Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زمیں کے اندر
خواب گاہوں میں سونے والے
مصوروں کو کہاں خبر تھی
بغیر ان کے تمام منظر
سبھی تصور
ادھورے ہوں گے ۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Shikway Shikayatou'n ki Nahi .............
Yeh Zarf Zarf Ki Baat Hy

Terey Vehm-O-Guma'n Mei'n Bhi Hum Nahi,


Aour Tu Lafz Lafz Hamai'n Yaad Hy
 
  • Like
Reactions: Angela

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
KHushk tinkon se ghar bana rahy ho" Mohsin".....
Ye janty bhi ho mizaaj-e-Yaar AAG jesa hai......
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Wo hamari ghazal perh kr, pehlu badal k bolay ..
♥Koi Qalam cheenay iss sy, yeh tou jaan ly chala hai .. ♥
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خود پرستی کا نشہ جب اتر جائے گا
وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پر بوجھ میں ڈالوں وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ستم تو یہ ہے ہماری صفوں میں شام ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہاں سے آٸی ہے آخر تیری طلب مجھ میں
کہ جب خدا نے بنایا تو میں اکیلا تھا

کوٸی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں
دیا بجھا کہ جلایا تو میں اکیلاتھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا
کتنے رشتے تیری خاطر یونہی توڑ آیا ہوں

کتنے دھندلے ہیں یہ چہرےجنہیں اپنایا ہے
کتنی اجلی تھی وہ آنکھیں جنہیں چھوڑ آیا ہوں
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سنو ! تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں؟
عجب ہے المیہ ان کا
بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں
یہی میرا فسانہ ہے
یہی میری کہانی ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
960476-1117295364.jpg

راس آنے ہی کو تھا ریت کا انبار مجھے
چل پڑی پھر سے ہَوا کر گئی بے کار مجھے

دُھند میں لپٹے ہوئے خواب کی گہرائی میں
اِک دِیا رو ہی پڑا دیکھ کے بیدار مجھے

آخرش تیری کفالت سے بھی اُکتا گیا میں
آخرش بننا پڑا اپنا نمک خوار مجھے

شیشہ گر تیری سہولت کے لیے کرنا پڑا
اپنے پتھرائے ہوئے جسم سے انکار مجھے

اب جو سوچوں تو بدن خوف سے کانپ اُٹھتا ہے
تُو تو اندر سے بھی کر سکتا تھا مسمار مجھے

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
صبح کے تختنشیں رات کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ سامنے ہے مگر تشنگی نہیں جاتی
یہ کیا ستم ہے کہ دریا سراب جیسا ہے
 
Top