل پھیر لیں اپنی pawri wali khyal per
ناااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا نہ کہو ہمارے بھیا کو 😷۔
pawri ki kiya bat hai...hum dey detey hain 😷.
آپ نے ہماری امید کو ٹوٹے ٹوٹے کر چھوڑا
ایلفی سے جوڑ لیں
نہیں سننا -_-
کیوں؟؟
Its party .. memes hain is per kafi
معلوم ہے۔۔تب اکیلا لفظ پڑھ کے دھیان نہیں گیا ادھر😷۔
مینو وی لے جاٸیو
کتھے؟😷۔
Arey aaj subah subah kahaN?
صبح کہاں تھی حضور؟😷۔ بارہ بج چکے تھے۔۔۔۔ہم اس لئے آفلائن ہوئے کہ فرینڈ کا میسج آ گیا تھا جس کا ہم انتظار کر رہے تھے۔۔۔تب تک ٹی ایم پہ ہاسیاں کھیڈیاں کرتے رہے😷۔
بینگن کھائے کافی دن ہو گئے

💝
ہم سمجھ گئے😷🥺🥺۔
فرصت کے اور بھی بہت سے ادھار چکانے ہیں اپ کو۔۔۔
کیسے ادھار بھئی؟؟؟؟؟؟؟
ہاں یاد ہے

اور کوئی کراچی والا ملا ہی نہیں جو بتا سکے لالو کھیت کا۔
لگتا کہ کہیں فون ہی کھڑکانا پڑے گا
🧐تو کھڑکا دیں ۔۔۔۔فون 😷۔
چائے سے کیسی دشمنی؟
لالو کھیت کی چائے۔۔۔ مزے کی ہو گی۔۔۔ نام تو اتنا چھا ہے۔ رومینٹک سا
🧐😷کچھ زیادہ ہی رومینٹک نہیں
ہمیں تو لگتا اس کے نام کی وجہ سے ہی بیچارے کو یوں رولا جا رہا😷۔🥺😁😄😄
Ufffff, mujhey yaqeen nahi aa raha koi ye bhi pooch sakta hae...

Arey baba dunya mein cigarette aur chae na hoti to peechey bachna kya tha???
ہم چائے اور سگریٹ دونوں نہیں پیتے۔۔۔بھائی صاحب کیا ہم زندہ ہیں؟؟؟😷۔
صحیح پکڑا
😄آپ تو بہت اچھے سے سمجھنے لگی ہیں
رگ رگ سے واقف کہیئے😷۔
🥺😄😄😄بندے کو اپنی کرتوت کو واقف ہونا چاہیئے کہ اگلا بندہ اس کے بارے کیا کہہ سکتا😷۔اور ہم خود سے خوب واقف ہیں
ہمیں سچی مچی پری اور شہزادی کہا جاتا ہے😷۔کان پک گئے سن سن کے😷۔اور آپ نے ہماری بے عزتی ہی خراب کر دی😷۔😄۔
نہ صرف افاقہ بلکہ مکمل صحتیابی ہو گی
جو ہونا تھا ہو چکا
فی الحال کتنی مدت ہے آپ کی نظر میں؟
جب تک ہمارا موڈ😷۔
سگریٹ کے سامنے چائے کی اہمیت نہ ہو گی 😀
سگریٹ اور چائے کا چولی دامن کا ساتھ ہے😷۔
@Kavi بھیا تصدیق کریں گے اس بات کی۔۔۔😷۔
بزی رہے تھوڑے۔۔۔ سنڈے کو ایک مچھلی کا دماغ ملنے کی توقع ہے۔
@Don دعا کیجئے کہ
کے جال میں پھنس جائے بس۔
ارےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی مچھلی کا دماغ ہے کیا؟؟؟
یا کوئی جل پری؟😷۔
دوسروں کی۔۔۔۔۔۔
دوسروں کی چائے پینا اچھی بات نہیں۔
پورا جملہ لکھنا بھول گئے تھے۔
اصل میں اج بےبی سٹنگ کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سجھائی ہی نہیں دیتا
سمجھنا بوجھنا تو دور کی بات ہے۔ اور ہماری یہ حالت سنڈے تک رہنے والی ہے
بے بی سے یاد آیا۔۔😷۔ہم تو بڑا خوش رہتے بچوں کی کمپنی میں😷۔خود بھی بچہ ہی بن جاتے 😷۔لیکن روتے دوھوتے ضدی بچے ناٹ الاؤڈ😷۔
آپ نے یہ لڑکی دیکھی ہے نا؟؟
e00b46a481f37a3816998e04a8e96d80.jpg

