Aik Sawal

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ےاھان ھای

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نیند پوری کیا کریں
ہممممم۔۔۔ آج کل کوشش تو یہی ہے۔۔پر سٹرگل کرنا پڑتی۔۔۔آج بارہ کے بعد سیل فون رکھ دیا تھا کہ کم از کم کوشش تو کریں۔۔پر نیند آتے آتے معلوم نہیں کتنا ٹائم ہو گیا۔۔۔ ماما اور گرینڈ ماں بہت یاد آ رہی تھں تو بس بچوں کی طرح روتے روتے سو گئے 😅 🥺۔
آہو
چناں سچی مچی

🤣 🤣 🤣
واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😉۔
ےاھان ھای

ہمارے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسا ہوتا۔۔۔ کہ لیپ ٹاپ کا کی بورڈ اردو میں ہوتا اور ہم رومن ٹآئپ کر کے اس طرح کا کچھ تخلیق کر دیتے😄۔
آپ نے غالبا نہیں یقینا یہ لکھا ہے کہ یہاں ہے😁۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہممممم۔۔۔ آج کل کوشش تو یہی ہے۔۔پر سٹرگل کرنا پڑتی۔۔۔آج بارہ کے بعد سیل فون رکھ دیا تھا کہ کم از کم کوشش تو کریں۔۔پر نیند آتے آتے معلوم نہیں کتنا ٹائم ہو گیا۔۔۔ ماما اور گرینڈ ماں بہت یاد آ رہی تھں تو بس بچوں کی طرح روتے روتے سو گئے 😅 🥺۔

واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😉۔

ہمارے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسا ہوتا۔۔۔ کہ لیپ ٹاپ کا کی بورڈ اردو میں ہوتا اور ہم رومن ٹآئپ کر کے اس طرح کا کچھ تخلیق کر دیتے😄۔
آپ نے غالبا نہیں یقینا یہ لکھا ہے کہ یہاں ہے😁۔
بالکل ایسا ہی ہو جاتا کئی بار کی بورڈ کے ساتھ۔

کبھی کبھار رو کر دل کا بوجھ ہلکا کر لینا چاہئیے لیکن ہمیشہ نہیں۔ پیاروں کی روحیں بے چین رہتی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بالکل ایسا ہی ہو جاتا کئی بار کی بورڈ کے ساتھ۔
ہممم ۔۔موبائل کے کی پیڈسے نہیں ہوتا یہ۔۔۔
کبھی کبھار رو کر دل کا بوجھ ہلکا کر لینا چاہئیے لیکن ہمیشہ نہیں۔ پیاروں کی روحیں بے چین رہتی ہیں۔
بس یہی سوچ کے تو آنسو پونچھ لیتے ہیں کہ جو ہمیں اپنے ہوتے ہوئے ہماری آنکھ میں ایک آنسو دیکھ کے بے قرار ہو جاتے تھے۔۔۔وہ کتنا بے چین ہو جاتے ہوں گے ۔۔اب تو وہ چپ بھی نہیں کروا سکتے ہمیں :( ہائے چپ کروانے آ جائیں تو غم ہی کس بات کا :( ۔
آج پتہ نہیں ایسے ہی بس بات بے بات آنسو چھلک رہے ۔۔۔دل بھرا ہوا ہے :( ابھی بھی آنسو پونچھ کے دو لفظ ٹائپ کرتے ہیں، پھر سکرین دھندلا جاتی 😓😓۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہممم ۔۔موبائل کے کی پیڈسے نہیں ہوتا یہ۔۔۔

بس یہی سوچ کے تو آنسو پونچھ لیتے ہیں کہ جو ہمیں اپنے ہوتے ہوئے ہماری آنکھ میں ایک آنسو دیکھ کے بے قرار ہو جاتے تھے۔۔۔وہ کتنا بے چین ہو جاتے ہوں گے ۔۔اب تو وہ چپ بھی نہیں کروا سکتے ہمیں :( ہائے چپ کروانے آ جائیں تو غم ہی کس بات کا :( ۔
آج پتہ نہیں ایسے ہی بس بات بے بات آنسو چھلک رہے ۔۔۔دل بھرا ہوا ہے :( ابھی بھی آنسو پونچھ کے دو لفظ ٹائپ کرتے ہیں، پھر سکرین دھندلا جاتی 😓😓۔
lo jee - ab kiya humen udaas kar k choReN gi.

WOH anay walay... aur humeN abhi bahot kaam karna hai. 😍
 
Top