Please Attend the Call

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ظالم کون ہے اور مظلوم کون؟
اس وقت ہمارا ذہن کہیں اور بھی مصروف ہے۔۔اس لئے آفلائن ہوں گے۔۔اس سے پہلے کہ کچھ کرتے کرتے کوئی اور کارنامہ ہی نہ ہو جائے۔۔۔😐 ۔اٹس امپورٹنٹ ٹاسک
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤨 🤨 😄
سانوں کی پتہ😐 ۔ہمیں تو ویسے بھی شعرو شاعری کی الف بے کا نہیں پتہ۔۔۔
آپ بتائیں ۔۔آپ کو یہ لفظ اتنا کھٹکا کیوں😐 ۔
اس لئے کھٹکا نا کہ
زندگی بے وفا ہے ایک دن ٹھکرائے گی
موت محبوبہ ہے اپنی ساتھ لے کر جائے گی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا وہ ظالم ہیں۔۔۔
کیوی بھیا تنہائی آپا آپ کو ظالم کہہ رہی ہیں 😐 ۔
نہ جی۔۔۔۔۔ ہم نے تو سر عام آپ کو بولا۔
اوپر والے میسجز بطور ثبوت موجود ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس وقت ہمارا ذہن کہیں اور بھی مصروف ہے۔۔اس لئے آفلائن ہوں گے۔۔اس سے پہلے کہ کچھ کرتے کرتے کوئی اور کارنامہ ہی نہ ہو جائے۔۔۔😐 ۔اٹس امپورٹنٹ ٹاسک
ضرور۔
ہم بھی دو سلائیاں لگا کے آتے ہیں۔
کم سے کم آج کی تاریخ میں ایک ٹراؤزر تو مکمل ہو جائے۔
فارغ ہو کر کال اٹینڈ کر لیجئے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس لئے کھٹکا نا کہ
زندگی بے وفا ہے ایک دن ٹھکرائے گی
موت محبوبہ ہے اپنی ساتھ لے کر جائے گی
فیورٹ شعر۔۔اس وقت شعر کا جواب شعر سے نہیں دے سکتے۔۔۔
نہ جی۔۔۔۔۔ ہم نے تو سر عام آپ کو بولا۔
اوپر والے میسجز بطور ثبوت موجود ہیں
بخدا۔۔ہمارے دل کی فوٹو کاپی کا بھی مزید چُورا ہو گیا ہے😭😭۔ہم یہ سننے سے پہلے مر کیوں نہ گئے😳🙄کچھ زیادہ تو نہیں ہو گیا؟
ضرور۔
ہم بھی دو سلائیاں لگا کے آتے ہیں۔
کم سے کم آج کی تاریخ میں ایک ٹراؤزر تو مکمل ہو جائے۔
فارغ ہو کر کال اٹینڈ کر لیجئے گا
ابھی تو بڑے مصروف ہیں۔۔سوچا ایک نظر ڈال آئیں
Ji, bas isi baat ka sunna baqi reh gaya tha :(
ہاں ہاں بس سارے رل مل کے ہم معصوم کو ایموشنل بلیک میل کرو۔۔۔اور ان سب کا کیا جو آپ دونوں مل کے ہمیں سچی مچی والا ظالم ثابت کرنے پہ تلے ہوئے؟
یہاں ٹوٹے دل کا ایموجی تصور کرلیں۔۔۔
ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا۔۔۔۔۔۔

انھوں نے ہمارے کندھے پہ رکھ کے بندوق چلائی ہے
ہُن جو مرضی آکھو۔۔۔ سانوں کی۔۔۔ 🙄
Ye @Angela hae hi bohat sharaarti
ویسے یہ کوئی ''چنگی گل'' تو نہیں نا؟؟؟ تنہائی آپا ہمیں الزام دیں رہیں۔۔اور ہم بیچارے مروت کے مارے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے 😭۔
😄 ارے بھیا ہم نے تو کبھی بچپن میں بھی شرارت نہیں کی
Ap ney apna kaandha unhen diya hi q?
ہے نا؟؟ گل سوچن والی اے نا؟؟ اور قصور وار ہمیں ٹھہرا رہی ہیں یہ🤨۔
 
  • Like
Reactions: minaahil

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Yeh masoom jo aap se mukhatib hai
ابھی تو ہم ہی خود سے مخاطب تھے۔۔۔۔
مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہہ دیا تو نے جو معصوم تو ہم ہیں معصوم 😍۔

ارے ہماری حسِ شاعری کو مت جگائیں۔۔۔ورنہ ہم جو کام کر رہے وہاں بھی شعر ہی لکھ دیں گے۔۔۔

ویسے جون ایلیا کا شعر ہے
یہ عشق محبت ٹھیک ہے مگر
تم تو جان بنتی جارہی ہو
😄
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ابھی تو ہم ہی خود سے مخاطب تھے۔۔۔۔
مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہہ دیا تو نے جو معصوم تو ہم ہیں معصوم 😍۔

ارے ہماری حسِ شاعری کو مت جگائیں۔۔۔ورنہ ہم جو کام کر رہے وہاں بھی شعر ہی لکھ دیں گے۔۔۔

ویسے جون ایلیا کا شعر ہے
یہ عشق محبت ٹھیک ہے مگر
تم تو جان بنتی جارہی ہو
😄
nahi jagatay...
aap dehaan se kaam kijiay.
hum bhi zaroori kaam mein lagay huvay... (khanay peenay walay)
 
  • Like
Reactions: Angela
Top