ہماری کزن کی بیٹی بالکل ایسی ہے ماشاءاللہ۔۔۔ تین سال کی ہے۔۔۔ اور اتنی کیوٹ ہے۔۔باتیں اتنی پیاری کرتی۔۔۔۔اور اس کی جو چھوٹی بہن۔۔وہ کوئی چار ماہ کی ہو گی۔۔۔یا اللہ۔۔۔اتنیییییییییی کیوٹ۔۔۔ہمارے ساتھ جھٹ بچوں کی فرینڈشپ ہو جاتی۔۔وہ کسی کے پاس نہیں جا رہی سوائے ہمارے😍اآپ کو تصویر سینڈ کریں گے۔۔۔۔جب بھی اس کی دوسری کزن اس کو پکڑے وہ رونے لگے۔۔۔ہمارے پاس آ کے چپ کر جائے😄۔ موڈ اچھا ہو جاتا معصوم سے بچوں کو دیکھ کے۔۔۔
یہ چائے آخر ہوتی کیا ہے۔
وہی تو نہیں

کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا

(اینجلا بہن آ کے درستی فرما دیجئے مصرعے کی()
درستی کو چھوڑئیے۔۔۔
چائے کو دیکھئے۔۔کہیں اس معصوم کا دل پاش پاش تو نہیں ہو گیا اس بے وفائی پہ😷۔
اور وہ حفیظ جالندھری کا شعر گنگنا رہی ہو۔۔۔۔
ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے 😷۔

ہائے ربا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے عرصہ بعد یہ لفظ سننے کو ملا۔
ہم نے بھی فینٹیسی کا یہ جملہ پڑھ کے یہی سوچا تھا😷۔
ٹوٹل کتنے ہوئے؟
ایک😷۔
بالکل۔۔۔۔۔۔۔ سہرا آپ کے سر ہے
کون باندھ رہا سہرا؟؟😷۔ کیوی بھیا؟؟؟؟ ارے بتایا کیوں نہیں ہمیں 😷۔آخر کو رسمیں تو ہم سب نے مل جل کے کرنی نااا۔۔۔😷۔
@Kavi
یہی تو ہم نے بھی کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں
🥺آپ کا ساتھ تو ہم دیکھ چکے ہیں
bilkul bilkul, is mein to koi shak nahi ... itna mushkil kaam aur kon kar sakta tha :D
حیرت ہے😷۔
کہاں بٹ رہی ہیں ٹرافیاں؟
جناب ٹرافیوں کی بات ہو رہی ہے ٹافیوں کی نہیں😷۔
ہمت مرداں مدد خدا

آپ نے ہمت کی
ہمارے اور اینجلا کی صورت آپ کو خدا کی طرف سے مدد آن پہنچی
نو کمنٹ😷۔
محاورے سے اپنا ایک شعر یاد آیا

وہ سبق میں پڑھ کہ بُھلا چُکا کہ اُصول تھامے رہو صدا
کوئی منتقی سی دلیل دے، یہ مُحاورے نہ سُنا مجھے
وہ سبق میں پڑھ کے بُھلا چُکا کہ اُصول تھامے رہو سدا
کوئی منتقی سی دلیل دے، یہ مُحاورے نہ سُنا مجھے
بہت خوبصور شعر ہے😷۔
@Kavi
ہلکی سی تھی نا۔۔۔۔۔۔
اگلی بار پورے زور سے ٹھاہ کر کے کر دینی ہم نے
آپ کرتی رہتی ہے ٹھا ٹھا ٹھو ٹھو😷۔
یہ بھی ہے، ورنہ کام تو مُشکل ہی تھا
یہ بھی ہے نہیں محترم۔۔۔یہی بات ہے😷۔
نیت اچھی ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔
ہم نے کس دل سے ان کا پہلا نک تبدیل کیا تھا۔۔۔ ہم جانتے ہیں یا ہمارا لیپ ٹاپ۔۔۔ ہاتھ کپکپائے کہ فینٹیسی کتنا اچھا نک ہے کیوں تبدیل کرنا۔
لیکن ان سے کہا نہیں کہ ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے۔
آپ نے مہم چلائی تو ہم نے بھی جان ہتھیلی پہ رکھ لی آپ کی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے۔
بخدا۔۔کہیں برصغیر کا بٹوارا دوبارہ تو نہیں ہونے لگا😷۔
یہ اچھا مشورہ ہے۔ اب ان کا نک ہمیشہ یہی رہے گا ان شا اللہ

