Aik Sawal

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ بھی حلوہ پوری کی بات سن کر یہاں آئی ہیں نا؟
اس وقت حلوہ پوری؟؟؟
ہم تو کسی وقت بھی نہیں کھاتے۔۔۔

😐 آہو اگر کھلانا چاہتی ہیں تو ۔حلوہ میٹھا نہ ہو۔۔اور پوریاں آئل کے بغیر ہوں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس وقت حلوہ پوری؟؟؟
ہم تو کسی وقت بھی نہیں کھاتے۔۔۔

😐 آہو اگر کھلانا چاہتی ہیں تو ۔حلوہ میٹھا نہ ہو۔۔اور پوریاں آئل کے بغیر ہوں
اس وقت نہیں۔۔۔ صبح ناشتے کے وقت کی پیشکش تھی وہ۔

میٹھے اور آئل کے بغیر کھانا ہے تو پکچر ہی دیکھ لہیں تا کہ چبانے کی زحمت بھی نہ کرنی پڑے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس وقت نہیں۔۔۔ صبح ناشتے کے وقت کی پیشکش تھی وہ۔

میٹھے اور آئل کے بغیر کھانا ہے تو پکچر ہی دیکھ لہیں تا کہ چبانے کی زحمت بھی نہ کرنی پڑے۔
ہماری اور آپ کی صبح میں بھی تو فرق ہے۔۔۔

یہ بھی ٹھیک 😐 ۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہماری اور آپ کی صبح میں بھی تو فرق ہے۔۔۔

یہ بھی ٹھیک 😐 ۔
فرق؟
وہ کیسے؟
ہماری صبح بھی سورج نکلنے پہ ہوتی اور آپ کی بھی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تیرے در پہ آیا ہوں
میں کچھ کر کے جاؤں گا
جھولی بھر کے جاوں گا
یا پھر مر کے جاوں گا 😉 🤭۔
اس کے در کے سوالی تو ہم ہر وقت ہیں کہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ ہمیں بھی اور آپ سب کو بھی آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس کے در کے سوالی تو ہم ہر وقت ہیں کہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ ہمیں بھی اور آپ سب کو بھی آمین
آمین ثمہ آمین۔۔۔۔
بس کبھی کبھی ضد کرلینی چاہیئے اس ذات سے۔۔۔
کیونکہ جو بچہ رو کر اور ضد کر کے مانگتا ہے، ماں اسے پہلے دیتی ہے 😍 😍 اور وہ تو ستر ماؤں سے ذیاہ شفیق ہے😍جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے وہ ضرور عنایت کرتا ہے۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آمین ثمہ آمین۔۔۔۔
بس کبھی کبھی ضد کرلینی چاہیئے اس ذات سے۔۔۔
کیونکہ جو بچہ رو کر اور ضد کر کے مانگتا ہے، ماں اسے پہلے دیتی ہے 😍 😍 اور وہ تو ستر ماؤں سے ذیاہ شفیق ہے😍جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے وہ ضرور عنایت کرتا ہے۔
جی بالکل ایسا ہی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top