تفریح میلہ دار الحکمت

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو یہی نسخہ انھیں دے دیجئے۔۔۔۔ اور اپنا سر تیار رکھئے ٹھنڈے پانی کے لئے۔

سو سمپل نا
😐۔ 😐آج کل کوئی دشمنی تو نہیں نکال رہی آپ ہم سے؟؟؟؟؟؟؟؟ 😐ویسے بھی اس نسخے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔کیوں کہ جو آپ توقع کر ہی ہیں ویسا ہو نہیں سکتا۔۔
کچھ اور سوچیں۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😐۔ 😐آج کل کوئی دشمنی تو نہیں نکال رہی آپ ہم سے؟؟؟؟؟؟؟؟ 😐ویسے بھی اس نسخے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔کیوں کہ جو آپ توقع کر ہی ہیں ویسا ہو نہیں سکتا۔۔
کچھ اور سوچیں۔۔۔۔۔
نسخہ سوچ کے جے دسیا تے کیہہ دسیا


سوچنے کا ٹائم نہیں ہے اپنے پاس۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔تو کوئی بغیر سوچے سمجھے ہی کہہ ڈالیئے
سوچے سمجھے بغیر؟
پھر تو وہ سبق سیکھا ضائع ہو جائے گا نا کہ

پہلے تولو پھر بولو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہاں بھی دل۔۔۔۔
دل دے دیا ہے، جان تمہیں دیں گے، دغا نہیں دیں گے صنم،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔رب دی قسم یارا، رب دی قسم 😂😂😂۔

استغفر اللہ ثمہ استغفراللہ۔۔۔۔خدا ہمیں معاف فرمائے۔۔۔

بس اتنا ہی سنا تھا کسی کے سٹیٹس سے۔۔عرصہ دراز پہلے😉۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل دے دیا ہے، جان تمہیں دیں گے، دغا نہیں دیں گے صنم،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔رب دی قسم یارا، رب دی قسم 😂😂😂۔

استغفر اللہ ثمہ استغفراللہ۔۔۔۔خدا ہمیں معاف فرمائے۔۔۔

بس اتنا ہی سنا تھا کسی کے سٹیٹس سے۔۔عرصہ دراز پہلے😉۔
یاداشت خیر سے اچھی ہے آپ کی۔

ہم نے اسٹیٹس کو اسٹیشن پڑھ لیا تھا پہلی نظر میں۔ غلطی سے
😀
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یاداشت خیر سے اچھی ہے آپ کی۔

ہم نے اسٹیٹس کو اسٹیشن پڑھ لیا تھا پہلی نظر میں۔ غلطی سے
😀
دعا کریں یہ یادداشت سلامت رہے۔۔۔ بہت فرق آ گیا ہے۔۔۔اچانک ذہن کہیں بھٹک جاتا ہے۔۔چیزیں بھولنے لگی ہے۔۔۔ورنہ یادداشت واحد چیز تھی جس پہ ہم ریلائی کر
لیتے تھے۔۔اب وہ بھی کچھ عرصہ سے ہمارے ساتھ دھاندلی کر رہی😂۔

ویسے بھی اب عمر کا تقاضہ ہے۔۔۔61 سال کے تو ہو چلے۔۔۔ 😍 ۔
ہے نا ماہین آپو؟
@Mahen
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دعا کریں یہ یادداشت سلامت رہے۔۔۔ بہت فرق آ گیا ہے۔۔۔اچانک ذہن کہیں بھٹک جاتا ہے۔۔چیزیں بھولنے لگی ہے۔۔۔ورنہ یادداشت واحد چیز تھی جس پہ ہم ریلائی کر
لیتے تھے۔۔اب وہ بھی کچھ عرصہ سے ہمارے ساتھ دھاندلی کر رہی😂۔

ویسے بھی اب عمر کا تقاضہ ہے۔۔۔61 سال کے تو ہو چلے۔۔۔ 😍 ۔
ہے نا ماہین آپو؟
@Mahen
اسی لئے تو اس عمر کو سٹھیانا کہتے ہیں۔

خیر اس لحاظ سے آپ کی یاداشت کافی اچھی ہے۔

دھاندلی تو اچھی خوبی ہوئی نا یاداشت کی۔ نہ کچھ یاد ہے اور نہ بندہ لکیر پیٹتا رہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اسی لئے تو اس عمر کو سٹھیانا کہتے ہیں۔