نہیں ہم نے کبھی نہیں کیا۔۔۔
اور نہ کبھی کرنے کا ارادہ ہے حالانکہ تنہائیوں کا شہر اب آباد ہو چکا ہے پرندوں سے۔۔۔ مگر نک نہیں بدلنا۔
کرنا بھی نہیں۔۔بہت اچھا ہے😷۔
بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی سیریس نہیں ہو گا
کوئی سیڈ نہیں ہو گا
صرف تھریڈ کا ٹائٹل
بگڑے موڈ ہے
موڈ بگاڑنے کی ہر گز ہر گز ہر گز اجازت نہیں ہے
یہاں بگڑے موڈز کی مرمت احسن طریقہ سے کی جاتی ہے 😷۔
@Mahen آپ بھی آ جائیں۔۔فری آف کاسٹ۔۔نو ٹینشن😷۔🥺
جن بھوت تو مذکر کے لئے استعمال ہوتا ہے نا۔
آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
🥺خالی جگہ پُر ہو گئی ہے
وہ بھی بڑی حسین ہوتی ہیں۔۔🧐🤠انج تے فر انج ای سہی😷۔
وہی وہی

ہمیں بھی ایسا ہی لگتا۔
پہلے ہم سمجھتے تھے کہ کوہ قاف پہ صرف پریاں رہتی ہیں لیکن اب سمجھ میں ایا کہ وہاں تو بہت کچھ نایاب چیزیں ہیں
آپ کو لگتا کیا۔۔۔۔آپ نے تو کہہ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔😷۔

اب یہ حال ہے تو صبح کیا ہو گا جب نوٹیفیکیشنز دیکھیں گی کہ ہم نے سارے رئپلائی کر دئیے ہیں
سب کا جواب آپ پر فرض ہے۔

View attachment 115185View attachment 115185View attachment 115185
ہم نے نہیں دیکھے نوٹیفیکیشن۔۔۔ڈائریکٹ تھریڈ کی چھان بین😷۔
آپ لوگوں پر بھی قرض ہے۔۔۔😷۔ ہم نے مہمانوں کے ہوتے ہوئے بھی ٹائم نکال کے اتنی فرصت سے جواب دیا ہے😷۔

فرصت تو ایسے کہا جیسے پہلے ہم چکی پیس رہے تھے😷۔ویہلے رہنا بھی بڑا مشکل کام ہے۔۔ہاں نہیں تو😷۔
@Kavi @shehr-e-tanhayi @Fantasy ہم نے سب کے جواب اکھٹے ہی دے دئیے۔۔اپنا اپنا ڈھونڈ کے جواب دیں۔۔۔😷۔
ارے ارے کسی کے زخم تازہ نہیں کرنا
نمک ہماری پہنچ میں ہے اوت لال مرچ کا استعمال ہم ویسے ہی بہت کر رہے ایموجی کی صورت
آہو۔۔۔دلوں کو ملا کے مرچ تیار کر لیتے😷۔
تصور۔۔۔۔۔۔ ارے وہی تخیل کا جڑواں بھائی۔
خدا کی قسم۔۔۔آپ تو دھماکے پہ دھماکہ کرتی ہیں😷اتنی بھی کیا مماثلت۔۔۔۔😷۔ہم ہمیشہ یہی بولتے ہیں😷۔ تصور ، تخیل کا جڑواں بھائی ۔۔۔۔ارے وہی جس کی بہن پروا ہے😷۔
اور ہماری ہمت دیکھیں۔۔۔ بے بی سٹنگ کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں سے بھی نمٹ لیا۔
اب کل آپ کی حالت ہو گی دیکھنے لائق
ابھی تک تو آپ چپ چاپ ہیں😷۔دیکھی جائے گی😷۔
کبھی کبھار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں۔ اب ہر گز نہیں۔ کیونکہ معلوم ہے کہ شگریٹ نوشی مضر صحت ہے۔
کمال اے😷۔
کیا بنے گا۔۔۔۔
شاید شامی کباب
پراٹھا رول، شامی کباب😷۔۔۔۔یہ کیا ہو رہا بھئی۔۔۔😷۔
آپ نے کہا رول پراٹھا اور ہم نے کہا شامی کباب
شامی کباب اور پراٹھا تو ہو گئے ۔ ساتھ میں ہری مرچ اور پودینے کی چٹنی بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے
1614427315906.jpeg
1614427344719.jpeg

یہ تینوں بہن بھائی مل کے کھا لو۔۔۔۔ 😷۔تا کہ ہم معصوم سے نظر ہٹے😷۔
بیٹا جی۔۔۔۔ ایسے موڈ کے تابع نہیں ہوتے۔۔۔ موڈ کو اپنے تابع کرتے ہیں،
یہ کیا بات ہوئی کہ پل بھر میں موڈ خراب،
ہمیں حکمرانی کر کے کیا کرنا😷۔
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ
اسی کلے نئیں خراب
ایتھے سارے نیںجناب
جدوں ہووے گا حساب
ویکھ لواں گے
آپ کے گھڑی رکنے کی بات سے پچھلے سال کا واقعہ یاد آیا

