koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Zalim smaaaaaj .. Unka dill nhi hy kya ?? Wo insan nhi hain kya? Dill toots ansu phoots
🥰
insaan hi hain jee.... tabhi to saray sitting room pe qabza kar rakha.
koyi paghal hi ho ga jo sitting room mein 3 cages rakhay ga birds k.
isi liay to jaldi k feb aaey aur ye apnay thikanay par pohncheN, in k dil ka khyaal hai tabhi to 😍😍😍
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی طوطے میں جان۔۔۔۔ پھر جب آپ سے کوئی بات منوانی ہو گی تو طوطے کی گردن مروڑا کریں گے۔
ویسے آپ کو کچھ زیادہ ہی شوق نہیں گردن مروڑنے کا، سر قلم کرنے کا۔۔۔بخدا ہم معصوم کو نشانہ بنانے کے لئے طوطے کا سہارا لینے کی کیا ضرورت۔۔۔ وہ تو آپ نے ہمیں گفٹ کیئے ہیں نااا۔۔۔تو بخش دیجیئے انہیں۔۔۔
اور رہی بات ، بات منوانے کی تو دسو بھلا، ہم نے کون سی ''گل'' نہیں مانی آپ کی؟😐 ۔ اگر کبھی انکار کریں گے تو ڈائریکٹ ہماری ننھی سی گردن کو نشانہ بنا لیجیئے گا۔۔۔۔ بخدا اف نہیں کریں گے😀۔ ''اف'' کے علاوہ اگر چیخ یا آہ گلے سے ''برآمد'' ہو گی تو کچھ کہہ نہیں سکتے😁😂۔ پر وعدہ رہا ''اف'' نہیں کریں گے۔۔۔
@Angela g ao is bat ki b jawab deh hain @shehr-e-tanhayi ko :-?
فینٹیسی ڈئیر۔۔۔کیوں آپ بھی ہمیں کٹہرے میں کھڑا کرنے پہ تلی ہوئی ہیں۔۔۔ ہم بڑوں کو ''جواب' نہیں دیتے😂 ۔ بد تمیزی ہو جاتی ہے نا😐۔
Matlab ap per asar nhi ho ga .. :-? Phr hum apni resources (ice) q zaya kren @shehr-e-tanhayi sun liya "Chitttaaa inkaar" :-w
اثر کی بات تو ہوئی ہی نہیں۔۔آپ اپنا شوق پورا کریں نا۔۔۔ آئس کے ساتھ کریم کا اضافہ کر دیں۔۔تو ضائع نہیں ہو گی۔۔۔ ہم اور تنہائی مل کے آئسکریم کھا لیں گے۔۔۔
کب انکار کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
نہیں مطلب۔۔تسی کی چاندے او؟؟؟ کہ ہم فریز ہو جائیں؟؟؟
اب یہ تو برف کی مرضی نا۔۔۔کہ ہم پہ اثر کرے یا نا۔۔۔
Jab insan kisi position me nhi hota to thora sabr kery.. Idjer udher posts kry ya kuch aur kr k wait kry phr jab position me aaye to aa ker esi batun reply kr diya kre :-? Is bary me kya khayal hy??
آپ نے بھی درست فرمایا😐😐۔
😐 😐 ایک دم صحیح کہا مادام
zara zor se pukaariay @Angela ko..... kahiN dair na ho jaaey
ارے ایک کال کر دیتی آپ۔۔
آواز کی اتنی ویلاسٹی نہیں کہ وہ ایک ملک سے دوسرے ملک یا ایک شہر سے دوسرے شہر، بغیر کسی میڈیم کے ٹریول کر سکے۔۔۔
ہاں دل سے پکارنے کی اور بات ہے ;) ۔ وہ پکار تو سات سمندر بھی لمحوں میں طے کر لے۔۔۔ سو اگر ہمیں پکارنا ہے تو آواز میں سوز لائیے 😉🤭۔

position mein to hum aap ko latay haiN... ice ko mazeed thanda kar k.