خیر اس لحاظ سے آپ کی یاداشت کافی اچھی ہے
دھاندلی تو اچھی خوبی ہوئی نا یاداشت کی۔ نہ کچھ یاد ہے اور نہ بندہ لکیر پیٹتا رہے۔
ارے، یہی تو مسئلہ ہے۔۔۔ جو بھولنا چاہتے وہ نہیں بھولتا۔۔اگر وہ ذہن سے مٹ جائے تو کس بات کا غم؟
بھولنے سے مراد کچھ اور تھا۔۔
اب کل ہمارے ذہن میں نہیں آ رہا تھا کہ ہم نے ناشتہ کیا تھا یا نہیں🤭۔ اس طرح چھوٹے موٹے واقعات کا منظر ذہن سے اوجھل ہو جاتا کہ یہ کب ، کیوں اور کیسے ہوا تھا۔۔۔۔
ایک مثال دیکھیئے۔۔
کچھ دن پہلے آپ سے چائے کی بات ہو رہی تھی ناااا۔۔۔تب ہمارے سر میں درد تھا۔۔ہم نے سوچا چائے بنا لیتے ہیں۔۔۔ ہم کچن میں گئے اور آگ جلا کے انتظار کر رہے کہ چائے بنے۔۔لیکن ساس پین چولہے پہ رکھا ہی نہیں تھا 😂۔ شائد اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی کہ کچن میں کبھی کام نہیں کیا۔۔۔
یا شائد یہ یادداشت کا مسئلہ نہیں ہے، بے خیالی اور بے دھیانی ہے۔۔۔ اچانک سے بات کا ذہن سے نکل جانا،دھیان بھٹک جانا۔۔۔بات کرتے کرتے رک جانا۔۔۔۔ہنستے ہنستے بریک لگ جانا😂 ۔ کسی سے بات کرتے کرتے ذہن خالی ہو جانا۔۔سامنے والے کے ہونٹ ہلتے نظر آنا۔۔پر بات کی سمجھ نہ آنا۔۔بات کو سن بھی لیں تو کانوں سے تجاوز نہیں کرتی تھیں😂دماغ انڈرسٹینڈ نہیں کرتا تھا، میموری پرنٹ نہیں ہوتی تھی ذہن کے پردہ پہ۔۔۔

ہیں نا ساری سٹھیانے والی علامتیں😜۔اور بھی بہت سی علامتیں ہیں۔۔پر آپ کس بات کی ڈاکٹر اگر ہم نے ہی سب بتانا؟؟ نبض سے حساب لگائیے۔
😂دیکھئے ہن کج ہور نہ آکھیو۔۔۔ہماری چھٹی حس ہمیں خبردار کر رہی
۔
اب ہم خود کو ریلکس رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو اب کم واقعات ہوتے ہیں ایسے۔۔اور جس میڈیسن کا یہ اثر تھا۔اس کے تریاق کے لئے ڈاکٹرز نے میڈیسن تجویز کی تھی۔۔۔سو اب آپ کہہ سکتی ہیں کہ 61 سال کے ہوتے ہوئے بھی اتنا نہیں سٹھیائے ہم
 

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
دعا کریں یہ یادداشت سلامت رہے۔۔۔ بہت فرق آ گیا ہے۔۔۔اچانک ذہن کہیں بھٹک جاتا ہے۔۔چیزیں بھولنے لگی ہے۔۔۔ورنہ یادداشت واحد چیز تھی جس پہ ہم ریلائی کر
لیتے تھے۔۔اب وہ بھی کچھ عرصہ سے ہمارے ساتھ دھاندلی کر رہی😂۔

ویسے بھی اب عمر کا تقاضہ ہے۔۔۔61 سال کے تو ہو چلے۔۔۔ 😍 ۔
ہے نا ماہین آپو؟
@Mahen
Ji jii bilkul ap py umar ka asar hay bua ji demagh ko rest dia karien 😉 warna kam chor jaiye ga🤣
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ji jii bilkul ap py umar ka asar hay bua ji demagh ko rest dia karien 😉 warna kam chor jaiye ga🤣
کام تو کب سے چھوڑ گیا وہ۔۔۔
یہ بوا جی کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟ 🙃 😅۔
ابھی تو میں جوان ہوں۔۔
نہیں وہ والا صحیح ہے، دل ہونا چاہی دا جوان تے عمراں چہ کی رکھیا😅۔
او سچ یاد آیا، دل تو ہے ہی نہیں😉۔
 