ہوا یوں کہ مارچ میں ہم کرونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شدید بُری حالت میں تھے۔ بہت سیریس۔
لیکن ہاسپٹل جانے کی بجائے اکیلے رہنے کو ترجیح دی۔ ایک دن صبح کے ٹائم آنکھ کھلی تو گھڑی پہ ساڑھے پانچ بجے تھے۔ لیکن روم سورج کی روشنی سے بھرا ہوا تھا۔نقاہت سے پھر غنودگی۔۔ دوبارہ آنکھ کھلی تو گھڑی کی سوئی ذرا سا ہی آگے سرکی تھی لیکن روشن دن دکھائی دے رہا تھا۔اب ہمارے ذہن میں پہلا خیال یہی آیا کہ قیامت آ پہنچی۔ درود پاک اور آیت الکرسی کا ورد شروع کر دیا اور سر تک چادر تان لی۔ بہت خوف طاری ہو گیا تھا۔ ذکرِخدا سے دل ٹھکانے پر آیا تو ذہن میں خیال آیا کہ موبائل پہ بھی ٹائم دیکھ لیں۔ دیکھا تو ساڑھے نو بجے تھے۔
موبائل پہ ٹائم دیکھنے کی عادت نہیں نا۔۔۔۔ وال کلاک پہ ہی دیکھتے ہیں۔ اس کے سیل آخری دموں پہ تھے جس کی وجہ سے ایسا تجربہ ہوا۔
اور بہت عرصہ تک وہ خوف سا ذہن پہ چھایا رہا۔
کیا ہی بات جناب😷۔قیامت کا ہی سوچ بیٹھیں😷۔
آپ کو پتہ چلا تو ہمیں بھی بتائیے گا
ارے ہمیں تو پتہ ہے۔۔۔۔ اتنی میمز بن چکیں اس کی کہ مت پوچھیں😷۔اپنے پاکستان عوام کا ھال تو جانتی ہیں آپ۔۔۔ پگلے ہیں سارے کے سارے😷۔۔اور وہ لڑکی اپنی اس انسلٹ کو فخر سمجھ رہی😷۔انگلش کے لفظ پارٹی کا قیمہ بنا کے اسے پاڑی کر دیا😷۔ہور تے کج وی نئی😷۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
بولیں تو چھریاں چاقو تیز کریں
ماہر ہیں آپ تو اس معاملے میں😷۔
کلے کلے کتھے چلے او 😀
کتھے جا سکدے؟؟؟😷۔🤕۔
کوئی بات نہیں۔۔۔ نہ حال ایک سا رہتا نہ حالات۔
مستقبل کے اچھے ہونے کی دعا کرنی چاہیے
ایک اور مماثلت😷۔یہ ہمارا ڈائلاگ ہے یار😷🥺۔
ساتھ میں یہ بھی کہتے کہ ماضی کو مت دیکھیں۔۔مستقبل محفوظ ہونا چاہیئے😷۔

ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سب کا جواب ہو گیا😷۔چلو جی ہن تہاڈی باری😷۔
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جناب 1 بجے کے قریب بائے بولا تھا اس دن😷۔

ایک دم خوش۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں بانسری کے مدھر سر بہت اچھے لگتے ہیں۔۔۔سوچ رہے ہیں کہ ایک منگوا ہی لیں۔۔۔۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے😷۔

دیکھااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا اندازہ درست نکلا۔۔۔ :D
@Fantasy @shehr-e-tanhayi
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
View attachment 115158

ہائے یا خدا۔۔یہاں تو کیوی بھیا نے ہمیں بھول ہی گئے۔۔۔کہہ دیجیئے یہ جھوٹ ہے جھوٹ ہے جھوٹ ہےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب مل کے سب کچھ کھا پی گئے۔۔اور ہمارا حصہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟🧐۔

آپ کو ہر دوسرا بندہ ویمپائیر کیوں لگتا؟

👏👏👏👏

بابل کی دعائیں لیتی جا ، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
😅۔😷😁میکے کی کبھی نہ یاد آئے سسرال میں اتنا پیار ملے

🧐😷ہم نہیں بولتے آپ سے۔۔۔۔

نہیں ہمیں لگ رہا کوئی اور مسئلہ ہے :) ابھی تک افاقہ نہیں ہوا۔۔خیر جو بھی ہے سانوں کی😁۔

😷 ۔ہم تینوں کی بیوی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔یہاں ایک ہی بھائی صاحب ہیں

سب سمجھتے ہیں ہم🧐🥺۔

ہمارا تو ڈیرہ بس یہی سمجھیں اب۔۔ہم نے نوٹیفیکیشن دیکھنے کوئی نہیں ابھی۔۔۔۔ چپ چاپ اس تھریڈ میں آ جایا کرنا 😷 ۔

🥺🥺🥺🥺ہمارے جیتے جی ہی ہمارے حصہ سے انکاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوکو موکو کے گڈ لک 😷 ۔😁۔

