Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خوش رہیئے

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شاید
مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوش رہیئے

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شاید
مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے
Aalaw (y)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏کچھ وعدوں کا پاس رکھا کچھ کو سہواً توڑ دیا
جان سے پیارے لوگوں کو انجانے میں چھوڑدیا

ملال کی بارش ہوتی ہے ہم بھی بھیگتے رہتے ہیں
رنگ حرام کئے ہیں خود پہ سیاہ لبادہ اوڑھ لیا

‎سیاہ پوش
کچھ وعدوں کا پاس رکھا..کچھ کو سہوا توڑ دیا
🤔

رہگزر میں مِلا، ہمسفر بن گیا
دیکھتے دیکھتے میرا گھر بن گیا
ہم نے یوں وصل کی شب کو کامل کیا
میں ستارہ بنا، وہ قمر بن گیا


Kavi​
ہم نے یوں وصل کی شب کو کامل کیا
میں ستارہ بنا..وہ قمر بن گیا....
واہ استاد محترم...کمال کہا....
ہم نے یوں وصل کی شب کو کامل کیا....ہمممممم بہترین...
میں ستارہ بنا وہ قمر بن گیا..... بہت خوب....کیا ہی کمال گرہ لگائی ہے ماشاءاللہ


دِل تو اپنا اُداس ھے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ھے

فیورٹ شاعر کا فیورٹ شعر
موسم تو دل کا ہوتا ہے :).
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل


آ جائیں..آپ ہائے گل پکارئیے..ہم ہائے دل کہتے ہیں😐

دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی
یہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا
ہممم خوب
ہر چیز کی کیمسٹری ہوتی ہے...
Wo larki jo chaand nagar ki raani the
Jis ki alhar aankhun mein herani the
Aj us ny bhi pegham yehe bhijwaya hy
Maya hy .. Sab maya hy ..
انشاء کی فیورٹ نظم
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
آگئے
میں نے پوچھا تھا کہ آخر یہ تغافل کب تک؟
مسکراتے ہوئے بولے کہ سوال اچھا ہے

ہائے... دل کو ٹھا کر کے لگا😐😁.کیا خوب 8

پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے
اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
فیورٹ

تجھے کیا ملے گا کرید کے، یہاں ایک رنگ ہے راکھ کا
مجھے موسموں نے جلادیا، میرے پاس تازہ گلاب تھے

یہاں ایک رنگ ہے راکھ کا...کیا ہی بات...آج کافی دنوں بعد تھریڈ دیکھا....بہت کمال شعر

جلا ہے جسم جہاں...دل بھی جل گیا ہو
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے....

کیا یاد دلا دیا.فیورٹ غزل... اور وہ بھی عابدہ پروین کی آواز میں...کمال..😕..تمہیں کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے

روز یہ رشتہ بچاتی ہوں مگر روز اک بات
پھر اسے نقطہ آغاز پہ لے آتی ہے
تم مرے واسطے لائے بھی تو کیا غم؟
یہ تو زندگی میری اک آواز پہ لے آتی ہے
روز یہ رشتہ بچاتی ہوں.مگر روز اک بات...
ہممممم خوب....
ہائے یہ تو زندگی میری اک آواز پہ لے آتی ہے....
کس کے اشعار ہیں؟ پہلی دفعہ نظر سے گزرے...

روز یہ رشتہ بچاتی ہوں مگر روز اک بات
پھر اسے نقطہ آغاز پہ لے آتی ہے....
واہ....تم میرے واسطے لائے بھی تو کیا؟ غم؟؟؟؟
یہ تو زندگی میری اک آواز پہ لے آتی ہے😔.
کتنی روانی ہے اشعار میں....خوب

کھویا ہوا ہوں اس قدر اپنی تلاش میں
موجود ہوں جہاں وہیں اکثر نہیں ہوں میں

بے خودی لے گئی کہاں مجھ کو
دیر سے انتظار ہے اپنا😣😣😣.
Pehly ati the haal e dill pe hansi
Ab kisi bat per nhi aati
ہممم...اب کسی بات پر نہیں آتی
So baar kaha dill ny wo koi nhi mera
So bar sada aai tum dill sy nhi kehty
سو بار صدا آئی تم دل سے نہیں کہتے...ہمممممم
Aansu aur dua mein koi farq nhi
Ro dena bhi hath uthana hota hy
ہمممممم
رونے سے ملال گھٹ گیا ہے
بادل تھا برس کے چھٹ گیا ہے
ہممممممم
یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے


😭😭😭
جسے بھولنے کی عادت ہے....😕
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شمار کر کے ذرا اپنی دھڑکنیں دیکھو
تمھارے پاس بھی ہے ایک ترجمان مرا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Malaal hy magar itna malaal thori hy
Ye ankh rony ki shiddat sy laal thori hy

Maza to tab hy k haar ker b hansty rho
Her bar jeet jana kamaal thori hy
میں جانتا ہوں کہ ملنا ترا محال نہ تھا
جبھی تو تیرے نہ ملنے کا کچھ ملال نہ تھا
مجھے تو صرف ترا پیار کھینچ لایا ہے
یہاں رقیب بھی ہوں گے مجھے خیال نہ تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں جانتا ہوں کہ ملنا ترا محال نہ تھا
جبھی تو تیرے نہ ملنے کا کچھ ملال نہ تھا
مجھے تو صرف ترا پیار کھینچ لایا ہے
یہاں رقیب بھی ہوں گے مجھے خیال نہ تھا
Mein to zindagi dhondhty aya hun idher
Me tujh sy shouq e mulaqat me nhi aya

(Asha'ar ko sahi matt mar rhe me aj)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Mein to zindagi dhondhty aya hun idher
Me tujh sy shouq e mulaqat me nhi aya

(Asha'ar ko sahi matt mar rhe me aj)
لیں پھر ایک اور حسب حال

گو کہ پیچھے بہت قطار میں تھے
کسی گنتی کسی شمار میں تھے

سو بلاؤں سے ہم رہے محفوظ
اک پُراسرار سے حصار میں تھے

خوش ہوا ہوں غموں سے مل کے یوں
جیسے یہ میرے انتظار میں تھے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Nazar na aaye to us ki talaash mein rehna
Kaheen dikhy to palat ker na dekhna us ko
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے

جو زمانے کے ستم ہیں ، وہ زمانہ جانے
تو نے دل اتنے ستائے ہیں کہ جی جانتا ہے

مسکراتے ہوئے وہ مجمعِ اغیار کے ساتھ
آج یوں بزم میں آئے ہیں کہ جی جانتا ہے

داغ دہلوی
 
Top