Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور ہاں۔۔۔۔ ساتھ میں تھوڑے علم کے موتی بھی بکھیرتے جائیں نا

قصائن تو سمجھ آ گیا۔۔۔
قصائی۔۔۔۔۔۔ قصائن

لیکن
قصاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

۔رہنے ہی دیجیئے اب بس۔۔۔ آپ کا ارادہ ہی نہیں کھلانے کا😐

بنا لیجیئے۔۔۔۔ ۔۔​
ارادے تو بہت ہیں کہ آپ کو اپنے ہاتھوں سے کھلا دیں لیکن آپ ہیں ہی اتنی دور بہنا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ارادے تو بہت ہیں کہ آپ کو اپنے ہاتھوں سے کھلا دیں لیکن آپ ہیں ہی اتنی دور بہنا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تصور کر لیتے ہیں ۔۔۔
ماما بھی ہمیں ہاتھوں سے کھلایا کرتی تھیں جب ہمارا موڈ نہیں ہوتا تھا کچھ کھانے کو 😓۔
کیوں اتنی جلدی چلی گئی وہ؟؟😭
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جانے والے چلے جاتے اپنی یادیں چھوڑ کر۔۔۔۔۔
اور جو ٹائم اللہ پاک نے ان کے لئے مقرر کیا ہوتا۔
اچھا تو تصور کیجئے کہ پکوڑے ہماری بجائے آپ نے کھا لئے

اب خوش نا؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جانے والے چلے جاتے اپنی یادیں چھوڑ کر۔۔۔۔۔
اور جو ٹائم اللہ پاک نے ان کے لئے مقرر کیا ہوتا۔
اچھا تو تصور کیجئے کہ پکوڑے ہماری بجائے آپ نے کھا لئے

اب خوش نا؟
ہممممم :(۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔۔۔۔ معلوم تھا ہمیں
آپ کو تو معلوم تھا لیکن

ہم پریشانی میں ہیں اس وقت۔۔۔۔

پریشانی یہ ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے ہمیں ہلکی سی پُھر کی آواز آئی۔
دھیان نہیں دیا کہ وہ سب تو پنجرے میں ہیں۔
تھوڑی دیر بعد ہمارے سر کے اوپر سے کوئی چیز تیزی سے اڑتے گزری
دیکھا تو ایک طوطا تھا جو نجانے کیسے باہر نکل آیا۔ اب واپسی کا راستہ تلاش کر رہا ہے۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کو تو معلوم تھا لیکن

ہم پریشانی میں ہیں اس وقت۔۔۔۔

پریشانی یہ ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے ہمیں ہلکی سی پُھر کی آواز آئی۔
دھیان نہیں دیا کہ وہ سب تو پنجرے میں ہیں۔
تھوڑی دیر بعد ہمارے سر کے اوپر سے کوئی چیز تیزی سے اڑتے گزری
دیکھا تو ایک طوطا تھا جو نجانے کیسے باہر نکل آیا۔ اب واپسی کا راستہ تلاش کر رہا ہے۔
پرندوں کو بھی لوٹ کے ٹھکانے پہ ہی جانا۔۔۔ :)۔ مدد کر دیجیئے اس کی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پرندوں کو بھی لوٹ کے ٹھکانے پہ ہی جانا۔۔۔ :)۔ مدد کر دیجیئے اس کی
ایک کی مدد کرنے میں باقی کے 16 بھی باہر نکل آئے تو ہماری مدد کون کرے گا؟
باقی 6 تو دوسرے پنجرے میں ہیں۔
لیکن کوئی حل سوچتے ہیں ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایک کی مدد کرنے میں باقی کے 16 بھی باہر نکل آئے تو ہماری مدد کون کرے گا؟
باقی 6 تو دوسرے پنجرے میں ہیں۔
لیکن کوئی حل سوچتے ہیں ۔
ہم تو فقط دعا کر سکتے ۔۔۔۔

اچھا تنہائی آپا۔۔ہم آفلائن ہوں گے،،،ایک دم سے فیور ہو گیاہے بہت تیز۔۔۔پتہ نہیں بس اچانک فیل ہوا۔۔۔۔ سر کا درد بھی بڑھ گیا۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم تو فقط دعا کر سکتے ۔۔۔۔

اچھا تنہائی آپا۔۔ہم آفلائن ہوں گے،،،ایک دم سے فیور ہو گیاہے بہت تیز۔۔۔پتہ نہیں بس اچانک فیل ہوا۔۔۔۔ سر کا درد بھی بڑھ گیا۔۔۔
ٹھیک ہے آرام کیجئیے۔
آللہ پاک آسانیاں عطا فرمائیں ہر معاملہ میں خیر و عافیت کے ساتھ۔
آمین
ہم بھی اسے پکڑ نے کی کوشش کریں ذرا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
یاد آوٓں گا تُجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرفِ سَادہ تو نہیں ہُوں کہ بھُلایا جاوٓں
 
Top