ہونہہہہہ۔۔۔۔۔آپ تو چلے گئے تھے 😷 ۔۔۔

😁ہمارا یہ حساب ہے کہ ہمارا ایک جو پرسنل لیپ ٹاپ ہے۔۔۔ اس کی دوری کم ہی برداشت کرتے ہم
لیکن دوسروں کے ساتھ بھی پورا انصاف کرتے 😷 ۔

پھر آپ وہ اشعار گنگنائیے گا۔۔۔۔۔

میں لَکھ ہساواں لوکاں نوں
میں لَکھ وٹاواں جوگ
میرا اَنگ اَنگ چیخاں ماردا :(
مینوں اندرو کها گے سوگ :(
میں چار جماعتاں کی پڑهیا
مینوں طعنے مارن لوگ😷
میرا تَن مَن روگی یار دا
میرے جَگ تو وَکهرے روگ :)

ایویں ای بس

آپ میں ہے؟

سہی ہو گیا جی

چائے کے ساتھ بے وفائی کہیئے۔۔۔۔
آپ لوگوں نے اتنی گفت و شنید کی کہ لبھنا پڑا کہ کس کا جواب دینا کس کا نہیں۔۔۔ابھی کچن سے بڑے مزے کی خوشبووئیں آ رہی ہیں۔۔۔اور ہمیں ٹیبل پہ بلایا بھی جا رہا ہے😷 ۔ہم آ کے باقی ریپلائی لکھتے ہیں۔۔۔ سب سے زیادہ خوشبو سموسے وغیرہ کی آ رہی۔۔۔😷 ۔ ہم بھی زرا ہاتھ صاف کر آئیں 😷 ۔

لیں جی۔۔ہم آ گئے قیمہ والے سموسے کھانے کے بعد 😷 ۔

ساڈے نام نوں مندا نا آکھیں ، تے ساڈی پاویں جند کڈ لے 😷 ۔

بخدا۔۔ایسی بھی کوئی دشمنی نہیں۔۔۔ہم کھاتے رہے ہیں 😷 ۔ایکچوئلی ہوا یہ کہ دو تین منتھ پہلے ہم نے ایک تھیراپی کروائی تھی۔۔۔اس کی وجہ سے معلوم نہیں کیوں، ہمیں ہر پتوں والی سبزی سے الرجی سی ہو گئی۔۔۔سمیل ہی عجیب آتی تھی😷 ۔ایون کے کچے شلجم کی بھی سمیل ایسی محسوس ہوتی تھی کہ جیسے امونیم سلفیٹ ہو 😷 ۔۔۔۔۔ ہم نے کہا کہ یہ کھاد ان لوگوں نے استعمال کی ہو گی۔۔۔ تبھی آتی۔۔۔😷 ۔لیکن سب نے کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔کوئی سمیل نہیں آ رہی۔۔اور پکنے کے بعد تو مت پوچھیں۔۔۔ ہمیں ہر جگہ سے آتی تھی ۔۔۔ماسک پہنے رکھتے تھے ہم جس دن شلجم بنتے تھے گھر میں 😷 ۔خدا معاف فرمائے۔۔۔پھر ڈاکٹر سے بات کی تو انہوں نے کہا یہ ٹمپوریری ہے۔۔ہو جائے گا ٹھیک۔۔۔اور ان کا یہ ٹیمپوریری ابھی تک ختم نہیں ہوا 😷 ۔ پالک گوشت اتنا فیورٹ ہے ہمارا۔۔ وہ بھی نہیں کھایا تب سے 🥺تم میرا مسئلہ سمجھتی ہو۔۔؟😷 ۔😁۔ اور کوئی ایسی دشمنی نہیں ان معصوموں کے ساتھ۔۔۔ ہم تو کھانے کے معاملے میں ایسے ہیں کہ اکثر کھانے کے بعد ہم نوٹ کرتے کہ یہ کھا رہے 😷 ۔۔۔۔بے خیالی😷 ۔

لو کر لو گل😷 ۔

کہاں؟

😷 زبان؟؟؟

ہاں ہم بھی نہیں کھیلتے😷 ۔
یہ لیجیئے اپنا بیٹ بلا😷 ۔

یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟😷۔

مسکراہٹ کے لشکارے؟😷۔

😁

ناااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا نہ کہو ہمارے بھیا کو 😷۔
pawri ki kiya bat hai...hum dey detey hain 😷.