@Fantasy zara btaaiay to... koyi hai tareeqa ice ko mazeed thanda karnay ka
ٹھیک ہے جب آئس مزید ٹھنڈی ہو جائے گی۔۔۔تب ہمیں بلا لیجیئے گا۔۔۔🥺۔
hum nahi parwaah kartay aisay chittay inkaar ki.......

aap bas apnay sources tityaar rakhein
توبہ توبہ۔۔۔ یار ایسے سازشیں تو ہیر رانجھے کو جدا کرنے کے لئے بھی نہیں کی جاتی تھی۔۔۔
ہیر سے یاد آیا۔۔۔ ماما بچپن میں ہمیں چوری بنا کے کھلایا کرتی تھیں۔۔۔ ان کے ہاتھ کا ذائقہ ہی جدا تھا۔۔۔
ہم نے کچھ دن پہلے ایسے ہی سوچا کہ خود بناتے ہیں،،،ہمیں میٹھا اتناپسند نہیں۔۔دیسی گھی سے تو دس فیٹ دور رہتے۔۔۔😐۔ چوری بنائی اور بس۔۔🤭🤭 ۔ دیسی گھی زیادہ ڈال دیا۔۔آپی کہتی ایسی ہی بنتی ہے۔۔۔۔ ہم نے تو ایک نوالہ کھایا اور کہا کہ یار یہ ہیر تو رانجھے پہ ظلم کرتی رہی۔۔چوری کھلا کے 🤭🤭 ۔کوئی چج دی چیز نئی سی ہے؟ اتنا میٹھا🤭🤭 ۔
Un ka mood nhi tha -_-
ارےےےےےے۔۔۔یہ کب کی بات؟؟؟
تنہائی آپا ہم نے تو فورا سر تسلم خم کر دیا تھا نا؟؟؟؟
aray nahi... nakhray thay bas..... anay dijiay zara phir bnatay hain un ka mood
🥺😐آ گئے ہم
Jee .. Us k oper aue ice rakh ker :s
Han zaror btaiye ga inko chorna nhi achaaa
😐 واہ آپ تو مہان ہیں۔۔۔۔ اایک آئس کے اوپر دوسری آئس کیوب رکھے گے تو نیچے والی کیوب کو ضرور ٹھنڈ لگے گی اور آئس مزید ٹھنڈی ہو جائے گی۔۔۔
ہاں بس۔۔۔ ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ یہ دوستی تم کبھی نہ چھوڑنا۔۔۔😐 ۔
ہمارا ساتھ کون دے رہا یہاں؟؟ آپ دونوں نے فرانس اور امریکہ کی طرح گٹھ جوڑ کر لیا ہے 😐 ۔
Tussi fikar hi na karo jee..... hum itna ooncha bol rahay k abhi uTh k aa jaayeN gi Mohtrma
اففففففففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ تھیں۔۔۔۔ بخدا بار بار آنکھ کھل جاتی تھی نیند سے۔۔۔۔
اتنی اونچی آوازیں دے رہی تھیں آپ۔۔۔۔
🙄🙄🙄
Woofer lagayen aur @Angela ki oresence yaqeeni bnayen .. Shukriya
😐 😐 😐
ہم سو گئے تھے رات جلدی۔۔طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔تھکاوٹ بھی بہت تھی،۔ویسے بھی میڈیسن کھائی تھی تو اس کا اثر تھا۔۔۔ اس لئے ہم رات یہاں آ نہیں سکے۔۔۔آج ہم نے پھر جانا تھا ہاسپٹل۔۔لیکن ہم نے بہانہ بنا دیا کہ آج طبیعت صحیح نہیں کل جائیں گے😐 ۔🤫🤭۔

acha.................

to lijiay hum ne phir se awaaz laga di.
yaa to a jaayen gi ya phir nahi aayen gi
آپ کی دوسری والی بات درست ثابت ہوئی۔۔۔
😐 دیکھا ہم نا کہتے تھے کہ آپ ہمیشہ درست اندازہ لگاتی ہیں ۔۔۔
کیا بات ہے مادام 😐 ۔
Zalim smaaaaaj .. Unka dill nhi hy kya ?? Wo insan nhi hain kya? Dill toots ansu phoots
تو اور کیا،،۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی تو انسان ہیں 😐 ۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313