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
کام تو کب سے چھوڑ گیا وہ۔۔۔
یہ بوا جی کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟ 🙃 😅۔
ابھی تو میں جوان ہوں۔۔
نہیں وہ والا صحیح ہے، دل ہونا چاہی دا جوان تے عمراں چہ کی رکھیا😅۔
او سچ یاد آیا، دل تو ہے ہی نہیں😉۔
Dafa honi 🐒 koi achi bat bhi kar liya kar 🙄 dil ku nahi hay dil hay tou jahan hay 😁 asie hi kehty hain na 😉 baki rahi umar ki bat tou janab ap ki umar waqiii bhut zaida ho gie hay jabhi behki behki batain karti ho 😗
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Dafa honi 🐒
😂 😂 😂یہ منکی تنہائی آپا والا ہے؟
میں تے نئی او ڈولنا تو پانویں ڈول جااااااا۔۔۔۔۔۔جھوٹھیا وا اک جھوٹ ہور بول جااااااااااا😭😁😄۔
ہمیں بہت اچھا لگا آپ اپنے حجرے سے نکل کے یہاں آئی ہیں۔۔۔۔سچی۔۔۔ ہم کل بھی آپ سے دوبارہ کہنے لگے تھے۔۔پھر سوچا، پہلے آپ سے خدمت کروا لیں😁😍😉😅۔
koi achi bat bhi kar liya kar 🙄 dil ku nahi hay dil hay tou jahan hay 😁 asie hi kehty hain na 😉 baki rahi umar ki bat tou janab ap ki umar waqiii bhut zaida ho gie hay jabhi behki behki batain karti ho 😗
بس دل نہیں ہے ناااااااااا😁😄۔
جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں تو کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا؟😭😭۔
انشاء یاد دلا دئیے ہمیں۔۔۔ ہم شاعری سے بھاگ رہے۔۔ہر وہ پکی والی دوستی کی ہوئی اس نے😄۔ ہم بھی وہیں جا کے پناہ لے لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کو پتہ ہے؟؟؟؟ ہمارا صبح جب اٹھے بہت موڈ خراب تھا۔۔طبیعت بھی۔۔بولنے کا بھی دل نہیں۔۔۔ابھی بھی صرف لکھ رہے۔۔لیکن آہ سے بات کرتے موڈ بہتر ہوا تھوڑا۔۔ اس وقت ہلکی ہلکی بھوک لگی ہوئی۔۔لیکن ہمارا اتنا موڈ نہیں ہو رہا کہ کسی کو آواز دے کے ناشتہ ہی منگوا لیں😄۔
 

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
😂 😂 😂یہ منکی تنہائی آپا والا ہے؟
میں تے نئی او ڈولنا تو پانویں ڈول جااااااا۔۔۔۔۔۔جھوٹھیا وا اک جھوٹ ہور بول جااااااااااا😭😁😄۔
ہمیں بہت اچھا لگا آپ اپنے حجرے سے نکل کے یہاں آئی ہیں۔۔۔۔سچی۔۔۔ ہم کل بھی آپ سے دوبارہ کہنے لگے تھے۔۔پھر سوچا، پہلے آپ سے خدمت کروا لیں😁😍😉😅۔

بس دل نہیں ہے ناااااااااا😁😄۔
جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں تو کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا؟😭😭۔
انشاء یاد دلا دئیے ہمیں۔۔۔ ہم شاعری سے بھاگ رہے۔۔ہر وہ پکی والی دوستی کی ہوئی اس نے😄۔ ہم بھی وہیں جا کے پناہ لے لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کو پتہ ہے؟؟؟؟ ہمارا صبح جب اٹھے بہت موڈ خراب تھا۔۔طبیعت بھی۔۔بولنے کا بھی دل نہیں۔۔۔ابھی بھی صرف لکھ رہے۔۔لیکن آہ سے بات کرتے موڈ بہتر ہوا تھوڑا۔۔ اس وقت ہلکی ہلکی بھوک لگی ہوئی۔۔لیکن ہمارا اتنا موڈ نہیں ہو رہا کہ کسی کو آواز دے کے ناشتہ ہی منگوا لیں😄۔
Jiii tanhai wala hi hay tanhai ny bhi kamal kia tanhai dur karne k liye bandar paal liye 🐒🙄🙄
Ji hum hujray sy nikal k nahi aye hum tou college k staffroom sy online aye ty 🤭 ab thak tou nashta kar liya ho ga tusi ny? 😁
 
Top