Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے آپ کہیئے...ہم پوری دیگ چائے کی حاضر کئے دیتے😷
تنہائی آپا یاد ہے وہ لالو کھیت والی چائے😷😛😁😁😀😂
@shehr-e-tanhayi
ہاں یاد ہے

اور کوئی کراچی والا ملا ہی نہیں جو بتا سکے لالو کھیت کا۔
لگتا کہ کہیں فون ہی کھڑکانا پڑے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
چائے کیا ہوتی ہے
چائے کیسی ہوتی ہے
لوگ چائے کیوں پیتے ہیں
Ufffff, mujhey yaqeen nahi aa raha koi ye bhi pooch sakta hae...


Arey baba dunya mein cigarette aur chae na hoti to peechey bachna kya tha???
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ شہزادی تو بس مروتا لگا دیا آپ نے😢😷😂😂😂😂
ہم نے کب ناشکری کی؟😳😳😳ہم بھی میسر کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے😂
صحیح پکڑا
آپ تو بہت اچھے سے سمجھنے لگی ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب ہو چکے
میں مر بھی چکا مل بھی چکا موج ہوا میں
اب ریت کے سینے پہ میرا نام لکھا کر

ہونہہ ہونہہ اینڈ ون مور ہونہہ
یہ اتنی ہونہہ اچھی نہیں فینٹیسی
نازک ہمارا دل ہے کچھ تو خیال کر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😂😂😂😂 ہونہہ بھی پیارا لگ رہا ہے
@Kavi bhayyaaaaa
ہم اور تنہائی کی کوششیں بارآور ہوئیں😍
تسی تے میدان ای چھڈ گئے😏چائے ٹھنڈی ہو گئی ہو گی آپ کی...
سگریٹ کے سامنے چائے کی اہمیت نہ ہو گی 😀
 
Top