ایلفی سے جوڑ لیں

کیوں؟؟

معلوم ہے۔۔تب اکیلا لفظ پڑھ کے دھیان نہیں گیا ادھر😷۔

کتھے؟😷۔

صبح کہاں تھی حضور؟😷۔ بارہ بج چکے تھے۔۔۔۔ہم اس لئے آفلائن ہوئے کہ فرینڈ کا میسج آ گیا تھا جس کا ہم انتظار کر رہے تھے۔۔۔تب تک ٹی ایم پہ ہاسیاں کھیڈیاں کرتے رہے😷۔

ہم سمجھ گئے😷🥺🥺۔

کیسے ادھار بھئی؟؟؟؟؟؟؟

🧐تو کھڑکا دیں ۔۔۔۔فون 😷۔

🧐😷کچھ زیادہ ہی رومینٹک نہیں
ہمیں تو لگتا اس کے نام کی وجہ سے ہی بیچارے کو یوں رولا جا رہا😷۔🥺😁😄😄

ہم چائے اور سگریٹ دونوں نہیں پیتے۔۔۔بھائی صاحب کیا ہم زندہ ہیں؟؟؟😷۔

رگ رگ سے واقف کہیئے😷۔
🥺😄😄😄بندے کو اپنی کرتوت کو واقف ہونا چاہیئے کہ اگلا بندہ اس کے بارے کیا کہہ سکتا😷۔اور ہم خود سے خوب واقف ہیں
ہمیں سچی مچی پری اور شہزادی کہا جاتا ہے😷۔کان پک گئے سن سن کے😷۔اور آپ نے ہماری بے عزتی ہی خراب کر دی😷۔😄۔

جو ہونا تھا ہو چکا

جب تک ہمارا موڈ😷۔

سگریٹ اور چائے کا چولی دامن کا ساتھ ہے😷۔
@Kavi بھیا تصدیق کریں گے اس بات کی۔۔۔😷۔

ارےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی مچھلی کا دماغ ہے کیا؟؟؟
یا کوئی جل پری؟😷۔

بے بی سے یاد آیا۔۔😷۔ہم تو بڑا خوش رہتے بچوں کی کمپنی میں😷۔خود بھی بچہ ہی بن جاتے 😷۔لیکن روتے دوھوتے ضدی بچے ناٹ الاؤڈ😷۔
آپ نے یہ لڑکی دیکھی ہے نا؟؟
View attachment 115189
ہماری کزن کی بیٹی بالکل ایسی ہے ماشاءاللہ۔۔۔ تین سال کی ہے۔۔۔ اور اتنی کیوٹ ہے۔۔باتیں اتنی پیاری کرتی۔۔۔۔اور اس کی جو چھوٹی بہن۔۔وہ کوئی چار ماہ کی ہو گی۔۔۔یا اللہ۔۔۔اتنیییییییییی کیوٹ۔۔۔ہمارے ساتھ جھٹ بچوں کی فرینڈشپ ہو جاتی۔۔وہ کسی کے پاس نہیں جا رہی سوائے ہمارے😍اآپ کو تصویر سینڈ کریں گے۔۔۔۔جب بھی اس کی دوسری کزن اس کو پکڑے وہ رونے لگے۔۔۔ہمارے پاس آ کے چپ کر جائے😄۔ موڈ اچھا ہو جاتا معصوم سے بچوں کو دیکھ کے۔۔۔

درستی کو چھوڑئیے۔۔۔
چائے کو دیکھئے۔۔کہیں اس معصوم کا دل پاش پاش تو نہیں ہو گیا اس بے وفائی پہ😷۔
اور وہ حفیظ جالندھری کا شعر گنگنا رہی ہو۔۔۔۔
ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے 😷۔

ہم نے بھی فینٹیسی کا یہ جملہ پڑھ کے یہی سوچا تھا😷۔

ایک😷۔

کون باندھ رہا سہرا؟؟😷۔ کیوی بھیا؟؟؟؟ ارے بتایا کیوں نہیں ہمیں 😷۔آخر کو رسمیں تو ہم سب نے مل جل کے کرنی نااا۔۔۔😷۔
@Kavi

🥺آپ کا ساتھ تو ہم دیکھ چکے ہیں

حیرت ہے😷۔

جناب ٹرافیوں کی بات ہو رہی ہے ٹافیوں کی نہیں😷۔

نو کمنٹ😷۔

وہ سبق میں پڑھ کے بُھلا چُکا کہ اُصول تھامے رہو سدا
کوئی منتقی سی دلیل دے، یہ مُحاورے نہ سُنا مجھے
بہت خوبصور شعر ہے😷۔
@Kavi

آپ کرتی رہتی ہے ٹھا ٹھا ٹھو ٹھو😷۔

یہ بھی ہے نہیں محترم۔۔۔یہی بات ہے😷۔

بخدا۔۔کہیں برصغیر کا بٹوارا دوبارہ تو نہیں ہونے لگا😷۔

کرنا بھی نہیں۔۔بہت اچھا ہے😷۔

یہاں بگڑے موڈز کی مرمت احسن طریقہ سے کی جاتی ہے 😷۔
@Mahen آپ بھی آ جائیں۔۔فری آف کاسٹ۔۔نو ٹینشن😷۔🥺

