Make A Wish...

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لے۔۔۔ 🤔 ۔
چھپاتے بھی نہیں اور بتاتے بھی نہیں
Asal mein humein birds ka alag room tiyaar honay ka intzar hai ta k humara sitting room khali ho jis mein 3 cages paray hain 23 birds k sath.
Mehmandari b nahi kar saktay aaj kal
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جلدی جلدی بنا لیجیئے نااا
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا نا۔
فروری کے پہلے ہفتے میں میٹیریل آئے گا۔ پھر جس نے کام کرنا ہے۔ اس نے بتانا ک کب سٹارٹ کرنا ہے۔
بس دعا کیجئیے گا کہ فروری میں ہو جائے سب کام مکمل
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا نا۔
فروری کے پہلے ہفتے میں میٹیریل آئے گا۔ پھر جس نے کام کرنا ہے۔ اس نے بتانا ک کب سٹارٹ کرنا ہے۔
بس دعا کیجئیے گا کہ فروری میں ہو جائے سب کام مکمل
انشاءاللہ۔۔
خدائے بزرگ و برتر آسانیاں عطا فرمائے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
I wish ya to life past me chali jaye ya jaldi sy end ho jaye -_- I can't take this anymore
 
Top