What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Thinking k meny to abhi paper ka stayus he dekha :v thread pura prh nhi pao shayid abhi posts b na kr oaun bcz revisions due hain :s
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جانا کہیں نہیں تھا۔ گھر میں ہی تھے۔ بتایا تھا نا کہ گھر میں کام ہونا برڈز کے روم کا۔ بس وہی کروا رہے۔ بلکہ کروانا کیا تھا ساتھ میں کچن بھی۔ پھر شام میں اللہ کی رحمتیں آ گئیں۔ ان کی خاطر تواضع۔ تھک گئے بہت لیکن ہم بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت خوژ ہیں ما شا اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جانا کہیں نہیں تھا۔ گھر میں ہی تھے۔ بتایا تھا نا کہ گھر میں کام ہونا برڈز کے روم کا۔ بس وہی کروا رہے۔ بلکہ کروانا کیا تھا ساتھ میں کچن بھی۔ پھر شام میں اللہ کی رحمتیں آ گئیں۔ ان کی خاطر تواضع۔ تھک گئے بہت لیکن ہم بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت خوژ ہیں ما شا اللہ
ماشاءاللہ۔۔خدا ہمیشہ بہت خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔ 😍۔
ہمارا بھی بہت اچھا موڈ ہے آج۔۔۔طبیعت خراب ہے لیکن۔۔پھر بھی بہتر ہے۔۔جب بھی موڈ بیزار ہونے لگتا ہم کسی نہ کسی طرح دھیان بٹا لیتے ہیں اپنا۔۔۔۔😂 ۔ بس ہم نے ٹھان رکھی ہے، ایموجیکاپی پیسٹ کرتے رہنا ہے😂 😂 😂 😂 😂 ۔
ہمارے ہاں سے بھی آج ہی یہ رحمتیں رخصت ہوئیں 😂 چار پانچ دن قیام کے بعد۔۔ابھی وہ لوگ گئے نہیں تھی ایک رحمت کا فون آ گیا کہ وہ کل شائد فیملی سمیت یہاں نازل ہوں😂 😂 ۔خدا سلامت رکھے ۔۔یہ سلسلے چلتے رہتے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ماشاءاللہ۔۔خدا ہمیشہ بہت خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔ 😍۔
ہمارا بھی بہت اچھا موڈ ہے آج۔۔۔طبیعت خراب ہے لیکن۔۔پھر بھی بہتر ہے۔۔جب بھی موڈ بیزار ہونے لگتا ہم کسی نہ کسی طرح دھیان بٹا لیتے ہیں اپنا۔۔۔۔😂 ۔ بس ہم نے ٹھان رکھی ہے، ایموجیکاپی پیسٹ کرتے رہنا ہے😂 😂 😂 😂 😂 ۔
ہمارے ہاں سے بھی آج ہی یہ رحمتیں رخصت ہوئیں 😂 چار پانچ دن قیام کے بعد۔۔ابھی وہ لوگ گئے نہیں تھی ایک رحمت کا فون آ گیا کہ وہ کل شائد فیملی سمیت یہاں نازل ہوں😂 😂 ۔خدا سلامت رکھے ۔۔یہ سلسلے چلتے رہتے۔۔۔
Ameen
aik Rehmat abhi yahaN qayaam pazeer haiN..... kuch din k liay.
 
  • Like
Reactions: Angela
Top