🥺خالی جگہ پُر ہو گئی ہے
وہ بھی بڑی حسین ہوتی ہیں۔۔🧐🤠انج تے فر انج ای سہی😷۔

آپ کو لگتا کیا۔۔۔۔آپ نے تو کہہ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔😷۔

ہم نے نہیں دیکھے نوٹیفیکیشن۔۔۔ڈائریکٹ تھریڈ کی چھان بین😷۔
آپ لوگوں پر بھی قرض ہے۔۔۔😷۔ ہم نے مہمانوں کے ہوتے ہوئے بھی ٹائم نکال کے اتنی فرصت سے جواب دیا ہے😷۔

فرصت تو ایسے کہا جیسے پہلے ہم چکی پیس رہے تھے😷۔ویہلے رہنا بھی بڑا مشکل کام ہے۔۔ہاں نہیں تو😷۔
@Kavi @shehr-e-tanhayi @Fantasy ہم نے سب کے جواب اکھٹے ہی دے دئیے۔۔اپنا اپنا ڈھونڈ کے جواب دیں۔۔۔😷۔

آہو۔۔۔دلوں کو ملا کے مرچ تیار کر لیتے😷۔

خدا کی قسم۔۔۔آپ تو دھماکے پہ دھماکہ کرتی ہیں😷اتنی بھی کیا مماثلت۔۔۔۔😷۔ہم ہمیشہ یہی بولتے ہیں😷۔ تصور ، تخیل کا جڑواں بھائی ۔۔۔۔ارے وہی جس کی بہن پروا ہے😷۔

ابھی تک تو آپ چپ چاپ ہیں😷۔دیکھی جائے گی😷۔

کمال اے😷۔

پراٹھا رول، شامی کباب😷۔۔۔۔یہ کیا ہو رہا بھئی۔۔۔😷۔

View attachment 115190View attachment 115191

یہ تینوں بہن بھائی مل کے کھا لو۔۔۔۔ 😷۔تا کہ ہم معصوم سے نظر ہٹے😷۔

ہمیں حکمرانی کر کے کیا کرنا😷۔

کیا ہی بات جناب😷۔قیامت کا ہی سوچ بیٹھیں😷۔

ارے ہمیں تو پتہ ہے۔۔۔۔ اتنی میمز بن چکیں اس کی کہ مت پوچھیں😷۔اپنے پاکستان عوام کا ھال تو جانتی ہیں آپ۔۔۔ پگلے ہیں سارے کے سارے😷۔۔اور وہ لڑکی اپنی اس انسلٹ کو فخر سمجھ رہی😷۔انگلش کے لفظ پارٹی کا قیمہ بنا کے اسے پاڑی کر دیا😷۔ہور تے کج وی نئی😷۔

ماہر ہیں آپ تو اس معاملے میں😷۔

کتھے جا سکدے؟؟؟😷۔🤕۔

ایک اور مماثلت😷۔یہ ہمارا ڈائلاگ ہے یار😷🥺۔
ساتھ میں یہ بھی کہتے کہ ماضی کو مت دیکھیں۔۔مستقبل محفوظ ہونا چاہیئے😷۔

ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سب کا جواب ہو گیا😷۔چلو جی ہن تہاڈی باری😷۔
اب ڈھونڈ ڈھانڈ کے جواب کون دے۔۔۔ بس ٹھیک ہے :v
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
Is thread mein itni sari posting kar dein mein ney...itni posts
to mein sara haftey mein nahi karta tha
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم
ہم پورے ہوش و حواس کے ساتھ اس تھریڈ کو کل دیکھیں گے اگر ہماری آج کی تھکاوٹ اتر گئی تو۔
صبح سے کچن کو رونق بخشی ہوئی تھی۔ اور اب اتنا دم نہیں کہ اینجلا میڈم کے رئیپلائیز کو چھانٹ چھانٹ کے جواب دیا جائے۔
سمجھ نہیں آتی کہ ایک ہی جگہ ساری الف لیلا داستان کیوں اکٹھی کر دیتی ہیں۔ کچھ ہم نا تواں جوانوں کا ہی خیال کر لیا کریں نا
اور ہاں آج پیاز لہسن چکن سموسے چٹنی چاول کے ساتھ ساتھ ہمارے دماغ میں ایک گیم آئی ہے جو ہم اس تھریڈ میں کھیلیں گے۔
ہاں کہ ناں؟

@Kavi @Angela @Fantasy @minaahil @Mahen
 
  • Like
Reactions: Angela and minaahil

@Angela to aaj nazar hi nahi aai mujhey... ye bachey bhi na, zara
nazar idher udher ho to kahein ke kahein nikal jatey heiN 🤭
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Angela to aaj nazar hi nahi aai mujhey... ye bachey bhi na, zara
nazar idher udher ho to kahein ke kahein nikal jatey heiN 🤭
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری مارننگ میں ان سے بات تو ہوئی تھی لیکن پھر پورا دن ہی گزر گیا۔
ابھی آئے تو سناٹا ہی سناٹا تھا۔ وہ تو آپ آ گئے تو شکر کیا کہ کم سے کم آپ تو ہیں۔
 
