قانون کیا کہتا ہے؟

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کوئی وکیل یہاں ہے جو بتا سکے کہ باپ نے بیٹے پر خرچے کا کیس کردیا ہو اور
بیٹا بھی فارغ ہو کام دھنده نہ کرتا ہو بیوی اور بچہ بھی ہو تو
قانون کیا کہتا ہے؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیا اس کے لئے کسی کا قانون دان ہونا ضروری ہے؟

یا ہم جیسے لوگ بھی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
dawat e aam hai
izhar e raye dena sabka haq hai
dijiye please
تو پھر چلتے ہیں آپ کے کیس کی طرف

جس کا مسئلہ ہے۔۔۔۔ کیا آپ ان کی طرف سے ہیں؟
اگر ہیں تو کوئی اتھارٹی لیٹر تو ہو گا؟
یوں تو سرِ عام کسی کا کیس ڈسکس نہیں کیا جا سکتا نا۔
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
تو پھر چلتے ہیں آپ کے کیس کی طرف

جس کا مسئلہ ہے۔۔۔۔ کیا آپ ان کی طرف سے ہیں؟
اگر ہیں تو کوئی اتھارٹی لیٹر تو ہو گا؟
یوں تو سرِ عام کسی کا کیس ڈسکس نہیں کیا جا سکتا نا۔
mere paas koi authority letter nahi hai,
mujhse kisine pucha aap wakil hain?
maine kaha nahi.
unhon ne kaha theek haiaur jaane lage,maine roka aur daryaft kiya ke maamlakiya hai to
unhone ye sawal dohraya.
maine masoom si shakal banakar kaha ke mujhe to nahi maloom
kisi wakil se maloom karta hoon.
is liye seedhaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa yahan chala aaya🧐🤨
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
mere paas koi authority letter nahi hai,
mujhse kisine pucha aap wakil hain?
maine kaha nahi.
unhon ne kaha theek haiaur jaane lage,maine roka aur daryaft kiya ke maamlakiya hai to
unhone ye sawal dohraya.
maine masoom si shakal banakar kaha ke mujhe to nahi maloom
kisi wakil se maloom karta hoon.
is liye seedhaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa yahan chala aaya🧐🤨
مطلب کہ پرائے معاملے کو سلجھانے کی فکر میں ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
باپ نے بیٹے پر خرچے کا کیس کیا ہے۔

باپ معذور ہے کیا خدا نخواستہ؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر کوئی خاص وجہ کہ وہ بیٹے سے خرچہ چاہتا ہے جبکہ بیٹا اپنی بیوی اور بچے کا خرچہ نہیں اٹھا سکتا۔؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ye topic mujhe twitter par mila tha to maine socha kiyun na yahi msg main aplogon tak pohnchaoun.
لو جی کر لو گل

اسے کہتے ہیں
کھودا پہاڑ نکلا چوہا

ابھی ہم نے آپ سے پوچھا تھا اس کیس کی تفصیل کے بارے
تو آپ نے کہا کہ آپ سے کسی نے پوچھا تھا۔

ساری چیزیں ٹوئٹر سے اٹھا کر کاپی پیسٹ کرنے کی نہیں ہوتیں۔
 

Evergreen2021

Regular Member
Feb 3, 2021
123
23
18
کوئی وکیل یہاں ہے جو بتا سکے کہ باپ نے بیٹے پر خرچے کا کیس کردیا ہو اور
بیٹا بھی فارغ ہو کام دھنده نہ کرتا ہو بیوی اور بچہ بھی ہو تو
قانون کیا کہتا ہے؟
Beta farigh q hai.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top