ویسے آپ کو کچھ زیادہ ہی شوق نہیں گردن مروڑنے کا، سر قلم کرنے کا۔۔۔بخدا ہم معصوم کو نشانہ بنانے کے لئے طوطے کا سہارا لینے کی کیا ضرورت۔۔۔ وہ تو آپ نے ہمیں گفٹ کیئے ہیں نااا۔۔۔تو بخش دیجیئے انہیں۔۔۔
اور رہی بات ، بات منوانے کی تو دسو بھلا، ہم نے کون سی ''گل'' نہیں مانی آپ کی؟😐 ۔ اگر کبھی انکار کریں گے تو ڈائریکٹ ہماری ننھی سی گردن کو نشانہ بنا لیجیئے گا۔۔۔۔ بخدا اف نہیں کریں گے😀۔ ''اف'' کے علاوہ اگر چیخ یا آہ گلے سے ''برآمد'' ہو گی تو کچھ کہہ نہیں سکتے😁😂۔ پر وعدہ رہا ''اف'' نہیں کریں گے۔۔۔

شوق تو ہر گز نہیں ہے۔۔۔۔ اصل میں ہم اپنی سنگدلی کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں۔ اب آپ ہاتھ لگی ہیں تو کیسے موقعہ جانے دیں ہاتھ سے۔

اف کی نوبت ہی نہیں آئے گی پیاری بہنا۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔ جھٹکا۔۔۔۔۔

لگے ہاتھوں بتا ہی دیجئیے کہ کون سی گل مانی ہے آپ نے ہماری
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313




فینٹیسی ڈئیر۔۔۔کیوں آپ بھی ہمیں کٹہرے میں کھڑا کرنے پہ تلی ہوئی ہیں۔۔۔ ہم بڑوں کو ''جواب' نہیں دیتے😂 ۔ بد تمیزی ہو جاتی ہے نا😐۔

بڑوں کی بجائے بڑے لوگوں لکھا ہوتا تو ہم کبھی یقین نہ کرتے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اثر کی بات تو ہوئی ہی نہیں۔۔آپ اپنا شوق پورا کریں نا۔۔۔ آئس کے ساتھ کریم کا اضافہ کر دیں۔۔تو ضائع نہیں ہو گی۔۔۔ ہم اور تنہائی مل کے آئسکریم کھا لیں گے۔۔۔
کب انکار کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
ہم اور تنہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطلب کہ آئس کریم کھائیں گی تنہائی میں؟

اتنا ظلم ہم اور فینٹیسی ہر گز برداشت نہیں کریں گے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313


ارے ایک کال کر دیتی آپ۔۔
آواز کی اتنی ویلاسٹی نہیں کہ وہ ایک ملک سے دوسرے ملک یا ایک شہر سے دوسرے شہر، بغیر کسی میڈیم کے ٹریول کر سکے۔۔۔
ہاں دل سے پکارنے کی اور بات ہے ;) ۔ وہ پکار تو سات سمندر بھی لمحوں میں طے کر لے۔۔۔ سو اگر ہمیں پکارنا ہے تو آواز میں سوز لائیے 😉🤭۔

آواز میں سوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ کے کہنے کا مطلب کہ گلا زخمی کر لیں ہم؟
ناں جی ہم سریلے ہی اچھے۔

پکارا تو دل سے ہی تھا لیکن آپ آنکھیں اور کان بند کئے خواب خرگوش کے مزے لے رہی تھیں۔۔۔۔۔ کیسے پہنچتی آپ تک ہماری پکار۔۔۔۔ وہ تو دل کے کان کھلے ہونے چاہئیں کسی کی پکار سننے کے لئے

ہم نے صحیح کہا نا @Fantasy
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313