Ji aaj kafi sannata hae...shaed log match deikhney ke baad thak kar so gaey... :)
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ji aaj kafi sannata hae...shaed log match deikhney ke baad thak kar so gaey... :)
میچ کھیلنے والوں سے زیادہ میچ دیکھنے والے تھک جاتے ہیں۔
شکر ہے کہ ہمیں ایسا جنون نہیں۔
آپ بھی دیکھتے ہیں ؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ji mein bhi dekhta hoon...Aaj to Lahore ka match tha, Lahore won :)
پھر تو مبارک قبول کیجئے۔۔۔۔
ہمیں تو چوکے چھکے ہی کی سمجھ نہیں آتی یا شاید سمجھ آ بھی جائے اگر ایک جگہ گھنٹوں ٹک کے بیٹھا جا سکے۔

مٹھائی کھلا رہے ہیں نا؟
 
minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
السلام و علیکم
ہم پورے ہوش و حواس کے ساتھ اس تھریڈ کو کل دیکھیں گے اگر ہماری آج کی تھکاوٹ اتر گئی تو۔
صبح سے کچن کو رونق بخشی ہوئی تھی۔ اور اب اتنا دم نہیں کہ اینجلا میڈم کے رئیپلائیز کو چھانٹ چھانٹ کے جواب دیا جائے۔
سمجھ نہیں آتی کہ ایک ہی جگہ ساری الف لیلا داستان کیوں اکٹھی کر دیتی ہیں۔ کچھ ہم نا تواں جوانوں کا ہی خیال کر لیا کریں نا
اور ہاں آج پیاز لہسن چکن سموسے چٹنی چاول کے ساتھ ساتھ ہمارے دماغ میں ایک گیم آئی ہے جو ہم اس تھریڈ میں کھیلیں گے۔
ہاں کہ ناں؟

@Kavi @Angela @Fantasy @minaahil @Mahen
Haan
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سمجھ نہیں آتی کہ ایک ہی جگہ ساری الف لیلا داستان کیوں اکٹھی کر دیتی ہیں۔ کچھ ہم نا تواں جوانوں کا ہی خیال کر لیا کریں نا
hmmmmmmmmm........!!!!!!!!!!!!!!!!!!
وقت کی بچت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)۔
@Angela to aaj nazar hi nahi aai mujhey... ye bachey bhi na, zara
nazar idher udher ho to kahein ke kahein nikal jatey heiN 🤭
یہ تو بڑوں کا کام ہے نا کہ کمسن بچوں کا خیال رکھیں۔۔نا کہ ان سے چائے پراٹھا بنوا بنوا کے تھکا دیں۔۔🧐😀۔ نظروں سے کیا اوجھل ہونا۔۔۔🙁۔۔۔یہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی بچے تو ناسمجھ ہوتے ہیں کبھی کبھی بتائے بغیر ہی بہت ہی دور چلے جاتے ہیں :)۔
ہماری مارننگ میں ان سے بات تو ہوئی تھی لیکن پھر پورا دن ہی گزر گیا۔
ہممممم۔۔۔۔۔۔بس تب ایسے ہی چکر لگایا تھا دو تین منٹ کے لئے۔۔کچھ طبیعت ٹھیک نہیں اور کچھ مزاج کا ستیاناس ہوا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔ خود کو مصروف کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں😣لیکن دل ہے کہ پینڈولم کی طرح دو صورتوں کے درمیان پھنسا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ایک فیصلہ نہیں کر پا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج خدا سے مشورہ کریں گے انشاءاللہ :)۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
السلام و علیکم
ہم پورے ہوش و حواس کے ساتھ اس تھریڈ کو کل دیکھیں گے اگر ہماری آج کی تھکاوٹ اتر گئی تو۔
صبح سے کچن کو رونق بخشی ہوئی تھی۔ اور اب اتنا دم نہیں کہ اینجلا میڈم کے رئیپلائیز کو چھانٹ چھانٹ کے جواب دیا جائے۔
سمجھ نہیں آتی کہ ایک ہی جگہ ساری الف لیلا داستان کیوں اکٹھی کر دیتی ہیں۔ کچھ ہم نا تواں جوانوں کا ہی خیال کر لیا کریں نا
اور ہاں آج پیاز لہسن چکن سموسے چٹنی چاول کے ساتھ ساتھ ہمارے دماغ میں ایک گیم آئی ہے جو ہم اس تھریڈ میں کھیلیں گے۔
ہاں کہ ناں؟

@Kavi @Angela @Fantasy @minaahil @Mahen
Ook ap kal dekh lejye ga wesy mjhy smjh nhi i is post ki :-?
 
Top