ارےےےےےے۔۔۔یہ کب کی بات؟؟؟
تنہائی آپا ہم نے تو فورا سر تسلم خم کر دیا تھا نا؟؟؟؟


آپ کے کہنے کا مطلب کہ آپ نے تو فورا سر تسلیم خم کر دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری کوتاہی کہ ہم نے فورا وار نہ کیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🥺😐آ گئے ہم

😐 واہ آپ تو مہان ہیں۔۔۔۔ اایک آئس کے اوپر دوسری آئس کیوب رکھے گے تو نیچے والی کیوب کو ضرور ٹھنڈ لگے گی اور آئس مزید ٹھنڈی ہو جائے گی۔۔۔
ہاں بس۔۔۔ ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ یہ دوستی تم کبھی نہ چھوڑنا۔۔۔😐 ۔
ہمارا ساتھ کون دے رہا یہاں؟؟ آپ دونوں نے فرانس اور امریکہ کی طرح گٹھ جوڑ کر لیا ہے 😐 ۔


کس سے امید باندھ لی آپ نے ساتھ دے ہم دونوں میں سے۔۔۔۔
فینٹیسی کا پتہ نہیں لیکن ہم تو ادھر سے ادھر ہوتے رہیں گے تھالی کے بینگن کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب کہ جو بھی آپ دونوں میں سے آن لائن ہوا۔۔۔ ہم اسے کے ساتھ۔
آئی سمجھ نا؟؟؟؟

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

توبہ توبہ۔۔۔ یار ایسے سازشیں تو ہیر رانجھے کو جدا کرنے کے لئے بھی نہیں کی جاتی تھی۔۔۔
ہیر سے یاد آیا۔۔۔ ماما بچپن میں ہمیں چوری بنا کے کھلایا کرتی تھیں۔۔۔ ان کے ہاتھ کا ذائقہ ہی جدا تھا۔۔۔
ہم نے کچھ دن پہلے ایسے ہی سوچا کہ خود بناتے ہیں،،،ہمیں میٹھا اتناپسند نہیں۔۔دیسی گھی سے تو دس فیٹ دور رہتے۔۔۔😐۔ چوری بنائی اور بس۔۔🤭🤭 ۔ دیسی گھی زیادہ ڈال دیا۔۔آپی کہتی ایسی ہی بنتی ہے۔۔۔۔ ہم نے تو ایک نوالہ کھایا اور کہا کہ یار یہ ہیر تو رانجھے پہ ظلم کرتی رہی۔۔چوری کھلا کے 🤭🤭 ۔کوئی چج دی چیز نئی سی ہے؟ اتنا میٹھا🤭🤭 ۔
آج کل تو بس میاں مٹھو ہی چوری کھاتے ہیں۔۔۔ اب وہ ویسے ہوں جیسے ہم نے پالے ہیں یا پھر سنو چندا کے مٹھو جیسے ہوں۔

اور ایسا کیا ہے دیسی گھی میں جو اس سے دور رہنے کی نوبت آئی ہے۔۔۔۔
ہمارے تو حلق سے نوالہ نہیں اترتا دیسی گھی کے بغیر۔۔۔ آخر کو ہوں نا پنجابن۔۔۔۔

ہیر کے زمانے میں چوری بونٹی جیسا سواد دیتی ہو گی نا۔۔۔ اسی لئے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😐 😐 😐
ہم سو گئے تھے رات جلدی۔۔طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔تھکاوٹ بھی بہت تھی،۔ویسے بھی میڈیسن کھائی تھی تو اس کا اثر تھا۔۔۔ اس لئے ہم رات یہاں آ نہیں سکے۔۔۔آج ہم نے پھر جانا تھا ہاسپٹل۔۔لیکن ہم نے بہانہ بنا دیا کہ آج طبیعت صحیح نہیں کل جائیں گے😐 ۔🤫🤭۔


ہماری طبیعت ٹھیک نہ ہو تو نیند نہیں آتی۔۔۔ جیسے آج بھی نہ آئی۔

ہاسپٹل جانا ضروری ہوتا ہے محترمہ۔
 
Top